نتائج تلاش

  1. ع

    اشعار برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر ۔ جزاک اللہ۔ اب کافی حد تک سمجھ گیا ہوں۔ بہت مہربانی
  2. ع

    خودی

    ہمیں شوق ہوتا تھا پڑھانے کا ایک سکول والوں نے ہم پر احسان کیا ہمیں مدرس رکھ لیا دسویں کی کلاس ہم اردو پڑھانے لگے طالب علموں کو تو ہم مطمعین کر دیتے تھے۔ ایک بار ایک طالب علم نے گستاخی کر دی ہم سے سوال کر دیا سر یہ "خودی "کیا ہوتی ہے۔ہم تو پریشان ہو گے جان چھڑانے کوئ طریقہ نہ آیا تو ہم نے اس...
  3. ع

    اشعار برائے اصلاح

    جی جی آللہ کا شکر ہے بہت کچھ سیکھ رہا ہوں اور سب کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے۔
  4. ع

    اشعار برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر ۔ جزاک اللہ اس کو آج ہمارا کر فعلن فعل فعولن فع وار نظر کا دو بارہ کر فعل فعولن معذرت کے یہاں رہنمائ فرمائیں یہاں تقطیع کیسے ہوگی
  5. ع

    اشعار برائے اصلاح

    بہت ممنون ہوں آپ علمی لوگوں کی گفتگو سے تھوڑا بہت مرے پلے بھی پڑ گیا اگر یہ رہنمائ فرمائیں دیں کہ اس میں کن کن اوزان کا اختلاط جائز ہے
  6. ع

    اشعار برائے اصلاح

    @ محمد ریحان قریشی صاحب @ وارث صاحب امجد علی راجا صاحب فعلن فعلن فعلن فعلن چارہ گر کوئ چارہ کر اس کو ہر صورت ہمارا کر کچھ جاں ابھی باقی ہے قاتل اک وار نظر کا دوبارہ کر
  7. ع

    براے اصلاح

    بالکل بجا فرمایا ہے۔ سبھی کی مجھے سمجھ نہیں آتی کیا اس کے ساتھ" ہیں" آتا ہے۔ سبھی قوم منتظر ہے اس طرح کے جملے عام ہیں
  8. ع

    براے اصلاح

    بہت نوازش سر ۔ متبادل کیا ہو سکتا ہے ۔ گلی مدینے کی دھیان میں ہے
  9. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت بہت شکریہ محترم اسد اقبال صاحب ۔
  10. ع

    براے اصلاح

    بہت شکریہ محترم تابش صدیقی صاحب۔۔جزاک اللہ
  11. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت بہت نوازش حوصلہ افزائ کی ۔سلامت رہیں
  12. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت شکریہ@امجدعلی راجا صاحب ۔آپ کا ممنونءاحسان ہوں امید ہے یہ ذرہ نوازی جاری رکھیں گے
  13. ع

    براے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب عظیم صاحب زمیں میں ہے آسمان میں ہے ضیا تری دو جہان میں ہے نہ چھیڑ جنت کا ذکر واعظ مدینہ میرے دھیان میں ہے جو آپ کا ہے وہی مرا ہے یہی صدا لا مکان میں ہے بس اک نظر دیکھو امت اپنی سبھی کڑے امتحان میں ہے درود ان پر سلام ان پر یہ غلغلہ دو جہان میں ہے...
  14. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    بہت نوازش سر درست کر دوں گا
  15. ع

    محبت کے رمز

    معذرت کے ساتھ محبت کوئ غلط نہیں ہوتی جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے وہ ہوس ہے لالچ ہے محبت نہیں
  16. ع

    السلام علیکم سر انتہائ معذرت کے ساتھ دو غزلیں آپ کی نظر کی محتاج ہیں

    السلام علیکم سر انتہائ معذرت کے ساتھ دو غزلیں آپ کی نظر کی محتاج ہیں
  17. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    محترم استاد@الف عین صاحب محمد وارث صاحب ریحان قریشی صاحب ،معزز اراکین اور محفلین اندھیرے کو ضیا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا حقیقت سے جدا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا بشر ٹھہرا ہے جب پتلا خطاوں کا تو پھر خود کو خطا سے ماورا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا مسیحائ مری جب تیرے ہاتھوں میں ہے تو پھر یوں مرض کو...
  18. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    سر@الف عین صاحب آپ ایک نظر کی محتاج ہے
  19. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ان پہ ہم جب کبھی گفتگو کرتے ہیں اپنے اشکوں سے پہلے وضو کرتے ہیں وہ کہاں ہم کہاں ہر ہے ان کا کرم ہم غمءدل بیاں رو برو کرتے ہیں چلتی ہے نبضءہستی انھی کے طفیل جن کےچرچے سبھی سو بسو کرتے ہیں تم کو جنت مبارک رہے شیخ جی ہم تو بس یار کی آرزو کرتے ہیں جب سے اس در سے نسبت ہوئ ہےمجھے عرش والے مری...
  20. ع

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    انتہائ معذرت کے ساتھ سر@الف عین صاحب
Top