نتائج تلاش

  1. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    محترم الف عین جناب @محمد یعقوب آسی محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن مزمل شیخ بسمل ، فاتح ، ابن سعید ، محمد اسامہ سَرسَری ، ظفری ، خالد محمود چوہدری ، سید ذیشان ، ابن رضا اور تمام احباب
  2. ایوب ناطق

    ان دوستوں کے لیے جو نہیں جانتے کہ پاک ٹی ہاؤس کیا ہے

    پاک ٹی ہائوس اب کس دن کھلا ہوتا ہے ؟
  3. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    " صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے" اردو محفل فورم کی خدمات اردو ادب اور تنقید میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ان کی تفصیل میں جانا اس وقت مقصود نہیں۔ ادب میں اور تنقید میں نئے نئے رجحانات اور رویوں کے نفوذ کے پیشِ نظر یہ ضروری محسوس کیا گیا کہ ہمارے سینئر شعراء اور نثر نگار اپنی چیدہ چیدہ...
  4. ایوب ناطق

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    آپ کی محبتوں کا ممنون ہوں ۔۔۔ اس کارِ خیر کے لئے'آپ کی اجازت سے' تنقیدی نشست کے نام سے زمرے کا آغاز کرتے ہیں۔۔۔
  5. ایوب ناطق

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    آن لائن اب تک کے مٹر گشت کے بعد یہ تو میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اردو محفل میں ادب کے کئی سچے اور سنجیدہ طالب علم موجود ہیں' اور رہی بات غیر شخصی نشست کی تو آن لائن لکھی گئی تنقید زیادہ تہہ دار اور دلائل سے بھرپور ہو گی ۔۔۔ ہاں خلوص اور دیانت داری شرط لازم ہے
  6. ایوب ناطق

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    خواہش ہے کہ اسی طرح کا تنقیدی سلسلہ استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی رہنمائی اور سرپرستی میں آن لائن اس فورم میں شروع کیا جائے ۔۔۔
  7. ایوب ناطق

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    دلکش اور حسین
  8. ایوب ناطق

    دستِ آزر وہی پتھر، وہی تیشہ مانگے

    خوب۔۔۔۔ داد قبول کیجیے۔۔ مطلع میں تہی داماں سے بہتر صورت تہی دامن ہو سکتی ہے کہ یہاں دامن کی تنگی کا اظہار مطلوب ہے کشادگی کا نہیں۔۔۔ خوئے اسیری آقا کی طالب ہے یا خوئے غلامی؟ خوئے اسیری کا تعلق قفس یا زندان کے ساتھ بہتر ہے۔۔۔
  9. ایوب ناطق

    فیض کی نظم” رنگ ہے دل کا مرے ” دنیا کی 50 بہترین رومانی نظموں میں شامل

    کیا ہم اسے فیض صاحب کی شہکار نظم کہہ سکتے ہیں ؟ (ایک خیال)
  10. ایوب ناطق

    محفل کی سالگرہ کے موقعے پر مشاعرے کے انعقاد کی تجویز

    اللہ ۔۔۔ آئے بھی لوگ' بھیٹے بھی' اٹھ بھی کھڑے ہوئیں میں جا ہی ڈھونڈتا تری محفل میں رہ گیا
  11. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    میں اپنے شعر سے تو شاید وضاحت نہ کر پایا' چلیے اساتذہ کو سنتے ہیں اور تنافر کے جلوے دیکھتے ہیں آتش کہتے ہیں کہ میں جس سمت دیکھتا ہوں مجھے صورتیں ہی صورتیں نظر آتی ہیں' اب جبکہ ہر سو صورتیں ہی صورتیں ہیں تو تنافر نے الفاظ کو باندھ سا لیا ۔۔۔ کہ صورت اور سمت میں کچھ دوری نہ رہے نظر آتی ہیں ہر سو...
  12. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    بے شک و شبہ ۔۔۔۔ اس قسم کی آوازوں کا تکرار ایک عیب ہے اور اس سے بچنا ہی بہتر' لیکن بات یہاں اس کے' ایسے استعمال سے ہے کہ عیب میں معنویت پیدا ہوجائے' ایسی صورت میں کم از کم میں عیب کو ہنر سجمھتا ہوں۔۔۔ میں جو کہنا چاہتا ہوں وہ میرے شعر کے محاسن اور عیوب سب کا مدعا ہو' عیوب بھی میری بات کی وضاحت...
  13. ایوب ناطق

