گوشت : 1 کلو
پالک : 1/2 کلو
پیاز : 2 عدد
ٹماٹر : 2 عدد
دہی : 2 کپ
گرم مصحالہ : 1 چمچ
لہسن : 2 چمچ ادرک : 2 چمچ
سرخ ثابت مرچ : 5 عدد
( نمک ' مرچ ' زیرہ ' کالی مرچ ' سوکھا دھنیا ' تیل ' حسب ضرورت )
پیاز کو کاٹ کر آئل میں ہلکا براؤن کریں اس میں لہسن اور ادرک ڈال دیں ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر...