بہت سال پہلے ایک ناول پڑھا تھا ، اب اس کا نام یاد نہیں
کہانی کچھ یوں تھی کہ ایک شخص کسی حویلی کے تہہ خانے میں قید کر دیا جاتا ہے ، پھر کافی سالوں بعد وہ وہاں سے نکلتا ہے زندہ وہ یوں رہتا ہیں کہ حشرات الارض وغیرہ کو خوراک کے طور پر استعمال کرتا ہے ، مجھے اس کا نام بالکل بھی یاد نہیں بس تھوڑا سا...