    جدائی کے سفر کو مختصر کردو

    بحرہزج مسدس سالم مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن۔۔۔۔ اگر ردیف کو تبدیل کرکے "کردو" ۔۔۔۔ سے "کرنا" ہو تو مجموعی آہنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے (ایک مشورہ)۔۔۔ اللہ ان قوافی اور ردیف کے ساتھ بلوچستان کے عظیم شاعر عین سلام صاحب کی ایک ایسی غزل موجود ہے جسے میں اردو کی کسی بھی عظیم غزل کے ساتھ رکھتے ہوئے ہچکچاہٹ...
  14. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    مکمل اتفاق ۔۔۔ بلکہ میرا کہنا کچھ یوں ہے کہ اگر ہم کسی عیب کو کامل ہنر مندی سے بھرتے تو وہ عیب ہی نہ رہے جیسا کے اس نشست کے ابتدائی پیراگراف میں میں نے کہا تھا کہ ہیاں"عروض کے معنویاتی استعمال" سے میری مراد قریب قریب یہی تھی (اس پر کھل کر بات کرنے کی ضرورت ہے' کہ یہ بھی میری اختراع ہی ہے' لیکن...
  15. ایوب ناطق

    برائے اصلاح و تنقید: نظم۔۔۔ 2013

    خوب ہے بس قافیے اگرزیادہ ہم آہنگ ہوتے تو تاثیر بڑھ جاتی ۔۔۔ شاید
  16. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    فوری طور پر یاد نہ آ سکا کہ یہ کہاں پڑھا تھا' لیکن شکر ہے کہ آخر اللہ تعالٰی نے غلط کوٹ کرنے کی روستائی سے بچا لیا۔۔۔ یہ میں نے آپ کی خوبصورت اور عروض کو نئی جہت سے آشنا کرنے والی کتاب 'فاعلات' میں عروضی نظریے کی تشکیل کے ذیلی مباحث سے کوٹ کیا ہے ۔۔۔ پوری عبارت نقل کرتا ہوں۔۔۔ شاعری نہ توکلیتاً...
  17. ایوب ناطق

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ۔۔۔ اللہ آبرو سے رکھے اور تندرست
  18. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    اس گفتگو اور بطورِ خاص جناب محمد یعقوب آسی محترم کی تازہ غزل' جس نے اس لڑی کو نہ صرف سجا دیا ہے بلکہ اسے ایک ریفرینس کا مقام عطا کیا ہے ۔۔۔ میں اس پوزیشن میں آگیا ہوں کہ جناب اسامہ صاحب کے سوال کا جواب دے سکوں۔۔۔ اصطلاح میں کوئی نام نہیں نہ ہی اس قسم کا تجربہ میری نظر سے گزرا ہے کہ شاعر نے ہر...
  19. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    غزل پر بات کرنے کی اجازت اس لیے طلب کی تھی کہ مجھے لگا کہ اس غزل کے جائزے سے ہم اس گفتگو کو ایک سمت دیتے ہوئے سمیٹ سکیں گے۔۔۔ بحر ہماری اردو شاعری کی شاید مانوس ترین بحر ' بحرِ ہزج کے مزاحف میں سے ہیں جسکا آہنگ بہت زیادہ مستعمل رہا ہے۔۔۔ اس بحر میں تقریباً ہر شاعر کی غزلیں موجود ہیں اور اس لیے...
  20. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    جناب اگر ایہام گوئی اور ابہام کے حوالے سے کچھ وضاحت و رہنمائی ہو سکے تو فائدہ ہوگا ۔۔۔ اور چونکہ آپ نے اپنی غزل اس تنقیدی نشست میں بطورِ مثال پیش کی ہے اس لیے غزل پر بات کرنے کی اجازت چاہتا ہوں (حالانکہ میری غزل پر اب تک ایک حرف بھی نہیں کہا گیا کہ سرسری صاحب کے سوال نے ہمیں کہیں اور پہنچا دیا...
Top