نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    اردو Wall Papers

  2. محمد شمیل قریشی

    سُر کدہ

    مجھے موسیقی سے ایک خاص لگاو ہے ۔ یہ موسیقی مجھے بہت کچھ سکھاتی ہے اور جب بھی میں کوئي گیت سنتا ہوں تو مجھے وہ دن یاد آنے لگتے ہیں جب میں نے وہ گیت پہلے سنا تھا ۔ ہر گیت کے ساتھ کوئي نا کوئي یاد جڑی ہے اور جب میں کوئي خاص واقع کو یاد کرنا چاہوں تو اس سے جڑا گیت سننے لگتا ہوں ۔ آج اس ڈور پر میں...
  3. محمد شمیل قریشی

    اردو Wall Papers

    سسٹر ماوراء : وال پیپر کو پسند گرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ اور 12 اگست کو میری سالگرہ ہے ۔ :P
  4. محمد شمیل قریشی

    آڈیو اپلوڈ سائٹ

    دوستوں کیا آپ لوگ کوئی ایسی سائٹ جانتے ہیں جہاں میں آڈیو میں گیت اپ لوڈ کر کے اس محفل میں اسی طرح سے پیش کر سکوں جیسا کہ یو ٹیوب میں ہوتا ہے ۔ میں ایک سائٹ کو تو جانتا ہوں لیکن وہاں سے ایسا لینک نہیں بنتا جیسا کہ یو ٹیب والوں کا بنتا ہے ۔اور یو ٹیب میں خامی یہ ہے کہ یہاں پر آڈیو گیت اپ لوڈ...
  5. محمد شمیل قریشی

    وینڈوز کی اپنی فائر وال

    دوستوں آپ سے میں یہ مشورہ کرنا چاہتا ہوں کہ وینڈوز ایکس پی سروس پیک ٹو میں موجود فائر وال کیا قابل بھروسہ ہے یا نہیں ؟ اس سلسلے میں آپ کے کیا مشاہدات رہے ہیں ؟
  6. محمد شمیل قریشی

