نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    پھر لوگ یقینا میرا سر دھن دیتے۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    پھر آپ اعتراض اٹھائیے گا کہ معطل کی بجائے معطلہ ہوتا تو بہتر ہوتا
  3. نیرنگ خیال

    نایاب سئیں سے کبھی ملاقات کا سبب نہ بن سکا۔ تاہم مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے کہ عاطف بٹ نے مجھے...

    نایاب سئیں سے کبھی ملاقات کا سبب نہ بن سکا۔ تاہم مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے کہ عاطف بٹ نے مجھے بتایا کہ نایاب سئیں انتقال فرما گئے ہیں اور بعد میں نماز جنازہ اور تدفین کے متعلق بھی معلومات دیں۔ اللہ اکبر۔۔۔ اللہ پاک نایاب صاحب کے درجات بلند کرے۔ آمین
  4. نیرنگ خیال

    تلمیذ سر سے یوں تو دو چار ملاقاتیں تھیں، لیکن ایک ملاقات بالخصوص قابل ذکر ہے جب یہ اسلام آباد...

    تلمیذ سر سے یوں تو دو چار ملاقاتیں تھیں، لیکن ایک ملاقات بالخصوص قابل ذکر ہے جب یہ اسلام آباد آئے اور سید زبیر سر کے پاس ان سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کی خوبصورتی یہ کہ دونوں بزرگوں نے مجھے اس قابل سمجھا کہ مجھے اپنی ملاقات میں مجھے شامل کیا۔ اللہ پاک تلمیذ سر کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ آمین
  5. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    فہد اشرف بڑا شرارتی بچہ ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔آواز تو میری ہی بھرائی ہوئی ہے۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    قسم سے نبیل بھائی! اب تو میں آپ کا شدت سے منتظر بھی ہوں۔
  8. نیرنگ خیال

    اللہ آسی صاحب کے درجات کروٹ کروٹ بلند کرے۔ آمین

    اللہ آسی صاحب کے درجات کروٹ کروٹ بلند کرے۔ آمین
  9. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    آپ واقعتا بڑی شخصیت ہیں جاسمن صاحبہ۔ اور دل کر رہا ہے کہ آپ کو دعا دی جائے۔ اللہ پاک آپ کو سرسبزوشاداب رکھے۔
  10. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    نبیل بھائی سے جو میری ملاقات ہوئی تھی۔ اس میں وہ بغیر نقاب کے تھے۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    آپ کے اس سوال کی جواب سے پورا مضمون دوبارہ پڑھنا پڑا۔۔۔ کوئی اللہ خوفی بھی ہے آپ میں۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    محمداحمد بھائی تو ہمیشہ سے ستارہ ٹانکنے کے چکر میں رہتے ہیں۔
Top