نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    اس چیز کا فائدہ تب ہے جب آپ ایک عدد ویب سائٹ بنا کر بھول جانا چاہتے ہوں۔ ڈائنیمک ویب سائٹ میں ہیڈر، فوٹر اور سائڈ بارز وغیرہ وہی رہتے ہیں۔ البتہ ہر کلک پر مطلوبہ "کانٹینٹ" کا مخصوص حصہ لوڈ ہو کر سامنے آجاتا ہے۔ اب یہی سائٹ بلاگ سپاٹ پر بھی چل سکتی ہے، اور ورڈ پریس پر بھی۔ کیونکہ ان سب کے لیے...
  2. مزمل شیخ بسمل

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    ہم تو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ :warzish::chill:
  3. مزمل شیخ بسمل

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    آخری بات سے مکمل اتفاق۔ تناظرات کا فرق بنیادی ہے۔ ورنہ اس کی لامتناہیت بہت بھی کوئی معمولی نہیں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    آداب نایاب بھائی۔ :notworthy::notworthy::notworthy:
  5. مزمل شیخ بسمل

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    وہ کہتی ہے کہ محبت ایک وقت میں ایک سے زیادہ لوگوں سے نہیں ہو سکتی۔ کیا کہوں اسے؟ بس یہی کہ یہ ایک فرسودہ خیال ہے۔ خصوصاً جب محبت کرنے والا ایک عدد Typical مرد ہو۔ بقول شخصے: محبت کی بھی عجیب متھ ھے۔ لگاؤ کی، آشنائی کی! عجیب دقیانوسی متھ ہے کے یہ صرف ایک ہی شخص سے ہو سکتی ہے۔ ایک شخص اور شکل۔ مگر...
  6. مزمل شیخ بسمل

    جو ہم پہ گزری

    بہت ہی عمدہ لکھا ہے راحیل بھائی۔ آپ کی محبت اور کراچی کا خوف آپ کی طبیعت پر نمایاں تھا۔ لیکن غالباً وہ مولوی حسیب احمد حسیب کی نگرانی تھی جس کے بھرم سے آپ سمیت ہم جیسے بے ضرر لوگ بھی بلا خوف و خطر کراچی کی "چورنگیوں" پر چل پھر لیتے ہیں۔ :sneaky:
  7. مزمل شیخ بسمل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ٭٭٭سب دیکھیں گے؟؟؟٭٭٭ ہر دور میں ایک بات جو مشترک رہی وہ یہ کہ بزرگوں، اور سیدھے سادھے "شریف لوگوں" کو انٹرنیٹ چلانا کیسے سکھایا جائے؟ غالباً آپ میں سے ہر ایک کا واسطہ ایسے افراد سے اپنے خاندان میں، یا جاننے والوں میں پڑتا ہی ہوگا جب آپ کو انٹرنیٹ کا استاد بننا پڑتا ہوگا۔ اور اس ضمن میں اپنی...
  8. مزمل شیخ بسمل

    ایک ہی شعر کہا وہ بھی خدا جانے صحیح کہ غلط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دیکھ لیجئے۔

    شعر کہنے کو صواب، وزن تخیل اور شعریت چاہیے۔ شعریت ایسا لفظ ہے جس کے بغیر شعر کی کوئی تعریف مکمل نہیں ہو پاتی۔ آپ کا شعر میرے نزدیک ایک خوبصورت کوشش ہے۔ مزید جاری رکھیں۔ مولا ترقیاں دے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ٭٭٭سالِ نو کے عزائم (Resolutions) ناکام کیوں ہوتے ہیں؟٭٭٭ عام طور پر یہ بھی مشاہدے کی بات ہے کہ نئے سال کی شروعات پر خود سے کیے گئے عہد و پیمان وفا نہیں ہو پاتے۔ زندگی چلتی رہتی ہے لیکن ان مقاصد کا حصول ممکن نہیں ہو پاتا جن کی آپ کو خواہش ہوتی ہے۔ ایسے میں اکثر لوگ نئے عزائم سے ہی مایوس اور...
  10. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    لیپ ٹاپ کی کیا شرط۔ موبائل بھی تو ہو سکتا ہے۔ :oops::oops::cautious:
  11. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ہم اس بار 1280x720 پر جانے کا عزم رکھتے ہیں کہ رواں سال تک 720x480 پر ہی قناعت کی تھی۔ :(
  12. مزمل شیخ بسمل

    بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی ٹیکنیکل بندے کو اپنا ورڈ پریس کا آئی ڈی پاسورڈ دے کر اس سے مسئلہ حل...

    بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی ٹیکنیکل بندے کو اپنا ورڈ پریس کا آئی ڈی پاسورڈ دے کر اس سے مسئلہ حل کروا لیں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

    یوسٹ استعمال کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ صحیفہ کے اپنے اوپن گراف سسٹم کو ختم کردیں۔ اگر ایسا نہیں کر پارہے تو پھر یوسٹ کے ایس ای او مینیو میں جائیں، اس کے بعد "سوشل" پر کلک کریں، اور فیس بک کی ٹیب میں جا کر Add Open Graph Meta Data کو اگر ٹک لگا ہے تو ٹک ہٹا دیں اور پھر چیک کریں۔ امید ہے اس سے...
  14. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

    اب اس طرح بغیر تمام صورتحال کو دیکھے بغیر کچھ کہنا میرے لیے ممکن نہیں۔ یا تو کسی معتبر بندے سے مسئلہ حل کروا لیجیے۔ یا پھر دعا کیجیے۔ ;)
  15. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

    پھر یہ کنفرم کرلیں کہ آپ اوپن گراف کے لیے ایک سے زیادہ پلگ انز تو استعمال نہیں کر رہے ؟ کیونکہ ڈیٹا یہی بتا رہا ہے کہ غالباً آپ فیس بک کے فیچرز کے لیے دو سے تین مختلف پلگ انز کا استعمال کر رہے ہیں جس سے الگ الگ پراپرٹیز ایک ہی یو آر ایل کے لیے ڈیفائن ہو رہی ہیں۔ اور نتیجتاً کبھی فیچرنگ تصویر نظر...
  16. مزمل شیخ بسمل

    فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

    یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ ایک عدد فیس بک ایپلیکیشن بنائیں۔ اس کی اے پی نوٹ کریں۔ ورڈ پریس کا یہ پلگ ان ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کریں۔ اس سے فیس بک کے ضروری میٹا ٹیگز آپ کی سائٹ کے ہیڈر میں اپنے آپ امبیڈ ہو جائیں گے۔ اور فیس بک کی اوپن گراف ٹیکنیک میں کافی مدد ملے گی۔ ضرورت پڑنے پر اس...
  17. مزمل شیخ بسمل

    آخری مکالمہ

    (y)(y)(y)
  18. مزمل شیخ بسمل

    بلاگر ٹمپلیٹ میں اردو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے۔

    ویسے تو یہ ٹیمپلیٹ ہی عربی میں ہے۔ اور انتظامی زبان کے جملوں کو پہلے اردو میں ترجمہ کرنا ہوگا۔ مزید یہ کہ صرف اردو فونٹ ڈالنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ خصوصاً اگر یہ ٹیمپلیٹ ایک مکمل اردو بلاگ کے لیے ہی استعمال کرنا ہے تو۔ سائز، سپیسنگ وغیرہ اور دوسری چیزوں کو بھی اردو فونٹ کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا...
  19. مزمل شیخ بسمل

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    مجھے اس بات کا سخت افسوس ہے کہ الہلال صاحب نے میری بات کو سمجھا ہی نہیں ہے۔ :) نکتہ نمبر ایک: ایڈسینس کا کوئی بھی عام پبلشر اپنی ویب سائٹ پر تین سے زیادہ ایڈسینس کے اشتہارات نہیں لگا سکتا۔ سوائے پریمیئم پبلشرز کے، جو کہ تعداد میں بہت کم ہیں۔ نکتہ نمبر دو: ایڈسینس کے اشتہارات جو آپ کو دکھائی...
Top