نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    ذوالقرنین دوبارہ ہائبرنیشن پر چلا گیا ہے۔۔ آپ بےفکر ہو کر پوسٹ کیجیے۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    واہ۔۔۔ یعنی میں محفل کا مولا جٹ ہوں۔
  3. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ارے مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں۔۔۔۔ ٹھیکے شیکے کا۔۔۔ اب لگا دیتے ہیں پائے۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ارے احمد بھائی۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا کہ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ پہلے لوگ آتے جاتے تھے تو آپ ان کو کہتے تھے پنکھا چلا دو۔۔۔ ریموٹ پکڑا دو۔۔۔ اب نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔ شکوہ تو آپ کا بنتا ہے ۔۔۔۔ اللہ اللہ مجھے بھی ایسے موقعوں پر ذرا کم آلکسی بہت یاد آتے ہیں۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    اک تیر میرے سینے میں مارا کے ہائے ہائے
  6. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    آپ نے جتنے دکھ سے آلکسیوں کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔ قسم سے ۔۔۔ اگر لیٹا ہوا نہ ہوتا۔۔۔۔ تو شاید دل ٹوٹ جاتا۔۔۔۔ آلکسیوں کی معراج کے بارے میں ایک پرانی شرح پیش کر رہا ہوں۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    فرحت کیانی اسی لیے غائب ہیں۔۔۔ شاید اسی چیز پر کام کر رہی ہوں۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    آپ کب سے اس فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔۔۔ :unsure:
  9. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ویسے بھی بقول امجد اسلام امجد وقت کے سمندر میں تخت اور تختے کی ایک ہی کہانی ہے
  10. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    چلیں اسی بہانے سے آپ سے ذاتی پیغام کا دروازہ کھل گیا۔۔۔ ورنہ آپ نے تو بند کیا ہوا تھا۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ظاہر ہے اب دب گیا تو دب گیا۔۔۔ کون واپس اٹھائے۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    آپ یہاں لکھیں۔ نظر ثانی ہم خود کر لیں گے
  13. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    یعنی ٹارگٹ اس میں بھی ہے۔۔۔ بھلے ستر اسی برس سہی۔۔۔ آپ سمجھے نہیں نا۔۔ آلکسی کبھی تعین نہیں کرتا۔
  14. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    وہ دو جملے فورا سے پیشتر یہاں لکھے جائیں۔
  15. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    دعووں سے چیزیں نہیں ملتی شاہ صیب۔۔۔۔ زندگی دان کرنی پڑتی ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    یہ قوانین وقت کی بندش سے آزاد ہیں۔ سوشل میڈیا جتنی زندگی تو بہرحال پائیں گے۔
  17. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    اس کھیل میں تو سب ہی باون گزے ہیں۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    اتنا تو مشکل ہے وقت دینا پڑے گا۔۔۔ ابھی جمعہ کے بعد کچھ دیر کھیلا ہے۔۔۔ ایک ٹریننگ کے دوران۔۔۔ 66 سکور ہوا ہے۔۔۔ یعنی آپ لوگوں کے انداز میں اپڈیٹ دوں تو اسکور: 66 ( ر ) ( ا ) ( ی ) ( و ) ( ی ) ( ج )
  19. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    آپ کتنا خوش ہو رہی ہیں ہماری واٹ لگتی دیکھ کر
  20. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    میں نے تو شروع کیا تھا زیک۔۔۔ اب جواب در جواب مضموں لکھنا ہے۔۔۔ سوچ رہا ہوں۔۔۔ کسی مشکل غزل پر ہاتھ صاف کروں۔
Top