نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    عزیزانِ محفل، خصوصاً جنابِ صدر اعجاز عبید صاحب اور مہمانِ خصوصی جناب منیر انور صاحب کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ میں شکر گذار ہوں اس مشاعرہ کے منتظمین، خصوصاً خلیل الرحمن صاحب، تابش صدیقی صاحب، عزیزہ مقدس حیات اور حسن محمود جماعتی صاحب کا جنہوں نے مشاعرے میں شرکت کے لیے مجھے لائق سمجھا۔ عرض ہے کہ...
  2. مزمل شیخ بسمل

    لیکٹوز انٹالرینس

    میڈیکل کنڈیشن سے مراد صرف بیماری نہیں ہوتی۔ بلکہ میڈیسنز میں میڈیکل کنڈیشن ایک بہت وسیع مطلب رکھتی ہے۔ اور اس میں تمام پیتھولوجیکل اور فزیولوجیکل فینامینا آتے ہیں۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    لیکٹوز انٹالرینس

    میرے خیال سے یہاں دو باتوں کا خلط کیا جارہا ہے۔ ایک ہے لیکٹوز انٹالرینس جو کہ انٹسٹائن میں ایک ڈائسیکرائڈیز انزائم (لیکٹیز) کے نہ ہونے یا کم ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ ایک فوڈ الرجی یا پھر کسی چیز کی طرف مرغوبیت کی سخت کمی بھی ہوتی ہے۔ اور ہمارے یہاں زیادہ تر جو لوگ دودھ نہیں پیتے وہ اسی بے...
  4. مزمل شیخ بسمل

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    بس جی بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں۔ ہم جیسے گنہگار لوگوں کو بڑے لوگوں پر طنز و طعن کرنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا۔ آپ لوگ کیوں خواہ مخواہ کسی کی ریسرچ کا مذاق اڑا رہے ہیں جب آپ کو یہی نہیں معلوم کہ اس ریسرچ میں لکھا یا پیش کیا بات کی گئی ہے؟ گیارہ گیارہ بار استغفار کرکے گناہوں سے توبہ فرمائیں سب۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    سکربڈ ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرنا

    نہیں جی۔ہر مرتبہ مختلف۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    سوال

    انسان کیمیائی طور پر ایک بائیوکیمکل اور طبیعی طور پر ایک فزیولوجیکل مشین ہے۔ اور اس زندگی سے لے کر موت تک ہر واقعے کا کوئی نہ کوئی سبب موجود ہوتا ہے۔ زندگی ملنے کے لیے جو پیچیدہ میکانزم ضروری ہے اگر وہ میکانزم اپنے معمول سے ہٹ جائے تو موت ہو جاتی ہے۔ گویا یہ مثال جواب پر لائقِ اطلاق نہیں ہے۔...
  7. مزمل شیخ بسمل

    سوال

    آپ کی بات تو درست ہے لیکن مثال غلط ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    سوال

    میرے ناقص ترین خیال میں یہ مسئلہ مجموعی مزاجوں کا ہے۔ مذہب اور سائنس کے آپسی مزاحمتیں دنیا کے ہر مذہب میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن ریشنلائزیشن کا سلسلہ بھی چلتا رہتا ہے اور نظریات میں ارتقائی سلسلہ بھی۔ ہمارے یہاں تخلیقی صلاحیتوں کے حوالے سے سب سے بڑا جو خلا پیدا ہوا ہے وہ یہ کہ ہم تعلیمی میدان میں...
  9. مزمل شیخ بسمل

    تاسف تم بس لاشیں اٹھانے کے لئے زندہ ہو ۔۔۔

    اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔ اور ہمیں بھی ایسے بے لوث جذبے عطا کردے۔ :'(
  10. مزمل شیخ بسمل

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    دانش بھائی اچھے شاعر ہونے کے ساتھ ایک اچھے انسان ہیں۔ قریب چار سال سے ایڈ ہیں فیس بک پر میرے ساتھ۔ بات البتہ گاہے گاہے ہی ہوتی ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    بحر ہندی سے متعلق چند سوالات

    در اصل میر کی ہندی بحر کے حوالے سے جومیں نے کلیہ اپنے مضمون میں بیان کیا تھا اسکے حوالے سے دو گزارشات ہیں: پہلی یہ کہ یہ کلیہ اجمالی طور پر تمام اوزان کو تقریباً احاطے میں لے لیتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اساتذہ کی ایسی بندشیں جو کہ اس قاعدہ پر پوری نہیں اترتیں انکی تعداد بہت ہی محدود ہے۔ اس بحر...
  12. مزمل شیخ بسمل

