نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ایک گیت سا تھا نا۔۔۔ آؤ تمہیں چاند پر لے جائیں۔۔۔ آؤ تم غزلیں سمجھائیں۔۔۔۔ تفنن برطرف۔ آپ کی عزت افزائی پر شکرگزار ہوں۔
  2. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ڈریں نہیں عاطف بھائی۔۔۔ کچھ نہیں کہتے ظہیر بھائی۔۔۔ :ROFLMAO:
  3. نیرنگ خیال

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    آپ مجھ سے کیوں نہیں لکھوا لیتے پیش لفظ۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہوہو
  4. نیرنگ خیال

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں۔۔۔ ہوہوہوہو۔۔۔۔ شکریہ ظہیر بھائی۔۔۔ ایک دن آئے گا میں وقت پر بھی پہنچنے لگوں گا۔۔۔ ڈریں اس دن سے
  5. نیرنگ خیال

    مت سمجھو کہ ہجرت کے طلسمات میں گم ہیں

    میں تو کہتا ہوں یہ گڑا مردہ ہی مجھے دے دیں۔۔۔۔ گناہ ثواب کا کیا کرنا۔۔۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔ ظہیر بھائی آپ سراپا محبت ہیں۔ اللہ پاک آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
  6. نیرنگ خیال

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    یہ تو میں نے اب دیکھا۔۔۔ آپ خود بھی غلط تفہیم کر کے لوگوں کو راہ راست سے بھٹکا رہے۔۔۔ چلیں اللہ نے کرم کیا۔۔۔ میں نے اس شعر کے درست معانی لکھ دیے ہیں۔
  7. نیرنگ خیال

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    ظہیر بھائی! جا اسی غزل کی طرف رہا تھا کہ راستے میں یہ غزل مل گئی۔۔۔ رک گیا۔۔۔۔ ایسے دو چار اشعار کے معانی بیان کرنا ضروری لگے۔ تو کر دیے۔۔۔ بقیہ ان شاء اللہ بشرطیکہ زندگی۔۔۔ مطلب یہ تھا کہنے کا۔۔۔ کہ غزل بہت اعلی ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    مجھے ایک چیز پر ہمیشہ حیرانی ہوتی ہےکہ وہ چیزیں جو پہلے پڑھنے کی ہیں۔ وہ ابھی تک نہیں پڑھیں۔۔۔ اور جو نہیں پڑھنے کی تھیں۔۔۔ وہ کیوں پڑھ رکھی ہیں۔۔۔ عجیب معاملات ہیں یہ۔ اگر پڑھنا ہے تو وہ پڑھنا چاہیے جو کہ ضروری ہے۔۔۔ غیر ضروری چیزیں تو انسان پڑھتا ہی رہتا ہے۔ یہی سوچ مجھے کچھ بھی پڑھنے سے باز...
  9. نیرنگ خیال

    مت سمجھو کہ ہجرت کے طلسمات میں گم ہیں

    واہ۔۔۔ کیا ہی اعلی اور عمدہ غزل ہے۔۔۔ لاجواب۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کی صورت ارسال کر رہا ہوں معذرت۔۔۔۔ سب لڑی والے ایک ایک معذرت اٹھا لیں۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ پوچھیں آپ لوگوں کو۔۔۔ میں نہیں روز کے دو سو صفحے پڑھ رہا۔
  12. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    اپنے محمداحمد بھائی ہی ہوں گے۔۔۔ کسی کروٹ انہیں چین نہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    میں اس غزل کی تشریح کا سوچ رہا ہوں جس کا شعر آپ نے اپنی مراسلے میں بطور حوالہ پیش کیا ہے۔۔۔ معنی گم شم سامع وامع۔۔
  14. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    من ترا قاری و سامع بگوئم تو میرا شاعر بگو
  15. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    آمین کوچے کی رکنیت ایسی نہیں کہ صرف گیارہ ماہ لیٹے رہنے سے مل جائے۔۔۔ آپ نے وہ شعر نہیں سنا۔۔۔ آلکسی کار مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے
  16. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    میں بھی ایسا ہی کوئی جواب لکھنے آیا تھا۔۔۔ لیکن پھر یاد آیا کہ مجھے اس مضمون کی الف ب سے واسطہ نہیں۔۔۔ اور آپ کا مراسلہ پڑھ کر پتا چلا کہ کیوں واسطہ نہیں۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    یہی بات آپ میرے بارے میں بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ اگرچہ اس والے حصے پر آپ کے لاکھوں تحفظات ہوں گے۔
  18. نیرنگ خیال

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    آپ کی غیر حاضری اس قدر طویل تھی کہ بارہا میں نے آپ سے رابطے کا ذریعہ ڈھونڈنے کا سوچا۔۔۔۔ اور اگر چار چھے مہینے اور گزر جاتے تو عین ممکن تھا کہ میں کسی سے آپ کی طرف آنے کی راہ معلوم کرتا پایا جاتا۔۔۔ شکریہ آپ نے مجھے اس زحمت سے بچا لیا۔۔۔۔ باقی اب رہی بات غزل کی۔۔۔۔ تو یہ ایک دو قدغن آپ نے لگا...
  19. نیرنگ خیال

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    فورم کو اپنی پالیسیاں نرم کرنی ہوں گی۔ ;)
Top