نتائج تلاش

  1. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی مِرے زخمی ہونٹ

    مِرے زخمی ہونٹ نشّہ جس وقت بھی ٹوٹے گا، کئی اندیشے صُبح ِ لب بَستہ کے سینے میں اُتر آئیں گے محفل ِ شعلہء شب تاب کے سارے لمحے راکھ ہو جائیں گے، پلکوں پہ بکھر جائیں گے ریت در آئے گی سُنسان شبستانوں میں اور بگولے پس ِ دیوار نظر آئیں گے اس سے پہلے کہ یہ ہو جائے، مرے زخمی ہونٹ میں یہ چاہوں...
  2. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی " ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہؑ دار نہ تھا "

    نن ہڈ کسی ملک کا کوئی شہر ہے یا مقام ہے ، "
  3. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی " ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہؑ دار نہ تھا "

    ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہؑ دار نہ تھا عشق رُسوا تھا مگر یوں‌ سرِ بازار نہ تھا آج تو خیر ستارے بھی ہیں ویرانے بھی ہم پہ وہ رات بھی گزری ہے کہ غمخوار نہ تھا کیا مری بات کو سمجھے کہ ابھی وہ کل تک راہ و رسمِ دلِ ناداں‌ سے خبردار نہ تھا ( نن ہڈ ) مصطفیٰ‌ زیدی ( مَوج مِری صدف صدف )
  4. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی مِری پتھر آنکھیں،،،،مصطفی زیدی

    مِری پتّھر آنکھیں اب کے مٹّی کی عبارت میں لِکھی جائے گی سبز پتّوں کی کہانی ، رُخ ِ شاداب کی بات کل کے دریاؤں کی مٹتی ہُوئی مُبہم تحریر اب فقط ریت کے دامن میں نظر آئے گی بُوند بھر نَم کو ترس جائے گی بےسُود دعا نَم اگر ہو گی کوئی چیز تو میری آنکھیں میری پلکوں کے دریچے ، مری بنجر آنکھیں میرا...
  5. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی شہرِ جنوں میں چل مری محرومیوں کی رات مصطفی زیدی

    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب ! آپ بھی شاد و آباد رہیے ۔
  6. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی شہرِ جنوں میں چل مری محرومیوں کی رات مصطفی زیدی

    شہرِ جُنوں میں چل مری محرُومیوں کی رات اُس شہر میں جہاں تیرے خُوں سے حنا بنے یُوں رائیگاں نہ جائے تِری آہِ نیم شب کچھ جُنبشِ نسیم بنے کچھ دُعا بنے اِس رات دن کی گردشِ بے سُود کے عوض کوئی عُمودِ فکر ، کوئی زاویہ بنے اِک سَمت اِنتہائے اُفق سے نُمود ہو اِک گھر دَیارِ دیدہ و دل سے جُدا بنے...
  7. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی کارواں

    کارواں اِسی طرف سے زمانے کے قافلے گُزرے سکُوت ِ شام ِ غریباں کے خلفشار میں گُم ذرا سا راگ خموشی کے دوش پر لرزاں ذرا سی بوُند پُر اسرار آبشار میں گُم گھنے اندھیرے میں گُمنام راہ رَو کی طرح کوئی چراغ چمکتی ہُوئی قطار میں گُم فضا میں سوئی ہُوئی گھنٹیوں کی آوازیں ستارے نِیل کی خاموش...
  8. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی لب ِ مرگ

    لب ِ مرگ قوم کے پاس اَب رہا کیا ہے شاعرانہ تعلّیوں کے سِوا ہیں معالج مگر دوا کیا دیں جانکنی میں ، تسلّیوں کے سِوا مصطفیٰ زیدی (از قبائے ساز)
  9. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوہ ِ ندا

    نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوہ ِ ندا اَیُّہَاالنّاس چلو کوہ ِ ندا کی جانب کب تک آشفتہ سری ہو گی نئے ناموں سے تھک چکے ہو گے خرابات کے ہنگاموں سے ہر طرف ایک ہی انداز سے دن ڈھلتے ہیں لوگ ہر شہر میں سائے کی طرح چلتے ہیں اجنبی خوف کو سینوں میں چُھپائے ہوئے لوگ اپنے آسیب کے تابوت اُٹھائے ہوئے لوگ ذات کے...
  10. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    جزاک اللہ خلیل بھائی ! ان شاء اللہ آیندہ اس امر کا خیال رکھوں گی ۔ رہنمائی فرمانے کا بےحد شکریہ ۔ سلامت رہیے ۔ :)
  11. غزل قاضی

