نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    اصل میں پہلے پاکستان میں فارمیسی کا سکوپ اتنا نہیں تھا۔ اب ان کے آنے کے بعد ڈاکٹر کچھ زیادہ آرام پسند ہوتے جارہے ہیں۔ جان بوجھ کر ڈوز غلط لکھتے ہیں بعض اوقات تو۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    جی آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔ در اصل یہ تحریر ڈاکٹروں سے نہیں بلکہ معاشرے سے گلہ ہے۔ ورنہ تو میں خود ہی طب کے شعبے سے تعلق رکھتا ہوں۔ :(
  3. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    بات تو انہوں نے ٹھیک کہی کہ فارمیسی والے کا کام ہے۔ البتہ یہ دیکھنا ضروری تھا کہ مرض کی کوئی تشخیص بھی کی گئی ہے یا نہیں۔ اگرتشخیص نہیں ہے تو فارمیسی والا کیا کرے گا بھلا؟
  4. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    میں نے ایک بار شاید پہلے بھی لکھا تھا کہ ہمارے یہاں بننے والے ڈاکٹر ہوں یا انجنئیر، سب ڈگری یافتہ مشینیں ہیں۔ ہمیں مشین کی طرح کام کرنے کی عادت ہوتی۔ جس رفتار سے پاکستانی ڈاکٹر دوائیوں کے نسخے لکھتے ہیں، اس رفتار سے شاید دنیا میں کوئی ڈاکٹر نہیں لکھ سکتا۔ اس کا مشاہدہ آپ اپنے قریبی کلینک میں...
  5. مزمل شیخ بسمل

    تشکر۔ :)

    تشکر۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    درد ختم کرنے والی دوائیں اور ان کے نقصانات http://goo.gl/Qa8qot

    درد ختم کرنے والی دوائیں اور ان کے نقصانات http://goo.gl/Qa8qot
  7. مزمل شیخ بسمل

    رمضان کی بہت بہت مبارک باد۔

    رمضان کی بہت بہت مبارک باد۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت یعنی انٹیلیجنس کیا ہے؟ http://goo.gl/Y7Wxvz

    ذہانت یعنی انٹیلیجنس کیا ہے؟ http://goo.gl/Y7Wxvz
  9. مزمل شیخ بسمل

    خواجہ سرا

    جی ہاں بالکل۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    خواجہ سرا

    فیٹس کے لیے تو نہیں۔ البتہ جنسی تعیین کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ بعض حالات میں کسی رینڈم خرابی کی وجہ سے ایسا نہیں بھی ہو پاتا۔ لیکن فیٹس پھر بھی ڈویلپ ہو جاتا ہے۔ جیسے ٹرنر سنڈروم (Turner Syndrome) میں۔ جس میں عورت کے پاس سیکس کروموزام میں صرف ایک ایکس ہوتا ہے۔ دوسرا ایکس یا تو مکمل یا پھر کچھ حصہ...
  11. مزمل شیخ بسمل

    صوفی کا خط مُلحد (Atheist) کے نام

    مطلق تو خیر کوئی بھی چیز نہیں ہوتی۔ کفر پر ہی تو موقوف نہیں ہے۔ خدا پرستوں کے بھی ایمان کے "کچھ ٹکڑے" ہمیشہ کافر رہتے ہیں۔ یہی کائنات اور اس میں چلنے والے نظام کی جدلیات ہے۔ حتمیت کہیں بھی نہیں پائی جاتی۔ اشیاء کے متناقضات خود اشیاء کے بطن میں ہی موجود ہوتے ہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    شاید کہ زندگی کو گزارا بھی کچھ نہیں..برائے اصلاح

    زبردست کلام!! ڈھیروں داد قبول فرمائیں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    خواجہ سرا

    در اصل خواجہ سرا ایک ایسی ثقافتی مخلوق ہے جو بر صغیر کے علاوہ اس طرح کہیں نہیں پائی جاتی۔ دوسری طرف یہ بھی عرض ہے کہ انڈیا اور پاکستانی خواجہ سراؤں پر فزیولوجیکلی کوئی تحقیق تاحال نہیں ہوئی ہے۔ ان کے معاملات سادہ ٹرانس سیکس اور ہوموسیکشویلیٹی وغیرہ کے نہیں ہیں۔ بلکہ ابھی تک تو یہ بھی نہیں معلوم...
  14. مزمل شیخ بسمل

    خواجہ سرا

    میرے خیال اور مشاہدے کے مطابق کچھ تو مجبوری اور کچھ انکا اپنا اختیار بھی ہے اس میں۔ جبکہ دوسری طرف میں نے اللہ میاں کی ایسی ہی مخلوق کو حلیم کا باقاعدہ کاروبار کرتے بھی دیکھا ہے کچھ عرصے پہلے تک۔ کراچی میں ہی۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    خواجہ سرا

    خواجہ سرا انسان ہوتے ہیں۔ ہم سب کی طرح۔ معذوری البتہ محکم ہے کہ وہ انڈوکرائن ڈسفنکشن کا شکار ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ بات سمجھنا کوئی مشکل نہیں ہے کہ ایک انسان اگر عام آدمی جیسی فزیولوجی نہیں رکھتا تو وہ معذور تو ہے۔ البتہ احترام اور عزت ایک معقول رویہ ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔ ہمارے "مردانگی...
  16. مزمل شیخ بسمل

    ہیکنگ کس طرح ہوتی ہے؟

    ویسے ایک بات ہے۔ ایک ہیکر (جسے صحیح معنوں میں ہیکر کہا جاسکے) وہ کبھی آپ کے فیس بک، جی میل وغیرہ کے اکاؤنٹ کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ انٹرنیٹ پر لامحدود تعداد میں ٹھگ پائے جاتے ہیں۔ تاہم اگر آپ کسی پر بھروسہ کر سکتے ہیں تو وہ صرف ہیکر ہی ہوتا ہے۔ اگر انٹرنیٹ پر ایک ہیکر اپنے کسی خاص کام کے لیے...
  17. مزمل شیخ بسمل

    خائف ہیں ہست سے .....

    جی جی۔ معذرت۔ غزل پڑھ کر جب تک تبصرے پر پہنچا تو ذہن میں یہی نہیں رہا کہ مصرع پر اعتراض کیا تھا۔ مقصد یہی تھا کہ کیا کو یک حرفی کَ باندھنا انتہائی قبیح عمل ہے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    خائف ہیں ہست سے .....

    جی تکنیکی طور پر اوزان کو جمع کرنے میں کوئی پابندی حائل نہیں۔ تاہم اردو میں رواج نہیں ہے، سو ہماری جمالیاتی حس اس سے مخالف سمت میں بہہ رہی ہے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    خائف ہیں ہست سے .....

    رباعی کے حوالے سے میرا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں رباعی کے "دو" اوزان مذکورہ بالا وزن کی وضاحت اپنے آپ ہو جائے گی۔ رباعی کی بحر کو غزل میں استعمال کرنا ممکن ہے۔ لیکن جیساکہ وارث صاحب نے کہا کہ روایتاً شعرا عام طور پر ایسا کرتے پائے نہیں گئے۔ مزید برآں، غزل کے حوالےسے عرض ہے وزن کی بحث کے علاوہ...
  20. مزمل شیخ بسمل

    گرمی دانے اور گھریلو ٹوٹکے: http://goo.gl/p674xv

    گرمی دانے اور گھریلو ٹوٹکے: http://goo.gl/p674xv
Top