نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    آپ کی تقریباً تمام باتوں کے جوابات ہیں۔ تھوڑا سا فری ہو کر تفصیلی طور پر لکھتا ہوں ان شاء اللہ۔ ایک بات عرض کردوں کہ کچھ باتیں غلط فہمی کی وجہ سے پیدا ہوئی ہیں۔ جیسے افزائشِ نسل سے متعلق۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    بات یہ ہے کہ اگر ارتقا میں خدا کو شامل کرنا تھیئسٹک ایوولیوشن ہے تو اس سے خدا کو نکالنا ایتھئیسٹک ایوولیوشن ہوا۔ جبکہ ارتقا بطورِ سائنس ان دونوں ہی باتوں سے آزاد ہے۔ میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ
  3. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    اس کی ایک بہتر وجہ جو میں اپنی طرف سے فراہم کر سکتا ہوں وہ یہ کہ مذہبی طبقے میں کریئیشن کو ایوولیوشن سے بالکل مختلف سمجھا جاتا ہے۔۔ میرے نزدیک یہ بات درست نہیں ہے۔ در اصل کریئیشن اور ارتقا میں کوئی فرق ہے ہی نہیں۔ اسی وجہ سے کریئیشنسٹ کے لفظ کا استعمال میرے لیے بامعنی ہوجاتا ہے۔ ارتقا در حقیقت...
  4. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    اس وقت المیہ یہ ہے کہ سائنس کو مذہب کی مخالفت کے لیے استعمال کرکے کے لوگوں کو سائنس سے بد ظن کرنے میں ان "دیسی سائنس دانوں" نے سب سے بڑا کردار ادا کیا ہے۔ ایک اوسط سمجھ بوجھ رکھنے والے معاشرے کی اپنے اپنے مذاہب سے جذباتی وابستگیاں ایک بدیہی امر ہے۔ لیکن ان نادان وکیلوں نے زبر دستی کرکے سائنس کو...
  5. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    یہ ڈیفینیشن بہت محدود ہے۔ اتنی زیادہ کہ اس میں ہندومت، بدھ مت، اسلام اور کئی دیگر مذاہب کا احاطہ بھی نہیں ہو پاتا۔ کیونکہ بائبل کی تخصیص کے بعد تو اس تعریف پر عیسائیوں کے علاوہ کوئی پورا نہیں اترتا۔ بلکہ عیسائیوں میں بھی اب مختلف تھیولوجین نظریۂ ارتقا کے قائل ہونے کے ساتھ ساتھ کریئیشنسٹ ہیں۔ وہ...
  6. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    یہ بحث سائنس کی ہے ہی نہیں کہ ارتقا کسی ڈائریکشنل فورس کی انگلی پکڑ کر ہوا تھا یا نہیں۔ سائنس کی بحث بس اتنی ہے کہ جانداروں میں انواع کا ظہور کس طرح ہوا۔ اس سے آگے ساری بحثیں سائنس کی ڈومین سے باہر کی ہیں۔ اب کوئی کریئیشنسٹ اگر ڈیزائن کو مانتا ہے تو مانتا رہے۔ اور کوئی ملحد نہیں مانتا تو نہ...
  7. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    جی۔ جو یہ کہتے ہیں کہ یہ خدا کے حکم سے ہوا وہ اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔ جو کہتے ہیں کہ خدا کے حکم سے نہیں ہوا ان کے اپنے دلائل ہیں۔ مطلق سائنس کا ان دونوں ہی باتوں سے کوئی تعلق نہیں۔ سائنس کا کام صرف میکانزم بتانا ہے۔ اور میکانزم چاہے کوئی بھی ہو، ارتقا پذیری اس میں شامل ہوتی ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    کیا تھئیسٹک ایوولیوشن الگ سے کوئی چیز ہے؟ اور پھر اس کے مقابلے میں ایتھئیسٹک ایوولیوشن؟ میرے خیال میں سائنس ایک ہی چیز ہے۔ ہر کسی کے لیے۔ اس میں مذہبیت، تشکیک اور الحاد کا فلیور سب اپنی ترجیحات کے مطابق ڈال لیتے ہیں۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    حضورِ والا! میرے خیال میں مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہم حیاتیات پڑھتے ہوئے کلاس روم میں بارہا کچھ اصطلاحات استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً موسٹ سکسیس فل ٹیریسٹریل! لیس سکسیس فل ٹیریسٹریل اینیملز۔ اسی طرح ایمفیبینز کا فیلئر ہونا۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض کردوں کہ ارتقائی مراحل میں جانداروں کی تمام...
  10. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    میں نے تو ایسا کہا ہی نہیں ہے کہ ارتقا کی کوئی حد ہے۔ یہ تو آپ نے خود میرے ذمے لگا دیا ہے۔ میں نے تو یہ عرض کیا ہے کہ ارتقا ناتمام صورتوں سے ہوتے ہوئے کسی وقت کسی خاص صورت اختیار کرلینے کا نام ہے۔ آپ نے فرمایا کہ تخلیق ارتقا کی ضد ہے۔ جب کہ میرے خیال میں آپ کو لفظ "ضد" کا مطلب بھی معلوم نہیں ہے۔...
  11. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    یہ آپ کے سمجھنے کا قصور ہے۔ کرئیشن بذاتِ خود ارتقائی منازل طے کرکے کسی تخلیق کا ناتمام صورتوں سے گزر کر ایک خاص شکل کو اختیار کرلینے کا نام ہے۔ یعنی کہ ارتقا اپنے آپ میں طریقۂ تخلیق (پراسس آف کریئیشن) ہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    کریئیشنسٹ ہونے کے لیے ارتقا کو جھٹلانا ضروری نہیں۔ میں ارتقا کو کریئیشنسٹ ہونے کے باوجود سچ مانتا ہوں۔ اور مجھ جیسے ہزاروں لوگ ہیں۔ سو کریئیشنسٹ کی تخصیص ضروری نہیں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    دلیل ملا

    واقعی!!! بہت زبردست۔:ROFLMAO::ROFLMAO: اللہ بچائے مولویانہ دعا کی "سلیقگی" سے۔ :p:p:p
  14. مزمل شیخ بسمل

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    ان دونوں میں سے جو نظر آرہا ہے وہ مذکر۔ اور جو نظر آرہی ہے وہ مؤنث ہے۔:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  15. مزمل شیخ بسمل

    مصنوعی ذہانت کا ایک اور سنگ میل، گوگل کے الفا گو پروگرام کی گو چیمپین کوشکست

    پہلی بات تو یہ ہے کہ بنا پیٹرن کے کوئی بھی سسٹم ممکن نہیں ہے۔ اور اگر ممکن ہو بھی جائے تو پیٹرن کا نہ ہونا بذاتِ خود ایک پیٹرن ہی ہوگا جس میں شکست یا فتح کا فیصلہ لامتناہیت تک پہنچ جائے گا۔ ذہانت نان پیٹرنائزڈ نہیں ہوتی۔بلکہ یہ نان لینئیر ڈائنامکل سسٹم (Non-linear dynamical system) کے تحت کام...
  16. مزمل شیخ بسمل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ٭٭٭مرد کی حساسیت٭٭٭ "عورت معشوق ہے۔ وہ چاہے جانے کے لیے بنائی گئی ہے۔ مرد عاشق ہے۔ اسے جلنے اور سلگنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اور پھر مرد کی حساسیت کا عالم تو یہ ہے کہ خواتین کی کسی بھی محفل میں بیٹھ گئے تو اٹھنے تلک دو چار محبتیں کرکے اٹھتے ہیں۔"
  17. مزمل شیخ بسمل

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    اب اگر مجھے اتنی دقیق اصطلاحات کا علم ہوتا تو لکھاری نہ بن جاتا میں؟ :rolleyes::rolleyes:
  18. مزمل شیخ بسمل

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    گو کہ یہ نیچرل ٹینڈینسی ہے۔ اس حوالے سے ایک بار لکھا بھی تھا کچھ وقت پہلے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں
Top