    انٹرویو << سخنور >>

    بہت خوب تعارف اور خوب سوال و جواب ۔ بہت شکریہ تعبیر سس کہ آپ کی وجہ سے فرخ صاحب کے بارے میں خوبصورت معلومات پڑھنے کو ملیں اور ان کی شخصیت کے بارے میں اسقدر جاننے کا موقع ملا ۔ سلامت رہیں آپ بھی اور فرخ صاحب آپ بھی ۔ بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں !!
  12. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    انتخاب پسند فرمانے کا اور نستعلیق میں پوسٹ کرنے کا بےحد شکریہ محسن صاحب ۔ شاد رہیں ۔
  13. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ فرخ صاحب ۔ کلام میں ایک دو ٹائپنگ کی غلطیاں تھیں ، اس لئے ایک بار یہاں پھر سے پوسٹ کر رہی ہوں ۔ ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ پِیو ان انکھڑیوں کے نام پر آہستہ آہستہ دِکھا دینا اُسے زخمِ جگر آہستہ آہستہ سمجھ کر ، سوچ کر ، پہچان کر آہستہ آہستہ اُٹھا دینا...
  14. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    انتخاب پسند فرمانےکا شکریہ سید زبیر صاحب !! کلام میں لفظ ستاروں ٭ غلط ٹائپ ہو گیا ، معذرت ۔ ۔ ابھی تاروں ٭سے کھیلو چاندنی سے دل کو بہلاؤ مِلے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
  15. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ پِیو ان انکھڑیوں کے نام پر آہستہ آہستہ دِکھا دینا اُسے زخمِ جگر آہستہ آہستہ سمجھ کر ، سوچ کر ، پہچان کر آہستہ آہستہ اُٹھا دینا حجابِ رسمیاتِ درمیاں لیکن خطاب آہستہ آہستہ نظر آہستہ آہستہ دریچوں کو تو دیکھو ، چلمنوں کے راز تو سمجھو اُٹھیں گے پردہ ہائے بام و...
  16. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی نظم : کہانی

    " کہانی " بچو ، ہم پر ہنسنے والو ، آؤ تمھیں سمجھائیں جِس کے لئے اس حال کو پُہنچے ، اس کا نام بتائیں رُوپ نگر کی اک رانی تھی ، اس سے ہُوا لگاؤ بچو ، اس رانی کی کہانی سُن لو اور سو جاؤ اُس پر مرنا ، آہیں بھرنا ، رونا ، کُڑھنا ، جلنا آب و ہوا پر زندہ رہنا ، انگاروں پر چلنا ہم جنگل جنگل...
  17. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دسہرا ۔۔ نظم

    " دسہرا " عزیز دوست یہ سچ ہے اِن نظاروں سے ہمارے جسم کو آسُودگی نہیں مِلتی سکون ِ دل کو ضروری ہے لمس کی لذت ہَوا کی گود میں وارفتگی نہیں ملتی مگر یہ وقت نہیں فلسفے کی باتوں کا فضا میں گُونج رہی ہیں طرب کی آوازیں سڑک پہ شور ہے چھجوں کے لالہ زاروں کا عجب نہیں کہ ہماری قنوطیت بھی مِٹے ہمارے سر کو...
  18. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دسہرا ۔۔ نظم

    درست کہا آپ نے ۔ انتخاب پسند فرمانے کا بےحد شکریہ فرخ صاحب ۔ بہت معذرت کہ کلام میں کچھ املا کی غلطیاں رہ گئیں ۔ میرے پاس تو اب تدوین کا آپشن نہیں آرہا ہے ۔ ان اغلاط کو کیسے درست کروں ؟ اگر آپ کہتے ہیں تو کلام دوبارہ پوسٹ کر دیتی ہوں ۔۔؟
  19. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دسہرا ۔۔ نظم

    " دسہرا " عزیز دوست یہ سچ ہے اِن نظاروں سے ہمارے جسم کو آسُودگی نہیں مِلتی سکون ِ دل کو ضروری ہے لمس کی لذت ہَوا کی گود میں وارفتگی نہیں ملتی مگر یہ وقت نہیں فلسفے کی باتوں کا فضا میں گُونج رہی ہیں طرب کی آوازیں سڑک پہ شور ہے چھجوں کے لالہ زاروں کا عجب نہیں کہ ہماری قنوطیت بھی مِٹے...
  20. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی ہونٹوں کے ماہ تاب ہیں ، آنکھوں کے بام ہیں ۔ غزل

    انتخاب پسند فرمانے کا بیحد شکریہ ، محمد احمد صاحب ، محمد بلال اعظم صاحب ۔ :)
Top