نتائج تلاش

  1. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی جُدائی

    جُدائی نگار ِ شام غم مَیں تجھ سے رخصت لینے آیا ہُوں گلے مِل لے کہ یوں مِلنے کی نوبت پھر نہ آئے گی سر ِ را ہے جو ہم دونوں کہیں مل بھی گئے تو کیا یہ لمحے پِھر نہ لَوٹیں گے یہ ساعت پھر نہ آئے گی جَرس کی نغمگی آواز ِ ماتم ہوتی جاتی ہَے غضب کی تِیرگی ہَے راستہ دیکھا نہیں جاتا یہ مَوجوں کا...
  2. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ محمد احمد صاحب ! آپ بھی خوش رہئے ۔
  3. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی فراق

    انتخاب پسند کرنے کا بےحد شکریہ ، محب علوی صاحب ! اور ، زحال مرزا صاحب !
  4. غزل قاضی

    پروین شاکر سرِ شاخِ گل

    سرِ شاخِ گُل (نذرِ احمد ندیم قاسمی) وہ سایہ دار شجر جو مجھ سے دُور ، بہت دُور ہے، مگر اُس کی لطیف چھاؤں سجل، نرم چاندنی کی طرح مرے وجود،مری شخصیت پہ چھائی ہے! وہ ماں کی بانہوں کی مانند مہرباں شاخیں جو ہر عذاب میں مُجھ کو سمیٹ لیتی ہیں وہ ایک مشفِق ریرینہ کی دُعا کی طرح شریر جھونکوں...
  5. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی فراق

    بجا فرمایا آپ نے ،۔ انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ فرخ صاحب ! شاد رہئے :)
  6. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ انیس صاحب !
  7. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی فراق

    فراق ہم نے جِس طرح سبُو توڑا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں دل ِپُر خُوں کی مئے ناب کا قطرہ قطرہ جُوئے الماس تھا، دریائے شب ِنیساں تھا ایک اک بُوند کے دامن میں تھی موج ِکوثر ایک اک عکس حدیث ِحَرَم ِ اِیماں تھا ایک ہی راہ پہنچتی تھی تَجلّی کے حضُور ہم نے اُس راہ سے مُنھ موڑا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں ماہ...
  8. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ فرخ صاحب ! ،۔
  9. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی وصال

    بہت شکریہ مہ جبین سس ! ،۔
  10. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    دنیا اک ہم ہی نہیں کشتہ ء رفتار ِزمانہ یہ تندیؑ رخش ِ گزراں سب کیلئے ہے یہ سچ ہے کہ ہر اک کو شہادت نہیں ملتی اک تشنگیء آب ِ رواں سب کے لئے ہے ہر شخص کی قسمت میں نہیں خضر کا رتبہ بھٹکے ہوئے راہی کی فغاں سب کیلئے ہے رقاصہء طناز ہو یا بسمل ِ بے تاب اسباب دل آویزیؑ جاں سب کیلئے ہے...
  11. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی وصال

    واقعی مصطفی زیدی کا جواب نہیں ۔ بہت شکریہ فرخ صاحب !
  12. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی وصال

    وِصال وُہ نہیں تھی تو دِل اک شہر ِ وفا تھا،جس میں اُس کے ہونٹوں کے تصور سے تپش آتی تھی ! اُس کے اِنکار پہ بھی پُھول کِھلے رہتے تھے اُس کے انفاس سے بھی شمع جلی جاتی تھی دِن اِس اُمید پہ کٹتا تھا کہ دِن ڈھلتے ہی اُس نے کُچھ دیر کو مِل لینے کی مُہلت دی ہے اُنگلیاں برق زدہ رہتی تھیں ،...
  13. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی آہنگ

    انتخاب پسند کرنے کےلئے بےحد شکریہ ، فرخ منظور صاحب ! مہ جبین سس ! محمد وارث صاحب !
  14. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی آہنگ

    آہنگ میں وہ انجان تمنا ہوں گُہر کے دل میں جو رموز ِ شب ِ نیساں سے قسم لیتی ہے میں ہوں آفاق کے سینے کی وہ پہلی دھڑکن جو فقط سینہؑ شاعر میں جَنَم لیتی ہے میرے پیکر میں پھر اک بار اتر آیا ہے ! وہ گنہگار کہ جس سا نہیں کوئی معصوم میں ہوں وہ درد جو راتوں میں کسک اٹھتا ہے میں ہوں وہ راز جو مجھ کو...
  15. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی سمجھوتہ

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ فرخ صاحب !
  16. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی رُوح کی مَوت

    بہت شکریہ کاشفی صاحب !
  17. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی سمجھوتہ

    سمجھوتہ لوگ کہتے ہیں ، عشق کا رونا گریہء زندگی سے عاری ہے پھر بھی یہ نامراد جذبہء دل عقل کے فلسفوں پہ بھاری ہے آپ کو اپنی بات کیا سمجھاؤں روز بجھتے ہیں حوصلوں کے کنول روز کی الجھنوں سے ٹکرا کر !! ٹوٹ جاتے ہیں دل کے شیش محل لیکن آپس کی تیز باتوں پر سوچتے ہیں ، خفا نہیں ہوتے...
  18. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی رُوح کی مَوت

    انتخاب پسند فرمانے کا بےحد شکریہ فرخ صاحب ! شاد رہئے ۔
  19. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی رُوح کی مَوت

    انتخاب پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ! سلامت رہئے ۔
  20. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی رُوح کی مَوت

    رُوح کی مَوت چمک سکے جو مری زیست کے اندھیرے میں وہ اک چراغ کسی سمت سے اُبھر نہ سکا یہاں تمھاری نظر سے بھی دیپ جل نہ سکے یہاں تمھارا تبسم بھی کام کر نہ سکا لہو کے ناچتے دھارے کے سامنے اب تک دل و دماغ کی بےچارگی نہیں جاتی جنوں کی راہ میں سب کچھ گنوا دیا لیکن مرے شعور کی آوارگی نہیں...
Top