پولیو ویکسین کو برصغیر کے مسلمانوں میں حلال ہونے میں کئی عشرے لگ گئے۔۔ اب بھی کئی کوتاہ اندیش اسے حرام یا مردوں کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔۔
کورونا وائرس کی ویکسین ابھی لانچ نہیں ہوئی۔ لیکن ہمارے ہاں اسکے خلاف بھی بدگمانی اور نفرت شروع کردی گئی ہے۔۔ ہمارے سازشی ذہنوں نے پہلے سے ہی مفروضے گھڑنا...