نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ورڈ پریس میں پرما لنکس کا مسئلہ

    ورڈ پریس روایتی طور پر انگریزی میں ہی انسٹال کیا ہے۔ باقی سب کام صحیح چل رہا تھا۔ ایک جگہ اٹک گیا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب کسٹم پوسٹ لنک ایکٹیو کروں اور پوسٹ کا نام اردو میں ہو تو لنک بھی پوسٹ ٹائٹل کے حساب سے اردو میں ہی بنتا ہے۔ یہ بات الگ ہے کہ میں ذاتی طور پر پوسٹ لنک اردو میں رکھنا نہیں...
  2. مزمل شیخ بسمل

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    بحر کے ارکان جو لکھے ہیں وہ بحرِ خفیف مسدس سالم کے ہیں۔ البتہ کچھ مصرعے وزن سے خارج ہیں۔ اور رمضان کا تلفظ میم متحرک کے ساتھ درست ہے جسے شاعر نے ساکن باندھا ہے۔ یہ بحر اردو میں مستعمل نہیں۔ بہتر ہے مستعمل بحور میں لکھا جائے۔ سرخ مصرعے دیکھ لیجیے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    عقلِ کامل مجھے ملے

    یہ فیصلہ تو تب ہی ہوگا جب پہلے شاعرکا شعر پیش کیا جائے۔ جہاں تک اردو کی ابتدائی شکل کی بات ہے تو اس کی پہلی اینٹ شعر ہی تھا۔ اور وہ شعر ایک عدد بحر میں ہی ہوتا تھا۔ باقی رہی بات یہ کہ پہلے کیا چیز کیسے تھی یہ قضیہ اس بات کی دلیل نہیں بن سکتا کہ موجودہ شکل کو ترک کیا جائے۔ ورنہ آپ کو اشاروں کی...
  4. مزمل شیخ بسمل

    عقلِ کامل مجھے ملے

    یہ غزل کسی بھی بحر میں نہیں ہے۔ :) مانوس یا غیر مانوس تو دوسرا مرحلہ ہوگا۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    عقلِ کامل مجھے ملے

    فعِلُن فعِلُن اصول کا مسئلہ بھی آسان ہے۔ بحر کا نام ہے بحرِ متدارک۔ اس کا سالم رکن: فاعلن جب ایک مصرع میں چار ارکان ہوں اور رکن سالم ہو یعنی: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن تو اسے بحرِ متدارک مثمن سالم کہیں گے۔ (مثمن آٹھ والا۔ یعنی ایک شعر میں آٹھ ارکان ہوں گے) اگر ان ارکان پر ایک عدد زحاف یعنی خبن لگا...
  6. مزمل شیخ بسمل

    عقلِ کامل مجھے ملے

    دوسری بات یہ ہے کہ یہ ہجائی غلطی کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ ورنہ یہ بحر کوئی ایسی پیچیدہ نہیں ہے جس میں سافت ویر غلطی کرے۔ ذیشان صاحب سے رابطہ کرنا ہوگا۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    عقلِ کامل مجھے ملے

    بہزاد کی تمام غزل بحر میں ہے۔ جن مصرعوں کے اوزان آپ نے سرخ کیے ہیں وہ محض سافٹ وئیر کی خرابی کے باعث ہے۔ بہزاد کی کوئی غلطی نہیں اس میں۔ :) اَب کیوں -- ڈھونڈوں -- وہ چش -- مِ کرم -- ہونے -- د ستم -- بالا -- ئ ستم فعلن -- فعلن -- فعلن -- فعِلن -- فعلن -- فعِلن -- فعلن -- فعِلن اسی طرح آخر دو...
  8. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد عید بہت بہت مبارک!!

    تمام دوستوں، یاروں، بزرگوں، بچوں، استادوں اور باقی سب کو عید قرباں کی بہت مبارک باد۔ میں فی الحال ایسا ہوگیا ہوں۔ :unsure: آپ کیسے ہیں؟
  9. مزمل شیخ بسمل

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    جی بالکل۔ تاہم میں جون کا رشتہ دار نہیں۔ :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    منصور حلاج

    گو کہ میں اسے ایک دیو مالائی قصے سے زیادہ نہیں سمجھتا۔ لیکن ایک دو نکات ایسے ہیں جنہیں ذکر کرنا چاہیے۔ مجھے سمجھ میں کبھی نہیں آیا کہ جو لوگ یہ بات مان سکتے ہیں کہ خدا درختوں اور پہاڑوں میں سے ہم کلام ہوا یا ہوسکتا ہے انہیں اس بات میں کیوں اعتراض ہے کہ خدا انسان میں سے ہمکلام ہوسکتا ہے؟ کیا یہ...
  11. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح شکریہ

    درست فرمایا سر۔ متفق ہوں۔ قوافی غلط ہیں۔ اور اس کی وجہ حرکات کا غیر مطابق ہونا ہی ہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت اور سمجھداری میں فرق

    اب میں بولوں گا تو بولیں گے کہ بولتا ہے۔ ;););):rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  13. مزمل شیخ بسمل

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    اچھی کاوش ہے۔ آخری شعر کا مصرع اول دیکھ لیجیے گا۔ "کیا" کا تلفظ غلط باندھا ہے۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    استاد جی کی بات درست ہے۔ اس لیے میں عرض کرچکا ہوں کہ اصولی طور پر تو اس قافیہ میں کوئی پریشانی نہیں۔ البتہ مستحسن یہی ہے کہ بچا جائے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    جی یہاں ایک بات سمجھ لیجیے۔ کسی بھی غزل کے قوافی میں جو روی ہوتا ہے در حقیقت وہ اس کا لفظی روی نہیں بلکہ غزل کا مجموعی روی ہوتا ہے۔ اکیلا میں اکیل اور سریلا میں سریل کے آگے جو الف ہے در حقیقت وہ روی صرف اپنی غیر ندائی اور مفرد حالت میں ہوسکتا ہے۔ اگر متغیر ہوا تو لام کو روی مانا جائے گا۔ جیسے...
  16. مزمل شیخ بسمل

    کبھی جو ہم فراغت میں (غزل)

    قوافی درست ہیں۔ لیکن حرف روی ے نہیں بلکہ لام ہے۔ ے حرف وصل کے طور پر آیا ہے۔ یہ اصول ہے کہ جب حرف روی متحرک ہو جائے تو ماقبل کی حرکت کا مطابق ہونا ضروری نہیں۔ تاہم مطابقت مستحسن ضرور ہے۔ یہ اپنے اپنے جمالیاتی ذوق پر منحصر ہے کہ آپ کتنا قید رکھنا "چاہتے" ہیں خود کو۔ اور یہ قادر الکلامی پر منحصر...
  17. مزمل شیخ بسمل

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ھمممم۔ تو یہ بات ہے۔ :) :) :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    گردشِ دوراں کی چائے --- مزمل شیخ بسملؔ

    کیک کھانے کراچی آجائیں۔ :unsure:
Top