نتائج تلاش

  1. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    آخری شعر جو اونچی فضاؤں میں اُڑے گا وہ گرے گا اک فرش نشیں گِر بھی اگر جائے تو کیا ہے اس مضمون کو اقبال نے اپنی ارفع سطع پر باندھا ہے اور خوب کہا ہے گرتے ہیں شاہسوار ہی میدانِ جنگ میں ایک بات جو محسوس کی کہ کہیں شعر سے یہ تاثر تو نہیں مل رہا کہ اونجی فضاؤں میں اڑنا نقصان دہ ہے؟...
  2. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے اپنے تبصرے وقت پر پیش نہ کرسکا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں' تاہم میری نظر میں اہلِ علم کے لئے لفظ 'دیر' کے کوئی معانی نہیں ۔۔ لہذا اپنی گزارشات پیش کرتا ہوں ۔۔ لوگوں کو اس کے بچ نکلنےسے کوئی غرض نہ تھی بلکہ اس کی قربانی سے بھی کوئی سروکار نہ تھا۔ کس غرض سے آئے ہو کیا سروکار...
  3. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    آپ کے تنصرے کا انتظار ہے
  4. ایوب ناطق

    والسلام ۔۔۔ جناب سے گزارش ہے کہ بزرگ شاعر جناب آسی صاحب کی غزل نقد و نظر لڑی میں تنقید و تہسین...

    والسلام ۔۔۔ جناب سے گزارش ہے کہ بزرگ شاعر جناب آسی صاحب کی غزل نقد و نظر لڑی میں تنقید و تہسین کے لئے آپ کی منتظر ہے
  5. ایوب ناطق

    بعد السلام ۔۔۔ گزارش ہے کہ محمد یعقوب آسی محترم نے اپنی غزل انتہائی فرزغ دلی کے ساتھ تنقید کے...

    بعد السلام ۔۔۔ گزارش ہے کہ محمد یعقوب آسی محترم نے اپنی غزل انتہائی فرزغ دلی کے ساتھ تنقید کے لئے لڑی نقد و نظر میں پیش کی ہے' اس اعلٰی ظرفی کا تقاضا ہے کہ مجھ جیسے کم علموں کے ساتھ ساتھ ' اساتذہ کرام بھی غزل پر اپنی رائے کا اظہا فرمائیں ۔۔ آپ سے توجہ کی درخاست کرتا ہوں
  6. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  7. ایوب ناطق

    تعارف میرا مختصر تعارف

    محفل میں خوش آمدید ۔۔ دعائیں
  8. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    :):)
  9. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    تیسرا شعر غمزے کو روا ہے کہ ہو اغماض پہ ناخوش فرمائے تو کیا ہے جو نہ فرمائے تو کیا ہے خوبصورت خیال کا حسین اظہار ' سچ پوچھے تو مجھے کوئی ابہام محسوس نہیں ہوا' جناب یاسر شاہ شاید لفظ اغماض سے چشم پوشی کر گئے کہ یہاں غمزہ کی وضاحت یا تعریف مقصود نہیں بلکہ اس کے نظر انداز ہونے کے...
  10. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    محفل کے معتبر اساتذہ کرام بالخصوص جناب الف عین صاحب اور جناب محمد وارث صاحب سے رہنمائی اور شریک گفتگو ہونے کی استدعا کی جاتی ہیں کہ بحث کو ایک نہج مل سکے اور چند سوالات جو سب کو پریشان کیے ہوئے ہیں' کا منطقی جواب مل سکے ۔۔ ساتھ ہی محفل کے فعال اور معتبر ارکان جناب محمد خلیل الرحمٰن محب علوی...
  11. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    دوسرا شعر ان سے بھی محبت کا تو انکار نہ ہو گا اک بات اگر لب پہ نہیں لائے تو کیا ہے اکثر احباب نے اس شعر پر کسی نہ کسی زاویے سے دبے لفظوں میںتنقید کی ہے' اور ان دوستوں کے سوالات کا بغور جائزہ لینے سے تین اعتراضات سامتے آتے ہیں-- پہلے مصرعے میں کیا لفظ 'تو' کے بغیر بھی بات مکمل ہوتی ہے دوسرے...
  12. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    یا ناطق کے لہجے میں نا امیدی سے امید بےخوابی میں دیکھے خواب
  13. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    دریف 'تو کیا ہے' آخری امید کو ٹوٹنے نہیں دے رہی' شاعر نا`امیدی سے امید کی روشنی نہ سہی لیکن What could be the worst ۔۔ سے دلاسے کی فضا بنا رہے ہیں۔
  14. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    خوبصورت منظر کشی کی ہے شعر کے ماحول کی ۔۔ لیکن ان کیفیات کے ساتھ ردیف کی معنوی وضاحت ضروری ہو جاتی ہے خاص کر دوسرے مصرع میں--- جناب سید شہزاد ناصر صاحب
  15. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    استادِ محترم ۔۔۔ محفلین کی آزمائش کا مجھے احساس ہے' خود میں نے ایک کاغذ پر غزل لکھی ہوئی ہے' اپنے الفاظ سو بار دھو کر لکھنے پڑھ رہے ہیں' اتنی قد آور شخصیت کی غزل پر بات کرنا آسان ہرگز نہیں' میرے خیال میں محفلین اور مجھے تھوڑا سا وقت ملنا چائیے ۔۔۔ دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ ریٹنگ لگانے کے ساتھ...
  16. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    نایاب صاحب ۔۔۔ کہی آپ بھی ایک نقطہ کو مس نہیں کر رہے۔۔ آپ کے لکھے مطلع میں 'یہ' بجائے 'پہ' کے درج نظر آیا' دیکھ لیجیے ایک نقطہ نے مضمون کو کہاں پہنچا دیا ۔۔
  17. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    کیا قیامت ہے کہ اب اہلِ محلہ تابش مجھ سے واقف نہیں لیکن مرا گھر جانتے ہیں بدحواسی ہے نفسانفسی کا عالم ۔۔ نہ کسی کو کسی کی خبر ہے نہ غرض' سلجھی سلجھی گلیوں میں الجھے ہوئے پرانے لوگ اور اس بے یقینی کے ماحول میں دل زدہ ( کسی حد تک مایوس) شاعر کسی چراغ کی جانب پیٹھ کیے یا کسی اداس شام کو کسی شجر...
  18. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    اطہار پر کوئی قدغن نہیں عاطف صاحب'
  19. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں جناب استاد محترم محمد یعقوب آسی سے گزارش کرتا ہوں کہ اس کارِ خیر کا آغاز آپ اپنے کلام سے فرما دیں تو لڑی میں جان پڑ جائے
  20. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    ۔2۔ اس میں ہر پیش کردہ فن پارے کے لئے ایک دھاگا شروع کیا جائے اور اس کا عنوان غزل کی صورت میں اس کا پہلا مصرع اور نظم یا نثری فن پارے کے لئے اس کا عنوان ہو گا۔ شاعر اور مصنف کا نام بھی شاملِ عنوان ہو گا۔ ۔5۔ اصنافِ سخن پر کوئی قید نہیں لگائی جائے گی۔ میری اپنی ذاتی رائے تو کسی قسم کی قید نہ...
Top