متدارک مربع مضاعف کو اگر وزن تسلیم کر لیا جائے تو یہ وزن اس صورت میں لکھا جائے گا:
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
یعنی مثمن اور مربع مضاعف میں بظاہر کوئی فرق نہیں ہے سوائے چند ایک باریک نکات کے استثناء کے۔
عروض ڈاٹ کام پر متدارک مربع مضاعف کیوں لکھا گیا ہے اس کی وجہ میں نہیں جانتا۔ یقیناً غلطی سے ہی...