نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    جناب ظفر احمد صاحب آپ پر سلامتی ہو ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔ پھر...
  2. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی بھائي : اللہ کا کرم ہے ۔ رپیورٹس غلط تھیں ۔ سب کچھ نارمل ہے ۔ حیرت کی بات ہے کہ رپورٹس غلط ہو گی تھیں ۔ ہم نے شکایت کی ہے ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اور اب میں ہی
  4. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 7

    اللہ کا کرم ہے پاکستانی بھائي ۔ میں آج کل Moveable type کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ اس پر ایک انگریزی بلاگ بناوں ۔ پر اس کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے اپنی ڈومین پر انسٹال کرواؤں ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی بھائی : کیا آج کل زکریہ بھائی آتے ہیں یہاں ؟
  6. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی بھائي : اور ہمارے یہاں ابھی بھی پنکھے چل رہے ہیں اور دوپہر میں پسینہ آتا ہے ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 7

    منصور بھائی اللہ کا کرم ہے ۔ آپ سنائیے ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    مبارکباد ہزاری شمیل

    پیارے ساتھیوں ! آپ پر سلامتی ہو آپ سب کو میری جانب سے خیر مبارک ۔ امید ہے سب خیر خیریت سے ہوں گے ۔ میں کچھ مسائل کی وجہ سے محفل پر نہ آ سکا ۔ بلڈ ٹیسٹ کروایا تو معلوم ہوا کہ کولیسٹرل 268 ہو گیا ہے جو عام طور پر 200 کے نیچے ہونا چاہیے ۔ بس میں ڈائٹ پر بھی تھا اور امی جان نے مجھے سختی سے...
  9. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد بھائی اور دوست بھائی : آپ دونوں پر اور ساری محفل پر سلامتی ہو ۔ معاف کیجے کہ یہاں آنے میں دیر ہو گئی ۔ آپ ہیں کہ چلے گئے ؟ پاکستانی بھائي : آپ سنائیے کہ رمضان کریم کیسا گزر رہا ہے ؟
  10. محمد شمیل قریشی

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    دوستوں ! میں بہت خوش ہوں کہ میری یہ تحریر آپ کے کام آ رہی ہے اور آپ کی پذیرائی کا بہت بہت شکریہ ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    محب علوی

    نبیل بھائی : لگتا ہے کہ محب بھائي مجھ سے ناراض ہیں اور وہ بھی اسی دن سے جب میں نے جشن آزادی کے سلسلے میں کچھ وال پیپرز بنائے تھے اور ایک میں صدر پرویز مشرف صاحب کی تعریف میں بھی بنایا تھا ۔ اور اس دن ہی محب بھائی کا ایک نہایت چھوٹا لیکن پر زور سا پیغام بھی دیکھنے کو ملا کہ میں اس وال پیپر کو...
  12. محمد شمیل قریشی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زکریا بھائي : خوش رہیں ۔ یہ بتائیے کہ آپ کو موسیقی کس قسم کی پسند ہے ؟ اور ساتھ میں اپنے پسندیدہ ترین دس گیت بھی بتائیے ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    میں نے ورڈ پریس کو اس کی سائٹ سے اتارا اور اس کی فائل کو ایکٹریکٹ بھی کر لیا ۔ اور پھر اس کی wp-config-sample فائل کو میں نے تبدیل کر کے wp-config.php کا نام دیا ۔ اب میں نے اپنے پسندیدہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں جس کا نام نوٹ پیڈ پلس پلس ہے اس تبدیل شدہ wp-config.php فائل کو کھولا اور شاکر بھائي اور...
  14. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    دوست بھائی اور خالد بھائی : میں نے کامیابی سے شاکر بھائی کی بتلائی ہوئی ڈومینوں میں سے ایک پر اپنے بلاگ کی جگہ بنا لی ہے ۔ اس سائٹ پر اب میں تجربے کروں گا اور کوئی بھی مسلہ پیش آیا تو آپ سب سے مشورے لوں گا ۔میری ڈومین کا پتہ ہے http://shameel.ueuo.com/ اب آپ مجھے قدم بہ قدم سمجھائے کہ میں...
  15. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    شاکر بھائي : کام با آسانی تکمیل کو پہنچا ۔ اس سلسلے میں ۔ میں آپ سب احباب کا بہت شکر گزار ہوں ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    اب میں یہاں پورٹ کی جگہ پر کیا لکھوں ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    اللہ کے فضل سے پروگرام اتر گیا ہے ۔ اب میں اس کو استعمال کرتا ہوں ۔ اور کوئی پریشانی ہوئی تو آپ سب سے مدد کی درخواست کروں گا ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    حکیم خالد بھائي : فائل زیلا کی سائٹ پر دو پروگرام موجود ہیں ۔ ایک تو فائل زیلا ہے اور دوسرا ہے فائل زیلا سرور ۔ اس میں سے کون سا پروگرام صحیح رہے گا ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    حکیم خالد بھائي : کیوٹ ایف ٹی پی کی سائٹ پر ابھی میں گیا ہوں ۔ پر اس کو تو خریدنا پڑے گا ۔ کیا اس کی جگہ پر فائل زیلا کیسا رہے گا ؟
  20. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کی تھیمزاور ان کی اردو میں کسٹمائزیشن

    حکیم خالد بھائي : بہت بہت شکریہ ۔ یہ بتائیے کہ کیوٹ ایف ٹی پی کو ڈاون لوڈ کہاں سے کیا جائے ؟
Top