نتائج تلاش

  1. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست

    شاید بخوابِ شیریں فرہاد رفتہ باشد والی بات ہو گئی ہے کہ امشب صدائے تیشہ از بےستوں نہ آید ۔۔۔ کہنا تو یہی تھا کہ جن لبوں سے نغمے چھین لیے گیے ہیں میں اے کاش انہیں مسکراہٹ دے سکوں ۔۔۔ ان پر اک ذرا مسکراہٹ (یا اس کا ذریعہ) ہی بن سکوں!!! اے کاش
  2. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست

    ایک اور کوشش ۔۔۔ جناب الف عین صاحب ' جناب محمد یعقوب آسی صاحب مدتوں سے جو ہیں محرومِ سرود ان لبوں پر مسکرانا ہے مجھے
  3. ایوب ناطق

    عروض کا نیا ورژن

    بے حد اہم اور بہت خوب۔۔۔۔ حسبِ توفیق بندہ حاضر ہے
  4. ایوب ناطق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    بہت خوب ۔۔۔۔ غالب نے کہا تھا کہ گھر میں کیا تھا کہ تیرا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر سو ہے ایوب ناطق کہ اٹھے غم کی غارت گری اسے کہیے...
  5. ایوب ناطق

    پھر معصوموں کا خون بہا، پھر آگ لگی ہے گلشن میں

    خوبصورت اشعار (دو تین معمولی باتوں سے صرفِ نظر کرتے ہوئے)
  6. ایوب ناطق

    کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا

    اچھا ہے ۔۔۔۔ بہت خوب شعر در شعر ٹپکتا ہے قلم سے میرے ڈھونڈ رکھا ہے تِرے غم نے ٹھکانا کیسا اور مطلع کو دیکھ کر عین سلام کا ایک بہت ہی خوبصرت مطلع یاد آ گیا ۔۔۔ کیا شاعر تھے پیار جو روشنی ہے اور خوشبو اب یہ کس سے چھپا رہا ہے تو اور ہاں پروانے کے لیے تو لمس میں حدت ہی حدت ہے کہ یہاں وفا کے معنوں...
  7. ایوب ناطق

    جی ضرور ۔۔ آپ کی محبت اور رہنمائی کا طالب

    جی ضرور ۔۔ آپ کی محبت اور رہنمائی کا طالب
  8. ایوب ناطق

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں،خدائے یکتا کی رحمتیں ہیں

    صلاح کار کجا و منِ خراب کجا ببین تفاوت ره کَز کُجاست تا بہ کجا عروضی تقطیع میں خراب کی "ب' متحرک ہو جاتی ہے اس لئے جائز بلکہ صنعت ہے
  9. ایوب ناطق

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    حاوی اعظم صاحب کی کتاب میں آزاد نظم کا عروضی جائزہ اور اساتذہ کے کلام میں اغلاط کی نشاندہی اور ان پر ہلکے سے ردوبدل کے زریعے اصلاح واقعی اپنی نوعیت کا سب سے مختلف اور جانکنی کا کام ہے ۔۔ اگر کسی صاحب کی علم میں آزاد نظم کے عروضی تشکیل کے حوالے سے کوئی کتاب ہو ' تو ہمیں سیکھنے کا موقع ضرور دیجیے
  10. ایوب ناطق

    ایک زمانہ تھا کہ دبستانِ وارثیہ کراچی کے تعاون و اشتراک سے ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد کرتے تھے...

    ایک زمانہ تھا کہ دبستانِ وارثیہ کراچی کے تعاون و اشتراک سے ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد کرتے تھے "ردیفی" ۔۔ اگر میں اس حوالے سے کچھ لکھ سکا تو اپنی خوش نصیبی سمجھوں گا ۔۔ آپ کی محبت کا ممنون ہو
  11. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست

    آپ کی محبت اور توجہ کا شکر گزار ہوں ، پہلا مصرع بدلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔ اور الفاظ کے حوالے سے آپ کی 'توضیحات' میرے جیسوں کے لئے بے حد اہم ہیں ۔۔ آداب
  12. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب کی رہنمائی کے بعد ۔۔۔ پہلا مصرح تبدیل کرنے سے متعلق بہت سوچا، لیکن سوچنے سے شعر تھوڑی ناں ہوتے ہیں ۔۔۔ آخرش یہ مصرح ہوا ہے ۔۔۔ آپ کی رہنمائی درکار ہے ہے نشاطِ زندگی جن کا سرود ان لبوں پر مسکرانا ہے مجھے اساتذہ کرام الف عین صاحب محمد یعقوب آسی صاحب
  13. ایوب ناطق

    چل دیا جو بیچ رستے چھوڑ کر، کہنا اُسے

    عرصے بعد ایک حقیقی تنقید دیکھنے کو ملی۔۔۔ شاعر کے ساتھ ساتھ مجھ جیسے قارئین کو بھی بے حد فائدہ ہوا ۔۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔
  14. ایوب ناطق

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    غزل لاجواب ہے، لیکن ۔۔۔ "ہم نفسو وہ" میں تکرار 'و' نہ ہوتی تو کیا کہنے اور ایسے ہی دل میں اک خیال آیا کہ اگر دوسرے شعر میں دوسرے مقام پر " بتا" کی جگہ "پتا" ہو تو ۔۔۔ ویسے بھی غزل کا مزاج ہندی ہے ؟؟ (داتی رائے)
  15. ایوب ناطق

    اُس کے غم کو غم ِ ہستی تو مرے دل نہ بنا ( حمایت علی شاعر )

    اور تیسرے شعر کے جانِ جہاں پر معنوی اعتراض ۔۔۔۔ (ذاتی رائے) ۔۔۔ اساتذہ رہنمائی فرما سکتے ہیں
  16. ایوب ناطق

    اُس کے غم کو غم ِ ہستی تو مرے دل نہ بنا ( حمایت علی شاعر )

    بہت خوب۔۔۔ مطلع میں "تو'' کا لفظ کچھ بھا نہیں رہا۔۔۔
  17. ایوب ناطق

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید ۔۔۔ "یہ مکتب کی کرامت تھی؟"
  18. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست

    میں نے خلوص دل سے اپنی محسوسات بیان کی ان اشعار سے متعلق ، جناب استاد محترم کی رہنمائی کا بے حد مشکور ہوں اور جیسا کہ پہلے کہہ دیا تھا کہ دوسرا نکتہ بہت وزن رکھتا ہے میری توجیع صرف خیال کی معنوی پرت کے دفاع کے تناظر میں دیکھنی چاہئے ، جیسا کہ اسی جانب الف عین صاحب کا اشارہ تھا ۔۔۔ ابلاغ میں...
  19. ایوب ناطق

    دشت میں دور جو دریا سا ہے جا کے دیکھو کہیں دریا ہی نہ ہو

    دشت میں دور جو دریا سا ہے جا کے دیکھو کہیں دریا ہی نہ ہو
Top