نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    نہیں سر جی زینب کو کوئی چھوٹا کاکا دیتے ہیں تا کہ یہ اسے اسکول میں بٹھا کر فرار نہ ہو سکے۔۔ہمارے بڑے کاکے کے چہرے سے مسکراہٹ جدا ہی نہیں ہوتی اور یہ چھوٹا کاکا ہر وقت روتا رہتا ہے یہ زینب کو دیتے ہیں پھر کسی کاکے کو اغوا کرنے کا سوچے گی بھی نہیں۔۔۔;)
  2. سارا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. سارا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی سہی پہچانا آپ نے اور کہا بھی ٹھیک ہی ہے۔۔ اس کی امی کو لڑکی زیادہ پسند تھی لیکن لڑکی کے لیے مانگی گئی ڈھیروں دعاؤں کے برعکس معاذ احمد تشریف لے آئے تو کچھ دیر کے لیے دوپٹا اوڑھا کر شوق پورا کر لیا۔۔:rolleyes: پھر وہ تو تصاویر ڈلیٹ کرنا چاہ رہی تھی کہ کہیں اس کے والد محترم ناراض نہ ہو جائیں...
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    یہ کاکا ہمارا ہے اسکول میں آپ کی مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے آپ اس کی زیارت سے محروم رہ گئی تھیں۔۔یہ اسکول کا جانا پہچانا کاکا ہے جب سے دنیا میں آیا ہے اس دن سے ہی اسکول میں وقفے وقفے سے (چند مرتبہ) اپنا دیدار کروا چکا ہے۔۔۔۔ (آمین جزاک اللہ خیر )
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    آمین جزاک اللہ خیر۔۔جی اس کی امی جان ایسی ایسی تصاویر بناتی ہیں کہ میں بار بار دیکھتی رہتی ہوں اور مسکراتی رہتی ہوں آجکل اس کی تصاویر پر ہی گزارا ہے :(
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    وعلیکم السلام۔۔ آمین جزاک اللہ خیر
  8. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 17: فرنیچر

    میں Ikea ایک دفعہ ہی گئی تھی پھر وہاں جانے کا دل ہی نہیں کیا۔۔ اچھی تصاویر بنائی ہیں ماوراء ۔۔ (اردو محفل کے اسکول کا بھی ذرا چکر لگانا:blushing: )
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی ضرور انشا اللہ۔۔ رمضانی میاں پچھلے ہفتے پاکستان گھومنے پھرنے گئے ہیں میں ابھی اس کی کچھ تصاویر لگاتی ہوں جو اس کی امی حضور نے بنائی ہیں۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 'صدقہ دینے سے کوئی مال نہیں گھٹتا اور جو بندہ معاف کر دیتا ہے اللہ تعالٰی اس کی عزت بڑھاتا ہے اور جو بندہ اللہ تعالٰی کے لیے عاجزی کرتا ہے اللہ تعالٰی اس کا درجہ بلند...
  12. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    (6) '' دنیا کی طرف اللہ کی وحی '' ''اللہ تعالیٰ نے دنیا کی طرف وحی کی کہ جس نے میری خدمت کی تو اس کی خدمت کر اور جس نے تیری خدمت کی تو اسے تھکا دے۔۔'' موضوع : شیخ البانی رح نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔’تنزیہ الشریعۃ للکنانی (303/2)الفوائد الحموعہ للشوکانی(712)السلسلہ الضعیفہ(12)
  13. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    (4) ''رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر مومن کی خوش بختی کا محور'' ''میں ہر متقی کی خوش بختی کا محور ہوں۔'' ''امام سیوطی رح نے کہا ہے کہ میں اس روایت کو نہیں جانتا۔شیخ البانی رح نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔]الحاوی للسیوطی(89/2)السلسلہ الضعیفہ (9) ''
  14. سارا

    مشہور ضعیف احادیث

    (3) : ''دنیا اور آخرت کے لیے عمل کی مثال'' ''اپنی دنیا کے لیے یوں عمل کرو گویا کہ تم ہمیشہ زندہ رہو گے اور اپنی آخرت کے لیے یوں عمل کرو گویا کہ تم کل ہی فوت ہو جاؤ گے۔۔'' ''شیخ البانی رح نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مرفوعا ثابت نہیں یعنی یہ ثابت نہیں کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان...
  15. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. سارا

    ڈھونڈیں تصویر میں چھپی ہوئی چیز کو

    ایک دو میں مشکل سے نظر آرہا ہے باقی تو آسانی سے نظر آ رہا ہے لیکن کچھ جانوروں کے نام سمجھ نہیں آرہے کہ کونسے ہیں۔۔۔:( شیر ' ہرن ' الو ' سفید ریچھ ' مگر مچھ ' لومڑی ' مینڈک 'کتا اور پتا نہیں کیا کیا۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    اگر آپ 999 کے ساتھ روپے نہ لکھتے تو میرے لیے یہ بہت کافی ہوتے۔۔۔:rolleyes: خیر اس سے بھی 1 '2 کتاب تو آ ہی جانی ہے انشا اللہ۔۔۔ آنے والے کے لیے 100 ڈالر
  18. سارا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    کدھر آگ لگانے کا ارادہ ہے؟
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔ ''یہ نہ سوچو کہ اللہ دعا فورًا قبول کیوں نہیں کرتا ' یہ شکر کرو کہ اللہ ہمارے گناہوں کی سزا فورًا کیوں نہیں دیتا۔۔ ( علی رضی اللہ تعالٰی عنہ )
Top