نتائج تلاش

  1. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    جی جی غلطی ہے۔ ہم بھی پھر آہ و فغاں تک آگئے یا پھر بےجھجک آہ وفغاں تک آگئے کون سا مناسب رہے گا
  2. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت مہربانی سر جی بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  3. ع

    غزل

    بہت شکریہ سر۔ آپ کی داد میرے لیے گولڈ میڈل سے کم نہیں
  4. ع

    سیانے طالب علم

    ایک استاد نے بہت کوشش کی کہ بچوں کو جمع تفریق کا فرق سمجھا سکے مگر ناکام رہے آخر تنگ آ کر دوسرے استاد سے رابطہ کیا دوسرے استاد صاحب نے پوچھا بچے دلچسپی زیادہ کس میں لیتے ہیں ؟پہلے استاد نے کہا وہ خرگوشوں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں دوسرے استاد نے کہا آپ فکر نہ کریں میں سمجھا دوں گا۔ دوسرے دن...
  5. ع

    غزل

    بہت شکریہ یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے
  6. ع

    غزل

    نہ پھوٹے گی جب تک سحر جاگنا ہے ستارو ہمیں رات بھر جاگنا ہے مرے ہم نشیں تیرگی ہے تو کیا غم ہمیں تو جلا کے جگر جاگنا ہے ابھی سے تمھیں نیند آنے لگی ہے ہمیں تو یہ سارا سفر جاگنا ہے جو تھا رہنما مل گیا رہزنوں سے کرو قافلے کو خبر،جاگنا ہے یہ عابد سے کہہ دو کہیں سو نہ جاے سحر تک اسے سر بسر جاگنا ہے
  7. ع

    کچھ پطرس بخاری کے بارے میں

    پطرس بخاری کا فن ہے کہ خود پر ہنستے ہیں اور دوسروں کو بھی ہنساتے ہیں۔۔۔
  8. ع

    دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک

    بہت خوب ہے ۔ ایک مصرعہ کو میں نہیں سمجھ پایا ۔ دین میرا کفر تک ہے سوچ ہے تلوار تک
  9. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت شکریہ اصل میں ایسے لکھنے کا عادی ہو چکا ہوں فیس بک پر مصرعے الگ الگ کرنے کے لیے۔ انشاءاللہ کوشش کروں گا آئندہ یہ غلطی نہ ہو۔ بہت مہربانی
  10. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    استاد محترم الف عین صاحب کچھ دوبارہ کوشش کی ہے۔۔ تیرے سنگ ء آستاں تک آ گئے۔ ہم بھی حیراں ہیں کہاں تک آگیے۔ ظلم سہنے کی نہ طاقت جب رہی۔ بے ساختہ آہ و فغاں تک آ گئے۔ مت ہنسو اب تو بجھادو آگ کو۔ شعلے میرے آشیاں تک آ گئے۔ دی صدا بھی دوستوں نے اس گھڑی۔ جب بھنور کے درمیاں تک آ گئے۔ ان کی محفل...
  11. ع

    سر معذرت سے غزل کو ایک نظر دیکھ لیں مہربانی ہو گی

    سر معذرت سے غزل کو ایک نظر دیکھ لیں مہربانی ہو گی
Top