اے غزل چند ورھے پرا نی مگر اج تیکر کدھرے پیش کرن دی ہمت نئیں کیتی۔۔۔ اک ادھا شعر ادھر ادھر لا کے تے ہاں ٹھار لئی دا اے۔۔۔۔ اج الف نظامی صاب ہوراں دی تحریک دلاون تے اے پیش کر ریا۔۔۔۔۔ کمی کوتاہی معاف۔۔۔۔ کیوں کہ تہانوں پتا میں شاعر نئیں ہے گا۔۔۔۔
میریاں راتاں چانن چانن، نھیرے اوہناں ملے نیں...
پریشان نہ ہوں۔۔۔ کیوں کہ نہ یہ نقار خانہ ہے اور نہ آپ۔۔۔۔۔ شش شش شش۔۔۔۔۔ ارے رکو میاں نین رکو ذرا۔۔۔ یہ کیا ہفوات بکنے جا رہے تھے۔۔۔ ابھی کے ابھی پرچہ ہوتے اور تحفظات نسواں والے ہمیشہ کے لیے تمہارے کیبورڈ کا دھڑن تختہ کر دیتے۔۔۔
جاسمن صاحبہ میں تو پہلے ہی آپ کی اس مدیرہ والی بات سے اتنا متاثر ہوا تھا کہ کہا تھا کہ معطل مونث کو بھی معطلہ کہنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ میرے خیال میں تو آپ کو اس تحریک کا دائرہ کار وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ سخنور کی جگہ سخنورنیاں جیسے الفاظ کی شدت سے کمی محسوس ہوتی ہے۔ پنجابنیں، سندھنیں، بلوچنیں...
میں تو مدت العمر سے بےخیال ہوں۔ اس قدر بےخیال کہ اب بےخیالی بھی مجھ سے اکتا گئی ہے۔
جی حضور۔۔۔ یہ خیال جس کے پاس پہنچتا ہے۔ اس کو ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔ یہ بیرنگ خطوط کی طرز پر بیرنگ خیالی ہے۔
اس سے ثابت ہوا کہ کتنے عرصہ سے آپ نے املا کی غلطی نہیں کی تھی۔
یہ بیرنگ خطوط والا بیرنگ خیال ہے۔...