    اردو Wall Papers

  7. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    اب مجھے نیند آ رہی میں اور ویسے بھی مجھے کل دوبارہ سے شہر میں جا کر مزید تصاویر کھینچ کر لانی ہیں تو اب اجازت دیں ۔ قیصرانی بھائي اور زکریا بھائي : آپ لوگوں کی اس قدر خیال رکھنے کا بہت بہت شکریہ ۔ امید ہے کہ آپ کو بھی میری تصاویری کہانی پسند آئے گی ۔ :P
  8. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    اپنے پسند کی کافی پینی ہو تو بھلا " لا ٹا سکا " سے بہتر کوئی اور جگہ مجھے نہیں دکھتی ۔ اور جب فاسٹ فوڈ کی بات ہو تو " فور سیزنز " سے بھڑ کر بہاولپور میں کوئي اور جگہ ہو گی ؟
  9. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    " قائد اعظم میڈیکل کالج " کو کون نہیں جانتا ۔ پاکستان کے بڑے بڑے میڈیکل کالجوں میں اس کا نام آتا ہے ۔ پر کوئي شاید یہ نہیں جانتا ہو گا کہ میری اب تک کی ساری زندگی اس کالج میں ہی موجود " میڈیکل کالونی " میں ہی گزر گئی ۔ مجھے بچپن میں تین بار کیڈ نیپ کیا گیا اور مشکل سے چھڑوایا گیا تو امی...
  10. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    راجہ بھائي : تصحیح کا بہت بہت شکریہ ۔ امید ہے کہ آپ کو میرا یہ تصویری مضمون ضرور پسند آ رہا ہو گا ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    " بہاول ویکٹوریا ہسپتال " برصغیر کے بڑے ہسپتالوں میں شمار ہوتا ہے جو 1906 میں قائم کیا گیا تھا ۔ میں نے اس ہسپتال کے ایڈمینیسٹریشن بلاک کی تصویر یہاں پر شامل کی ہے ۔ ۔ اسی وجہ سے کچھ پرانا پرانا سا محسوس ہو رہا ہے ۔ ورنہ یہ بہت جدید ہے ۔ اس ہسپتال کی تاریخی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے یہ حصہ...
  12. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    میرے شہر بہاولپور کا یہ چھوٹا سا چوک " لائبریری چوک " کہلاتا ہے ۔ یہ چوک پتا نہیں کیوں مجھے اپنی جانب کشش کرتا ہے ۔ میں جب میٹرک میں تھا تو میں اس چوک پر بنے اس سنگ مرمر کے چبوترے پر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ٹھنڈی ہوا کا لطف لیتا تھا ۔ اور اب ابھی ایسا کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن اب ایسا کرتے ہوئے...
  13. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    یہ میرے کالج کا بیالوجی ( زولوجی ) بلاک ہے ۔ میں یہاں کی بیالوجی سوسائٹی کا صدر بھی تھا ۔ اور زولوجی میرا سب سے پسندیدہ مضمون ہے ۔ یہ وہ خاص بالکنی ہے جہاں بیٹھ کر میں اسباق یاد کیا کرتا تھا ۔ اور میرے زولوجی کے پروفیسر جب بھی چائے بناتے تو وہ مجھے چا‌ئے ضرور آفر کرتے تھے ۔ جب میں نے...
  14. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    یہ تصویر بہاولپور کے مشہور کالج ، ایس ای کالج بہاولپور کی ہے ۔ یہ کالج ایک سو سال سے بھی زیادہ عرصے سے قائم ہے ۔ یہ تصویر میں نے آج صبح ہی کھینچی ہے ۔ اس کالج کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ کالج میرا اور احمد ندیم قاسمی صاحب ( مرحوم ) کا مشترکہ کالج بھی ہے ۔ یعنی وہ بھی میری طرح اس میں زیر...
  15. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    جاوید بھائي ۔ کیوں نہیں ۔ اس لیے ہی تو میں نے یہاں پر یہ ڈور شروع کی ہے کہ میں یہاں پر آپ سب ساتھیوں کو اپنے شہر بہاولپور کی سیر کرواؤں ۔ اس محفل میں بہت سے ساتھی یہ دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ میرے اوتار کے ساتھ ہی اپنے شہر کے نام کے ساتھ ۔ شہر محبت کیوں لکھا ہے ؟ آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟...
  16. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    میں نے یہ ڈور اپنے شہر کو اپنے شہر بہاولپور کو تصاویر کی شکل میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے شائع کیا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی ۔ اس سلسلے میں آپ کی آراء کا شدت سے انتظار رہے گا ۔ آپ کو کیا بتاوں کہ ان تصاویر کو کھنچنے کے لیے مجھے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے ہیں اور صبح اٹھ کر کہاں...
  17. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    راجہ بھائی : میں نے اس میں تبدیلیاں کر لی ہیں ۔ پاکستانی بھائي : پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ دوستوں میں نے جشن آزادی کے اس پر مسرت موقع پر کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ کے لیے وال پیپرز بنائے ہیں ۔ امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو پسند آئیں گے ۔ وہاں پر جا کر ان کو کاپی کیجیے اور اپنے کمپیوٹر کے ڈیسک...
  18. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    نعیم بھائي : میں رات کے کھانے کے کے لیے ڈائنگ روم جا رہا ہوں ۔ ابھی آ کر میں دوبارہ اس کو درست کر کے اپلوڈ کرتا ہوں اور ساتھ ہی وال پیپرز میں بھی شامل کرتا ہوں ۔
  19. محمد شمیل قریشی

    اردو Wall Papers

    میں نے جشن آزادی کے اس پر مسرت موقع پر Wall Papersبنائے ہیں ۔ ان کو اپنی کمپیوٹر سکرین کے بیک گرونڈ پر لگائے ۔ شکریہ ۔ یہ میں نے یہاں پر یہ بڑی تصاویر لگائی ہیں تاکہ آپ با آسانی ان کو کاپی کر کے اپنے کمپیوٹر کے بیک گرونڈ میں لگا سکیں ۔ اس سلسلےمیں آپ کی آراء کا شدد سے انتظار رہے گا ۔ میں نے...
Top