ویسے عورت کے لیے تو گھر کے اندر والے کمرے میں ہی نماز پڑھنا افضل ہے۔۔لیکن جماعت کے ساتھ (جہاں عورتوں کے پردے کا الگ سے انتظام ہو) پڑھنے کا ثواب بھی ہے اور اچھا بھی لگتا ہے خاص کر خانہ کعبہ کے امام کے پیچھے جہاں نماز پڑھنے والوں کی تعداد بہت ہی زیادہ ہوتی ہے وہاں پڑھنے کا الگ ہی مزا ہے۔۔