نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    بات وہی ہے۔ فیس بک کے اکاؤنٹ کی اکثریت کی بات ہوئی ہے۔ اس لیے چند ایک مثالوں پر فیصلہ ممکن نہیں ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    میرے خیال میں اس اوسط ویلیو کو اقوینٹینسز پر قیاس کرنا مناسب نہیں ہے۔ کیونکہ فیس بک پر حقیقی اکاؤنٹس سے کہیں زیادہ تعداد غیر حقیقی اکاؤنٹس کی ہے۔ اور لوگ اپنے قریبی جاننے والوں سے کہیں زیادہ، نہ جاننے والوں کو ایڈ کرتے ہیں۔ یہ فیس بک صارفین کی بنیادی نفسیات ہوتی ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    تبھی واوین میں تخصیص کردی ہے۔ "فیس بکی" کی۔ اب لازمی سی بات ہے کہ لڑی کے شروع سے دوست کا مطلب فیس بکی فرینڈز ہی ہے۔ میری اپنی مثال یہ ہے کہ ان سب لوگوں میں کوئی فیملی یا رشتہ دار نہیں۔ نہ سکول، کالج اور یونی کا دوست شامل ہے۔ صرف اور صرف میری سوشل نیٹورکنگ کی آن لائن پریزینس کی وجہ سے جن جن...
  4. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ویسے فیس بک پر کسی دوست سے یہ امید رکھنا کہ وہ وقت پڑنے پر آپ کے کسی کام آئے گا، بجائے خود ایک حماقت ہے۔ تاہم میرا تجربہ اس حوالے سے تھوڑا مختلف یوں بھی ہے کہ اپنے حلقے میں ایسے بھی دوست ملے جن سے حقیقی زندگی میں اچھے تعلقات کا موقع ملا ہے۔ گو کہ ان کی تعداد ہزار میں ایک بھی نہیں۔ کہ اس وقت فیس...
  5. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    دو جمع دو چار تجرباتی حیثیت میں اس مربوط منطقی نظام (Consistent Logical System) کی "ریلیٹو کانسسٹنسی" ہے۔ کیا اس بات کا ثبوت دیا جاسکتا ہے کہ یہی سسٹم واحد اور حتمی مربوط منطقی نظام ہے جس کی کوئی دوسری صورت ممکن نہیں ہے؟ اس کے علاوہ مجرد ریاضیاتی طور پر دو جمع دو چار ہونے کے حوالے سے ہیوم نے ایک...
  6. مزمل شیخ بسمل

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    میرے خیال میں بلاگر پر یہ کام تھوڑا اور تاحال میری نظر سے ابھی تک ایسی کوئی بلاگر تھیم نہیں گزری۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    آپ کی پہلی سطر سے یہ واضح ہوا کہ آپ نے میری بات کے مقصد کو درست طور پر سمجھا نہیں۔ اور یقیناً یہ میری ہی خامی ہے کہ میں اس طرح سمجھا نہیں سکا جس سے درست ابلاغ ہو سکتا۔ باقی رہی بات یہ کہ اضافیت سے مطلقیت کا سفر کیسے ممکن ہے؟ کوئی کیسے مطلق سچائیوں کا مشاہدہ کر سکتا ہے؟ تو اس کا بھی کوئی پیمانہ...
  8. مزمل شیخ بسمل

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    آپ بلاگ اگر سیلف ہوسٹڈ بنانا چاہ رہے ہیں تو یہ دونوں خواہشیں پوری ہو سکتی ہیں۔ بصورتَ دیگر بلاگر وغیرہ پر صرف پہلے نکتے پر ہی اکتفا کرنا ہوگا۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    داخلی مشاہدات ہوں یا خارجی۔ سب کچھ انسانی نفس کی نوازش ہے۔ "نفس"، مادہ اور شعور کی مجموعی صورت کا نام ہے۔ اب ایگناسٹک ہو یا ملحد، کسی بھی وقت وہ موحد ہو سکتا ہے۔ اسی طرح موحد کسی بھی وقت ملحد یا ایگناسٹک ہو سکتا ہے۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ علم کی لامحدودیت اور دلیل کی اضافیت ہے۔ دلیل کی اضافیت سے مراد...
  10. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    افسوس ہے۔ ممکن ہے آپ کے ستارے گردش میں ہیں۔ یا پھر ہدایت کے دروازے تاحال بند ہیں۔ :p:p:p
  11. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    آپ کی بات پر ابھی گوگل کیا تو دیکھیں کیا ملا ہے۔ ممکن ہے یہاں زیادہ بہتر ابلاغ ممکن ہو سکے : ایگناسٹک تھیئزم ایگناسٹک ایتھیئسٹ
  12. مزمل شیخ بسمل

    بلوگر ڈوٹ کوم: اردو بلوگ کے لئے ریسپونسِو ٹمپلیٹ تجویز کریں

    ضرور ان شاء اللہ۔ :) فی الحال آپ کے بلاگ پر نیچے ہوزینٹل سکرول بار آرہا ہے جو کہ نہیں آنا چاہیے تھا۔ دیکھ لیجیے گا اسے۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    تین کی شرط تو بڑی ٹیڑھی ہے۔ البتہ مرنے سے پہلے بھرپور جینا ضرور چاہتا ہوں۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    لا ادریت نفی محض نہیں ہوتی۔ بلکہ نفی و اثبات کا درمیانی درجہ ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    I don't know whether I AM or I am NOT.
  16. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    جی یہ تو ایک بدیہی سی بات ہے کہ ہر انسان دوسرے سے مختلف ہے۔ ہم سب دہر میں بکھرے اپنے مطلب کے نظریات کا انتخاب کرکے اسی پرجیتے رہتے ہیں۔ اور یہیں پر یہ بھی لازم آتا ہے کہ امتِ مسلمہ میں اتنے قسم کے مسلمان ہیں جتنے کہ مسلمان امتِ مسلمہ میں موجود ہیں۔ نظریات کی دریافت ہر کسی کا موضوعی مسئلہ ہے۔...
  17. مزمل شیخ بسمل

    ایگناسٹک

    میرے خیال میں لاادریت اور ایگناسٹسزم میں فرق ہے۔ بلکہ لاادریت سکیپٹیسزم کے زیادہ قریب ہے۔ جبکہ ایگناسٹسزم محض خدا کو ماننے یا نہ ماننے سے متعلق ہے۔ پھر ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ خدا کو ماننے والے تھیئسٹ بھی ہیں، دیئسٹ بھی۔ اسی طرح ایگناسٹسزم بھی اپنی نظریاتی سطح پر کوئی ایک متعین چیز نہیں ہے۔...
  18. مزمل شیخ بسمل

    تحریر کا فن ....

    میرا ناقص ترین خیال یہ ہے کہ کہ حسیب بھائی کی بات بالکل جامع اور وزن دار ہے۔ لیکن اس میں کچھ چیزوں کا خلط اور کچھ کی تخصیص و تحدید ہو گئی ہے۔ ایک حصہ علم کے حصول کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہی معاملہ ترسیل کا بھی ہے۔ علم کی ترسیل بغیر علم کے ممکن نہیں۔ انسان جو کچھ سیکھتا ہے اس کے صرف...
  19. مزمل شیخ بسمل

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    بے کار تو خیر کچھ بھی نہیں ہوتا۔ آپ نے صرف اسے بلاگر کے سٹینڈرڈ پر اٹھانا ہے۔ اور یہ کوئی ایسا بھی مشکل کام نہیں۔ تھوڑی محنت سے آپ خود بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔
Top