نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    میں بھی کچھ کچھ کھیلا ہے۔۔۔۔ پرو والی بات تو نہیں۔۔۔ د ص س ی و ر سکور : 92
  2. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نزہت وسیم

    پھر تو اور ضروری ہوگیا۔
  3. نیرنگ خیال

    اردو محفل کے نثر نگار:: نزہت وسیم

    یہ بات مجھے آج ہی پتا چلی ۔۔۔ ام اویس سے کبھی باقاعدہ تعارف نہیں رہا۔۔۔ لیکن لگتا ہے کہ اب پرستاری اختیار کرنی پڑے گی۔
  4. نیرنگ خیال

    جب جب موسم جھوما ہم نے کپڑے پھاڑے شور کیا ہر موسم شائستہ رہنا کوری دنیا داری ہے

    جب جب موسم جھوما ہم نے کپڑے پھاڑے شور کیا ہر موسم شائستہ رہنا کوری دنیا داری ہے
  5. نیرنگ خیال

    پہلے تو آپ کا انتظار جاری ہے۔۔۔۔ جلدی جلدی آئیں۔

    پہلے تو آپ کا انتظار جاری ہے۔۔۔۔ جلدی جلدی آئیں۔
  6. نیرنگ خیال

    کسی کو بھی نہیں ظہیر بھائی۔۔۔ میں دیہاتی آدمی ہوں۔ میری بیوی مٹی کے کٹورے میں دہی خود بناتی ہے۔

    کسی کو بھی نہیں ظہیر بھائی۔۔۔ میں دیہاتی آدمی ہوں۔ میری بیوی مٹی کے کٹورے میں دہی خود بناتی ہے۔
  7. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی! اس طرح آپ ہمیں عام آدمیوں کی فہرست سے باہر نہیں نکال سکتے۔

    محمداحمد بھائی! اس طرح آپ ہمیں عام آدمیوں کی فہرست سے باہر نہیں نکال سکتے۔
  8. نیرنگ خیال

    ظہیراحمدظہیر بھائی! وہ غزل ابھی تک ادھار ہے۔ تین برس گزر گئے۔

    ظہیراحمدظہیر بھائی! وہ غزل ابھی تک ادھار ہے۔ تین برس گزر گئے۔
  9. نیرنگ خیال

    سچ کہا۔۔۔ ویسے میں تو شورش ایام کے بغیر بھی گھر سے نہیں نکلنا چاہتا۔۔۔۔

    سچ کہا۔۔۔ ویسے میں تو شورش ایام کے بغیر بھی گھر سے نہیں نکلنا چاہتا۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    میرے لیے اس سٹیٹس کو سمجھنا ناممکن تھا۔ تبصرہ جات نے آسان کیا۔۔۔ شکریہ

    میرے لیے اس سٹیٹس کو سمجھنا ناممکن تھا۔ تبصرہ جات نے آسان کیا۔۔۔ شکریہ
  11. نیرنگ خیال

    واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔

    واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    انٹرنیٹ کو چھوڑ کر باقی دونوں کے بارے میں 100 فیصد متفق ہوں۔ بلکہ اس میں فیس بک اور انسٹا گرام...

    انٹرنیٹ کو چھوڑ کر باقی دونوں کے بارے میں 100 فیصد متفق ہوں۔ بلکہ اس میں فیس بک اور انسٹا گرام اور ٹک ٹوک بھی شامل کریں۔
  13. نیرنگ خیال

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    خوش عام دید راحل صاحب۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 101 ( ا ) ( ب ) ( ی ) ( ر ) ( ع ) ( ط )
  15. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    کفل ریش سے پوچھ لیتے ہیں۔
  16. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    واہ کیا کہنے فرش اہدف
  17. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    ارے یہ والا کھیل تو میں بھول ہی گیا تھا۔۔۔ کھیلوں گا دوبارہ کسی دن۔
  18. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    یہ بات میں کہہ دیتا تو ایک قیامت آجاتی۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    یہ آپ سے کس نے کہا میں جاتا ہوں بھی کہیں۔۔۔۔ ایسی غلط فہمی۔۔۔
  20. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    حکایت سے یاد آیا کہ کیا آپ نے ساری حکایتیں پڑھ لی ہیں۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
Top