نتائج تلاش

  1. نوشاب

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. نوشاب

    اُردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے تیز ترین ٹائپنگ

    بہترین ، بہت ہی معلوماتی تحریر.........
  3. نوشاب

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج سیکھا کہ انسان تو واقعی فانی ہے۔
  4. نوشاب

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    بہت ہی بری عادت ہے فلم یا کہانی کا سارا مزا کرکرا ہو جاتا ہے ۔ قانون میں اس جرم کی کوئی دفعہ ہونی چاہیے ۔ تاکہ متاثرین قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔
  5. نوشاب

    عام لطیفے

    کیا واقعی جون ایلیا مرد تھیں ؟؟؟
  6. نوشاب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے بھی دیکھی بہت زبردست فلم تھی ۔ لیکن ایک سوال چھوڑ گئی کیا صنف ناز واقعی اپنی پچھلی زندگی بالکل بھول جاتیں ہیں یا یہ بھولنا ان کی مجبوری بن جاتی ہے ؟؟؟
  7. نوشاب

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    میں تے ویلا ای چنگا ۔۔۔۔
  8. نوشاب

    ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

    میں سمجھتا تھا کہ ایسا صرف میرے ساتھ ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔:love-over::love-over::love-over:
  9. نوشاب

    جمہوریت میں کسی کو بھی منتخب نہ کرنے کا آپشن بھی تو ہونا چاہیے نا ۔۔۔

    جمہوریت میں کسی کو بھی منتخب نہ کرنے کا آپشن بھی تو ہونا چاہیے نا ۔۔۔
  10. نوشاب

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    مجھے تو کچھ بھی نہیں سنائی دیا۔۔۔۔
  11. نوشاب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    آپ نے رگڑا تو ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
  12. نوشاب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    واقعی اب حالات بہت بدل گئے ہیں ۔ پہلے یہ ایک راز ہوتا تھا بچے کی پیدائش تک۔
  13. نوشاب

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    آپ سے ندی کا کہا گیا ہمیں کہا گیا کہ پریاں دے کر گئیں ہیں ۔
  14. نوشاب

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    میرا بچہ تو ابھی صرف دو سال کا ہے۔
  15. نوشاب

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    جلدی جلدی میں ٹائپ کیا ہے شاید اسی وجہ سے روزہ روزہ نہیں روضہ ہو گیا
  16. نوشاب

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کنڈل پل والے حادثے کے وقت آپ وہیں تھے یا واپس آچکے تھے۔
  17. نوشاب

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ویسے آپ کافی خوش قسمت ہیں قدرت کا ان حسین نظاروں کا اپنی آنکھوں سے جو دیدار کیا ہے۔ اللہ نے جنت میں بھی نہریں ، چشمے اور آبشاروں کا خوب ذکر کیا ہے ۔ تو پھر یہ تو ایک قسم کے جنت ہی کے عکس ہیں ۔
  18. نوشاب

    وادیٔ نیلم کی سیر

    نہیں میری مراد حقیقی تھا یہ تو مجازی ہم سفر ہیں نا
Top