نتائج تلاش

  1. با ادب

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    سورج صبح طلوع ہوا تو اس کے ذرات تابش صبح اور یہی روشنی شام تک کا سفر طے کر کے کیا شفق نہیں بنتی؟ ؟ جو میں سمجھی وہ کچھ ایسا ہے. کہ میں وہ تابش صبح ہوں جو صبح طلوع ہو کے اپنی روشنی بکھیر دیتی ہے اور شام کی سرخی یا شفق تک کائنات پہ چھائی رہتی ہے. میرا علم ناقص تجربہ خام. یہ فقط میری بیان کردہ...
  2. با ادب

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    بہت شکریہ ..نوازش.
  3. با ادب

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    چلئیے اللہ توبہ قبول فرمائے. آمین
  4. با ادب

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    بھائی جان سیدھے منہ بات کر لیں یہی غنیمت ہے. کیا پشتو بولنے والے اچھی تحریریں نہیں لکھتے؟؟؟ آپ کیا بھائی جان کے رشتے دار ہیں؟
  5. با ادب

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    یہ کیا ہے بھائی؟ تعریف یا تنقید؟ یا پھر سیدھے سبھاؤ عزت؟ ؟
  6. با ادب

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    زیست کی نیّا سبک خرامی اور سکون سے منزل کی جانب گامزن تھی زندگی یوں ہی تمام ہو جانی تھی اگر اس میں شادی نام کا تلاطم نہ برپا ہوتا. اس تلاطم.کے برپا ہوتے ہی سبک خرامی اور آہستہ روی خواب ہوئے اور کشتی بیچ منجدھار چکرانے لگی. آج تک ڈوبتے ابھرتے رہنے کا سفر جاری ہے. آج بھی ڈوب جانے کا دھڑکا جی کو...
  7. با ادب

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    زمانے کی پرواہ مت کرئیو. اس مورکھ کے ہاتھوں بڑے بڑے سورما مار کھا گئے. خدا لگتی کہیں کسی کے بھلے کے لئیے اپنا بھلا جانے دیجئے اللہ خود بھلا فرما دیویں گے. رہی بات پلے سے دینے کی تو اس پہ ہم کانوں میں روئی ڈال لیتے ہیں. اپنے مطلب کی بات سمجھ لینا اور دوسرے کا بھلا سوچنا دو الگ موضوعات ہیں...
  8. با ادب

    خواتین اور زندہ دلی

    کامیابی آپ کے قدم چومے. مشاہدہ گہرا اور درست. یہ کہانی آج تک.ہمیں بھی سمجھ نہیں آئی. جہاں جہاں خواتین سےِبے تکلف ہونے کی کوشش کہ وہیں وہیں منہ کی کھانی پڑ گئی. مرد حضرات سے بے تکلفی کا تو سوال ہی نہیں میاں نے ہاتھ سے پکڑ کے باہر کا راستہ اور ابا بھائیوں نے عدم کا راستہ دکھا دینا ہے. اس...
  9. با ادب

    یہ زیست اگر با مقصد ہو، جینے کا مزہ بھی تب ہی ہے۔ جو موت امر کر سکتی ہو، وہ موت بھی زیست سے اچھی...

    یہ زیست اگر با مقصد ہو، جینے کا مزہ بھی تب ہی ہے۔ جو موت امر کر سکتی ہو، وہ موت بھی زیست سے اچھی ہے(۔ابن سعید)
  10. با ادب

    ہماری تک بندیاں

    یہ زیست اگر با مقصد ہو، جینے کا مزہ بھی تب ہی ہے۔ جو موت امر کر سکتی ہو، وہ موت بھی زیست سے اچھی ہے۔ بہت اعلیٰ
  11. با ادب

    ہماری تک بندیاں

    پینے کو میسر جام نہیں بھرنے کو میسر آہ نہیں پیاسے دکھیارے جائیں کہاں ساقی نہ کوئی پیمانہ ہے گستاخی معاف. پہلا مصرعہ بہترین. دوسرے مصرعے کا خیال.بھی اعلیٰ. لیکن پیاسے دکھیارے کے الفاظ نے حس جمالیات کو تھوڑی ٹھیس پہنچائی ہے. شعر میں ان دو الفاظ کی بناء پر وہ چاشنی مفقود ہوئی جاتی ہے جو...
  12. با ادب

    یکے از خواجگان (از قلم نیرنگ خیال)

    مورکھ! اندازِ بیاں خوب است. اردوئے معلیٰ سے دلی وابستگی ہے ہمیں آپ کی تحریر کی صورت تشفی ہوگئی ہماری. آئیندہ بھی تمام مورکھ خیالات کو قلمبند کر دیا کیجئو . کسی کا بھلا ہوجاوے تو آپ کا کیا جاتا ہے. کون سا پلے سے کچھ دینا پڑتا ہے.
  13. با ادب

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ خان کے ساتھ ۳۵ شاید غلطی سے لکھا گیا یے.
  14. با ادب

    یہ وہ مئے ہے جس کے لئیے صلاح کی نہیں کُن کی ضرورت ہے. کُن بھی تب ہوتا ہے جب طلب ہو

    یہ وہ مئے ہے جس کے لئیے صلاح کی نہیں کُن کی ضرورت ہے. کُن بھی تب ہوتا ہے جب طلب ہو
  15. با ادب

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں خطاؤں پر ہوں میں نادم، عَرَق عَرَق ہوں میں یہ اشعار نہ جانے کتنی بار دہرائے میں نے. بہت اعلیٰ تابش صاحب. اللہ ان خوبصورت خیالات میں مزید برکت دے. اب جب کہ میرا اردو محفل سے جی اچاٹ ہونے لگا تھا آپکی غزل نے وہ کلفت مٹا دی.
  16. با ادب

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    یہ تار تار سا دامن، یہ آبلہ پائی بتا رہے ہیں کہ راہی بہ راہِ حق ہوں میں کیا کیفیت بیان کی ہے. راہ حق پہ چلنے والوں کو کانٹوں پہ گزرنا پڑتا ہے. لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا. آپکی غزل نے اتنے دنوں سے دل پہ چھایا غبار دھو ڈالا ہے. لگتا تھا حق کی بات کرنے والے رہے ہی نہیں. جزاک اللہ
  17. با ادب

    ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں ۔

    ہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں ۔
  18. با ادب

    مار ڈالا تری محبت نے

    دل کے دشمنوں نے دل کو جلانا چاہا. لیکن ضو نے ظلمت کو مات دے دی. یعنی وہ آگ جو جلانے کے لئیے لگائی گئی تھی وہ ضو میں بدل کے اندھیرے کھا گئی دشمنی یا حسد کے اندھیرے. اب باقی آپ جانیں یا اللہ. .
  19. با ادب

    مار ڈالا تری محبت نے

    کہنا یہ چاہا ہے کہ دل کے دشمنوں نے اپنے تئیں اس چراغ کو فنا کر دینا چاہا۔ سو اسے آگ دکھا دی۔ حالانکہ اندھیرے روشنی کو یوں شکست نہیں دے سکتے۔ بہت ہی شرمندگی کے ساتھ مجھ اپنی کم علمی کا ادراک ہے. کچھ وضاحت مزید فرمائیے. کون سے اندھیرے روشنی کو شکست نہیں دے سکتے؟ آگ دکھلا کے دل.کو اپنے تئیں...
Top