نتائج تلاش

  1. ف

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    محفل میں رجسٹرڈ ہوتے وقت جو ای میل سینڈ کی جاتی ہے اگر اس میں‌ باقی باتوں کے ساتھ ساتھ محفل کے مقاصد بھی لکھ دئیے جائیں تو محفل کا پیغام ہر نئے یوزر تک پہنچ جائے گا اسکے علاوہ دو تین ماہ یا پھر سال میں دو بار سب یوزر کو اجتماعی ای میل بھی اسی مقصد کے لئے کی جا سکتی ہے
  2. ف

    اردوویب ڈونیشن

    کیا کوئی اس ڈیڈیکیٹڈ سرور کی وضاحت کرے گا یہ کیا چیز ہے ؟:confused:
  3. ف

    شعبہ الیکٹرونکس

    میری بھی درخواست شامل کر لیں الیکٹرونکس اور الیکٹریکل کے زمرے بھی ہونے چاہیے فورم پر :)
  4. ف

    فالودہ کی سوئیاں کیسے۔

    ہم سے تو کبھی محلول زیادہ سخت بن جاتا ہے یا زیادہ نرم :( ابھی تک دو ایک بار ہی ٹھیک طرح سے سوئیاں بن پائی ہیں :)
  5. ف

    مقلوبہ

    پڑھنے میں تو مزے کی لگ رہی ہے :) بنوا کر دیکھتے ہیں کھانے میں کیسی ہے :battingeyelashes:
  6. ف

    لوکی کا حلوہ ۔۔

    بھابھی جی زندہ باد :grin:
  7. ف

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    در آمد درست آمد :grin: میں لاہور سے ہوں دلچسپیاں‌تو میں‌ پہلے ہی بتا چکا ہوں اور اردو محفل جب ابتدائی ایام میں‌تھی اس وقت سے آنا جانا لگا ہوا ہے :) شکریہ وارث تہہ دل سے شکریہ شکریہ بھائی جی اس کا مطلب ہے یادوں کی بارات بھی پڑھنی پڑے گی :battingeyelashes: شکریہ فہیم بھائی بالکل درست...
  8. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. ف

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    میں تہہ دل سے مشکور ہوں‌ :grin:
  10. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. ف

    تعارف فارقلیط کی جانب سے السلام علیکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں‌ ہوں فارقلیط محفل کا کافی عرصہ سے خاموش قاری ہوں رکنیت حاصل کرنے کا اتفاق اب ہو رہا ہے میرے مشاغل میں مطالعہ کتب، کوکنگ، ویب ڈائزائننگ، الیکٹریکل سرکٹ ڈائزائننگ ہیں مطالعہ میں میری دلچسپی کا موضوع روحانی علوم ہیں تعلیم کے نام پر کچھ صحفات کی...
Top