نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    سو ہزار کام ٹالنے سے تخت نہیں ملتا۔۔۔ آلکسی ایک صلاحیت نہیں۔۔ نظام حیات ہے۔۔۔ اس کو زندگی کے ہر پہلو میں اپنانا پڑے گا۔ پھر کہیں جا کر آپ کو کوچے میں داخلے کی اجازت ملے گی۔
  2. نیرنگ خیال

    ہجے ڈاٹ کام

    میں نے آج پہلی بار کھیلی یہ گیم۔۔۔ کتنا سکور کرنا چاہیے۔۔۔ ؟ اسکور:44 ( ج) ( و ) ( ی ) ( م ) ( س ) ( پ )
  3. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    لوگ ن م راشد اور میرا جی کے آپس میں جواب مضمون پڑھتے تھے۔۔۔ اب ہمارے جواب ادھار و نقد پڑھا کریں گے۔۔۔ خیال برا نہیں۔۔۔ پانچ چھے سال میں ایک دو مضمون تو ہم لکھ ہی لیں گے دونوں۔۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    جاسمن صاحبہ کے بارے میں آپ نے بالکل درست تشخیص کی ہے۔۔۔ کہ کیفیت ناموں پر ٹرخا رہی ہیں یہ ۔۔۔۔ رکیے ذرا۔۔۔ میں اپنی ڈائری نکال لوں۔۔ ۔ ڈائری کا نام ہے۔۔۔ جاسمن کے کبھی نہ کرنے والے کام۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر 115 پر لکھا ہے۔۔۔ اپنے علاقے کے ریڑھی والے سے بھی انسیت ہوتی ہے۔۔۔ یہ ایک تحریر ہے۔۔۔ جو اگلے...
  5. نیرنگ خیال

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    حالانکہ آپ نے خود ابھی تک میری داد پر شکریہ ادا نہیں کیا۔۔۔۔ چلیں۔۔ پھر بھی۔۔۔ :devil:
  6. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    شکریہ شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہے جو ظہیراحمدظہیر بھائی کے کلام پر ہاتھ صاف کر رہا ہوں۔۔۔ ظہیر بھائی کو کہتا ہوں کہ آپ کا نام بھی ملزمان میں شامل کریں۔
  7. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    شکریہ شکریہ جاسمن صاحبہ۔۔۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔ میں سمجھا مجھے ناہنجار کہا جا رہا۔۔۔۔ ہوہوہوہوہو آدھے نمبر ہی کاٹ لیے۔۔۔۔۔ اتنی بڑی بےایمانی۔۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    پہلے وہ نہیں پڑھنا تھا۔۔۔ پھر اس کے بعد اس کا مزا نہیں آئے گا۔۔۔ ان کے کلام کی چاشنی کے بعد یہ پھیکا پھیکا لگے گا۔
  9. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    آمین۔۔۔ اور آپ کو بھی۔۔۔ ہفتے مہینے میں ایسی کوئی مزے کی تحریر لکھ دیا کریں نا۔۔۔ قسم سے ۔۔۔ اچھا مزا ح پڑھے ہوئے مدتیں بیت جاتی ہیں۔۔۔۔ ابھی بھی میز پر حماقتیں اور خمار گندم پڑی ہے۔۔۔ جائیں تو کہاں جائیں۔
  10. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    یہ نین بھائی کے ناخن کٹوانے پڑیں گے۔۔۔ یا پھر گنجے ہوئے تو خود کٹوا لیں گے
  11. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    میرا دن اچھا کر دیا آپ نے۔۔۔ سلامتی ہو۔
  12. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    ظہیر بھائی قسم سے۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ لاجواب۔۔۔ لاجواب ۔۔۔۔ ظہیر بھائی۔۔۔۔ اب یہ ظلم آپ کر رہے ہیں۔۔۔ ہم سے ہمارے میدان میں کھیل رہے ہیں اور جیت بھی رہے ہیں۔۔۔ یہ سیدھی سیدھی بےایمانی ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ ہاہاہاہاہاا۔۔۔ کیا لاجواب انداز ہے۔۔۔ مزا آگیا آج مجھے۔۔۔۔ صبح صبح ایسی دلکش تحریر پڑھنے کو ملی۔۔۔ مہینوں کی تھکن...
  14. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    شکر ہے آپ نے یہ نہیں کہا۔۔۔ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔ :thumbsup::devil3:
  15. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ہوہوہوہو۔۔۔ اپیا۔۔۔۔۔ ویسے تو گزشتہ دو برس سے میں نے کچھ بھی نہیں لکھا تھا۔۔۔ اس لیے ظہیر بھائی سے مجھے معذرت کرنی چاہیے۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔ جلد ہی کسی دن معذرت نامہ لکھوں گا۔
  16. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ارے کھل کر تبصرہ کیجیے۔۔۔ میں تبصروں کی شرح بیان نہیں کرتا۔۔۔ کہیں جو کہنا ہے۔۔۔ ایسے دبا کر ڈپریشن ہی نہ ہوجائے۔۔۔
Top