1) ہارنا اسمِ مصدر ہے ۔۔۔ یعنی زمانے کا تعیئن کیے بنا ، یہ فعل کی وضاحت کرتا ہے ۔۔۔ یا یوں کہہ لیجیے یہاں زمانے کا اظہارنہ کر کے اسے اپنی فطرتِ ثانیہ یا جبلت ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ یہی رسمِ عاشقی ہے
جبکہ ہار جانا محاورہ ہے بمعنی مات ہو جانا۔۔ شکست کھا جانا۔۔۔۔
دوسرا فرق لہجے کا ہے۔۔۔۔ ہارنا ہے...