    ناصر کاظمی کون سی بحر ہے اس غزل کی

    اچھی اور آسان۔ دونوں چیزیں ایک جگہ تو میسر نہیں آسکتیں۔۔خاص کر جب ایسے کسی بھی خشک علم کی بات ہو تو۔ :) مذکورہ بالا کتابیں آسان ہیں۔ شروعات کیجیے۔ :) باقی آپ نے اصول کے حوالے سے سوال کیا ہے تو عرض ہے کہ الف الوصل کا اصول عروض کی تقریباً ہر چھوٹی بڑی کتاب تقطیع والے باب میں موجود ہوتا ہے۔ پون اور...
  13. مزمل شیخ بسمل

    ناصر کاظمی کون سی بحر ہے اس غزل کی

    یادآئے میں آئے کے الف مدہ کو دال کے ساتھ وصال کروا دیا ہے۔ اسے الف الوصل کہا جاتا ہے۔ یعنی یاد اور آئے کو الگ الگ نہیں بلکہ "دائے" پڑھا جائے گا۔ پون کے حوالے سے عرض ہے کہ یہ دکنی اور پنجابی آمیزش کے لہجے ہیں جس میں سہ حرفی اوتاد مجموعی کو مفروقی کردیتے ہیں۔ پون واؤ ساکن کے ساتھ باندھنا اور بہت...
  14. مزمل شیخ بسمل

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    میں عام طور پر کہتا ہوں کہ اردو میں فلسفہ نہیں لکھا گیا۔ جو کچھ لکھا گیا ہے وہ سب سوانح اور تواریخ کے تراجم اور تشاریح ہیں۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    جنسیات اور ہمارے مغالطے: http://goo.gl/GV3Bdy

    جنسیات اور ہمارے مغالطے: http://goo.gl/GV3Bdy
  16. مزمل شیخ بسمل

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    ما بعد الطبیعیات کے لیے کوئی مخصوص کتابیں نہیں ہوتیں۔ اردو میں میرے علم میں نہیں ہے۔۔ انگریزی میں البتہ بہت سی کتابیں ہیں۔ اگر آپ مبتدی ہیں تو بہتر ہے کہ کسی فلسفی کو پڑھنے سے بہتر ہے کہ سوانح اور تواریخ پڑھیں۔ قابلَ ذکر کتابوں میں ہسٹری آف ویسٹرن فلاسفی برٹرینڈ رسل کی۔ سٹوری آف فلاسفی از ول...
  17. مزمل شیخ بسمل

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    یہ سائنس کا نہیں بلکہ فلسفہ کا سوال ہے۔ مابعد الطبیعیات فلسفہ کی شاخ ہے۔ اس کے چند سوالات ہوتے ہیں جس کے گرد یہ شاخ گھومتی ہے۔ مثلاً: مطلق حقیقت کیا ہے؟ آیا مطلق حقیقت کا وجود ہے یا نہیں؟ کیا مطلق حقیقت کو معلوم کیا جاسکتا ہے؟ کیا عقل اس کا سراغ لگا سکتی ہے؟ کیا حقیقت میں احدیت ہے یا ثنویت دوئی...
  18. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    بس جی۔ اب کیا کہا جائے اور کیا کیا جائے؟
  19. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    یہی تو وہ مشینی کام ہے۔ ہمارے دوستوں میں ایسے ڈاکٹر بھی پائے جاتے ہیں جو مریض کے کلینک میں داخل ہوتے ہی نسخہ لکھنا شروع کردیتے ہیں۔ اور زیادہ سے زیادہ تین منٹ میں مریض کلینک سے باہر :)
  20. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    ادویات کی نوعیت تو واقعی فارماسسٹ ہی بتائے گا۔ البتہ مرض کے بارے میں سب کچھ بتانا ڈاکٹر کا کام ہے۔ وہ علامات لے،تشخیص لکھے گا اور دوائیں تجویز کردے گا۔ اس کے بعد فارماسسٹ کا کام ہے۔ وہ ڈوز اڈجسٹمنٹ کو، سائڈ افیکٹس، ڈرگ ڈرگ انٹر ایکشن اور کونٹرا انڈکیشنز کو بہت زیادہ سمجھتا ہے۔ ڈاکٹر یہ سب علم...
Top