نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    قیصرانی بھائي : یہ پاک نستعلیق کا مکمل نمونہ کہاں سے اتاروں ۔ میں تو ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک ہی گیا ہوں ۔ :roll: :roll:
  2. محمد شمیل قریشی

    بہترین براؤسر

    نعمان : میں تمہارے حوصلے اور محنت کی قدر کرتا ہوں ۔ آپ جیسے محنتی لوگ ہی ہم جیسے کاہلوں کے لیے مشعل راہ ہیں ۔ میں بھی سنجیدگی سے اوپن سور کے فلسفے کو سمجھنے اور اس اور استعمال کرنے کی مکمل آزادی سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔ میں نے بھی ابنٹو کو منگوایا تھا ۔ اب میں اس کو انسٹال کر...
  3. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    Kesrani bhai main XP SP 2 say bohat derta hoon . Pata naheen kio achi nahain lagti . sust sust si hojati hay aur meray PC ke de Drivers ko bhi sahi terhaan nahain samghti hay . Menay intel waloon ko e mail ki hay . unhoon ne drivers ki sites bataiin hain lekin do baar utaarny per bhi woh...
  4. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    Kesrani bhai Baat ab sirf Internet Explorer tak hi mehdood nahain rahi thi. Internet Explorer ke sath sath ab windows ney HANG hona shoro ker diya tha. aur tuo aur ab tuo windows sirf shoro hoti aur sath hi HANG hojati. aesay main Experiments ki kiya jaghah reh jati thi. tuo mene 35 rupees ki...
  5. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    Dostoon mein ne abhiu abhi windows dobarah say install ki hay. aur main instal kerney ke forn baad hi online ho giya hoon. main urdu microsoft office 2003 ke urdu pak ke zariyeh hi likhta hoon . abhi woh main ney install nahain ki hay tuo iesa hi likhna per raha hay. abhi merey pc per...
  6. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    http://www.cnn.com/ اس سائٹ پر یہ ایرر آیا ہے ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    http://home.microsoft.com/ اس سائٹ پر یہ ایرر آیا ہے ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    قیصرانی بھائي : میں کسی بھی قسم کا ویب کیم استعمال نہیں کرتا ۔ صرف گوگل ٹالک ہی استعمال کرتا ہوں ۔ ( آپ کو باقی سوالوں کے جوابات بھی تفصیل سے دیتا ہوں ۔تاکہ آپ میری پریشانی آسانی سے سمجھ سکیں ۔
  9. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    شاکر بھائي : میں فائر فوکس بھی استعمال کرتا ہوں ۔ لیکن میں محفل کے لیے انٹرنیٹ اکسپلورر کو ہی استعمال کرتا ہوں ۔ مجھے انٹرنیٹ ایکسپلورر سے ایک گہرا لگاو ہے کیونکہ میں 1997 سے اسے استعمال کر رہا ہوں ۔ وہ لگاو جلدی سے تو نہیں ختم ہونے والا ۔ :D راجہ بھائي : یہ بتائیں کہ وینڈوز ایکس...
  10. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    زکریا بھائي : میں ایک پی ٹو پی سوفٹویر استعمال کرتا ہوں ۔ جس کو انسٹال کرنے کے لیے ایک جاوا کی بھی ضرور پڑتی ہے ۔ میں نے جو کل سے ونڈوز انسٹال کی ہے اس پر پی ٹو پی سوفٹویر استعمال نہیں کیا ہے ۔ یہ اس لیے بتا رہا ہوں کہ کہیں یہ سوچیں کے پی ٹو پی سوفٹویر کو استعمال کرتے ہوئے تو کہیں وائرس نہ آ گیا...
  11. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    میں نے آج ہی اپنی وینڈوز اسٹال کی ہے ۔ میرے انٹرنیٹ اکسپلورر براوزر کے ساتھ ایک مسلہ ہے ۔ وہ یہ ہے ہر قسم کی سائٹ اول تو دیر دیر سے کھلتی ہے ۔ بعد میں رن ٹائم ایرر ضرور آتا ہے ۔ یہ مسلہ میرے ساتھ پہلی بار پیش آ رہا ہے ۔ ہلانکہ کمپیوٹر اور باقی پرزے دو سال سے وہی ہیں اور میں کئي بار وینڈوز ایکس...
  12. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    محب بھائي : دراصل اس دھاگے سے زیادہ تیز اور کوئي دھاگہ نہیں ہے اس لیے تیزی سے سوالات پوچھنے کے لیے یہاں کا رخ کر لیتا ہوں ۔ :lol: ویسے سلام دعا کے لیے بھی یہیں ہی آتا ہوں ۔ :) آج تو نعمان بھائي بھی آئے ہوئے ہیں ۔ اب وہ ہی آ جایں تو کیا ہی بات ہو ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    بہترین براؤسر

    نعمان : میں نے تو تمہاری دیکھا دیکھی فائر فاکس کو ہی اپنا لیا ہے ۔ میرا ووٹ فائر فاکس کو ۔ لیکن محفل فائر فاکس میں انٹرنیٹ اکسپلورر کے مقابلے میں میرے یہاں آہستہ ہی کھلتی ہے ۔ اس درد کی کوئی دعا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائي : سلام ۔ میں نے ابھی ابھی اپنی ونڈوز انسٹال کی ہے ۔ لیکن میں اس محفل میں اپنے اوتار کو متحرک نہیں دیکھ پا رہا ۔ وہ ساکن ہے ۔ اور ایک دو سائٹس پر براوزینگ کرتے ہوئے رن ٹائم ایر ایر آیا ہے ۔ اس کے کیا معنی ہیں ۔ میں کیا چیز انسٹال کروں تو یہ سب کچھ صحیح ہو جائے گا ؟
  15. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی میری بات تو ادھوری ہی رہی نا ۔ :cry:
  16. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی : " فردوس برریں " کون سے فورمیٹ میں زیادہ بہتر لگے گا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ " فردوس بریں " محفل میں تحریری شکل میں کہاں محفوظ کیا گیا ہے ۔ میں اس کو نقل کر کے پی ڈی ایف بنانا چاہ رہا ہوں ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی : " فردوس برریں " کون سے فورمیٹ میں زیادہ بہتر لگے گا ؟ اور یہ بھی بتائیں کہ " فردوس بریں " محفل میں تحریری شکل میں کہاں محفوظ کیا گیا ہے ۔ میں اس کو نقل کر کے پی ڈی ایف بنانا چاہ رہا ہوں ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی : محفل میں " فردوس برریں " ایک ای بک کی شکل میں کہیں اپ لوڈ کی گئی تھی ۔ اس کا لنک دیدیں ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی : کیا کسی بھی سائٹ جیسے http://www.bittorrent.com/ سے بھی یو ٹورینٹ سے کام لیا جا سکتا ہے ؟
  20. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    سسٹر ماوراء : دیکھیں آپ کی جانب سے یہ پیش کیا جانے والا ایس میں نے اوتار میں لگا دیا ہے ۔ اور بتائيں کے ان پانچ چھے ماہ میں آپ کو اور اس طرح کے ایس ملے اور نئي نئي شکلوں میں ؟
Top