نتائج تلاش

  1. ع

    تک بندی براے پوسٹ مارٹم

    محترم استاد الف عین صاحب محترم ریحان قریشی صاحب محترم امجد علی راجا صاحب بن ترے سوگوارتھا کیا تھا دل مرا بے قرار تھا کیا تھا روز ملتے تھے جو بلا ناغہ یہ بتا دو وہ پیار تھا کیا تھا جو پھسل جاتی تھی نظر تجھ سے چہرے کا وہ نکھار تھا کیا تھا جھوٹ لگتا نہیں تھا جھوٹ ترا وہ مرا اعتبار تھا کیا تھا...
  2. ع

    بھیا میں کہاں اور رہنمائ کہاں۔ میں خود یہاں طفلءمکتب ہوں

    بھیا میں کہاں اور رہنمائ کہاں۔ میں خود یہاں طفلءمکتب ہوں
  3. ع

    براے اصلاح

    جی جی سر مطلع سے کچھ ایسا ہی گماں پیدا ہوتا ہے۔ خدا کے گھر میں ہوئ ولادت علی کی یہ ٹھیک ہے اب نہیں مانتا ہے کوئ تو نہ مانے ہمیشہ رہے گی ولائت علی کی
  4. ع

    دعا

    بہت پیاری دعا ہے۔ اللہ پاک قبول فرماے۔ جزاک اللہ
  5. ع

    کلام برائے اصلاح

    کیا قرآن کو قران لکھنا ٹھیک ہے۔
  6. ع

    براے اصلاح

    محترم استاد الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب مرا قبلہ جاے ولادت علی کی مرا جزوءایماں محبت علی کی ہیں خود بھوکے پیاسے مگر سائلوں پر برستی رہی ہے سخاوت علی کی نہیں مانتا کوئ تو نہ ہی مانے لیکن ہمیشہ رہے گی ولائت علی کی یہاں جا بجا ہے جواں پھر سے باطل زمانے کو پھر ہے ضرورت علی...
  7. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت بہت شکریہ سر۔
  8. ع

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    خوش آمدید نمکین لوگوں کی ادھر کافی ضرورت ہے۔
  9. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت شکریہ اگر اس کی تھوڑی وضاحت فرما دیں میری اصلاح ہو جاے گی
  10. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد راجا صاحب عظیم صاحب یہاں پر ہے وہی پیکر وفا کا جسے شکوہ نہیں جور و جفا کا غریبوں کا بنا ہوں جو مسیحا ثمر ہوں میں کسی کی التجا کا سفینے پر ہوں میں آلء نبی کے مجھے کیا ڈر ہے سیلاب ء بلا کا میں مٹ تو جاوں گا لیکن مرے بعد رہے گا تذکرہ میری وفا...
  11. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    یہ رنگ،یہ چمک ،یہ چبھن،یہ پھبن تری کیاکیا دیا تجھے مرے پرور دگار نے
  12. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت بہت نوازش۔ یہ بہت اچھا ہے
  13. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت بہت نوازش ڈاکٹر صاحب۔ ممنون ء احسان ہوں۔ جس طرح سرآپ نے کیا اس طرح ناپ تول بھی ٹھیک بنتا ہے۔ بہت اعلی مصرع بن جاتا ہے
  14. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت نوازش سر۔ میں کوئ شاعر نہیں ہوں ویسے تک بندی کرتا رہتا ہوں ایک انتہائ ادب سے گزارش کروں گا تھوڑی بہت اگر غلطی کی نشاندہی کر دیا کرو اور ساتھ رہنمائ تاکہ آئندہ ان غلطیوں کا اعادہ نہ کروں۔۔ یہاں سہوا غلطی ہے ۔پڑھ کر نہیں رہے ہیں سبھی لوگ ہوش میں۔"ہیں "نہیں تھا۔۔ بہت بہت مہربانی
  15. ع

  16. ع

  17. ع

  18. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت مہربانی۔ مگر باقی تو نہیں ہیں ہوش میں ۔
  19. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ریحان قریشی صاحب عظیم صاحب امجد علی راجا صاحب کتنا بڑا کیا ہے کرم چشمء یار نے دل میں جگہ نہ پائی غمء روز گار نے وہ مسکرا رہے تھے کسی اپنی بات پر غنچے کھلا دیے ہیں چمن میں بہار نے گمنام پھر رہا تھا یہاں جا بجا مگر مشہور کر دیا ہےمجھے تیرے پیار نے چپ چاپ وہ بہاتا رہا اشک شہر میں رسوا مجھے کیا...
Top