لاریب آپ کی بات تقابل میں نہیں تھی اور بےشک عمومی تناظر میں کہی گئی تھی ۔۔۔ (اس کا اعتراف میں نے یہ لکھ کر کیا تھا کہ سرسری نظر سے دیکھتے ہوئے) ۔۔۔ لیکن استاد محترم کوئی بات جس قدر عمومی ہوتی ہے اسی قدر وہ جملہ تفصیلات کا احاطہ کرتی ہے یا یوں کہہ لیجیے کہ وہ تمام باریکیوں اور تفصیلات کا عطر ہوتی...