نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    نعیم بھائي : میں نے املا اور مصرے کی غلطی دور کر دی ہے ۔ یہ بھی بتائے کہ جنابہ امن ایمان کے ہر پیغام کے نیچے ہی " اسے ضرور پڑھیے " لکھا ہوا دکھتا ہے جو متحرک بھی بھی ہے ۔ ایسا کس طرح کیا جاتا ہے ۔ اس کو کس طرح سے متحرک کیا جاتا ہے ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    تعارف ملاقاتیں

    علیم بھائي : آپ پر سلامتی ہو ۔ فی‌الحال مختصر سی خوش آمدید قبول کیجیے ۔ میں جلد ہی طویل خوش آمدید لے کر آپ کے سامنے حاضر ہوں گا ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    مس وولٹ

    مبارک باد شاکر بھائي : امید ہے کہ آپ کی کوشش ضرور رنگ لائے گی ۔ انشاء اللہ ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    نعیم بھائي : یہ مجھے معلوم نہیں کہ یہ کس سٹیڈیم کی ہیں ۔ لیکن یہ یقین ہے کہ یہ پاکستان میں ہی ایک سٹیڈیم تھا وہاں یہ جھنڈا پیش کیا گیا تھا ۔ پذیرائی کا شکریہ ۔ شمشاد بھائي : میں خوش ہوں کہ آپ کو میری یہ تصاویر دیکھ گئیں ۔ پذیرائی کا شکریہ ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    جاوید بھائي : پذیرائی کا بہت بہت شکریہ ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    محب بھائي : دونوں ملی نغمے ہی اپنا سانی نہیں رکھتے ۔ مجھے " وطن کی مٹی گواہ رہنا " زیادہ پسند ہے ۔ میں اسی نغمے کو آڈیومیں بھی پوسٹ کروں گا ۔
  7. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    پاکستانی بچے اپنی آنکھوں میں کئي امنگیں اور سپنے سجاے آج ہماری جانب دیکھ رہے ہیں ۔ کیا ہم ان کو ایک اچھا پاکستان دے پائیں گے ۔ کیا ہم مذہبی ، خاندانی ، فروہی اور معاشی درجہ بندیوں کے سبب پیدا ہونے والے غیر ضروری اختلافات بھلا کر " سب سے پہلے پاکستان " کے عظیم فلسفے کو دل میں بٹھا پائیں گے ؟...
  8. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    قیام پاکستان کے وقت سن 1947 کو برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں نے یہ جھنڈا لہرایا تھا ۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ ایک یاد گار تصویر ۔
  9. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    اس پر مسرت موقع پر اس ترانے سے بہتر بھی کوئي نزرانہ عقیدت ہو گا جو اس ڈور پر پیش کیا جا سکے ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    ابھی تو یہی ذہن میں آیا ہے کہ میں یہ چیزیں ہی اس ڈور پر آپ کے ساتھ شیر کروں ۔ میں جانتا ہوں کہ ان کے بارے میں آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن پھر بھی میں یہاں پر یہ پیش کر رہا ہوں ۔ یہ دنیا کے سب سے بڑے جھنڈے کی تصویر ہے ۔
  11. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    شاکر بھائي : میں ابنٹو اور دوسرے لائنکس کے پرگراموں اور آپریٹینگ سسٹمز سے بہت پرامید ہوں ۔ میں انشاء اللہ ان کو ایک آلٹرنیٹیو کے طور پر بھی استعمال کرنا شروع کر دوں گا ۔ میں نے ابنٹو منگوائی بھی تھی ۔ اور اس کی لائو سی ڈی بھی میں نے چلائی تھی لیکن اس نے مزہ نہیں دیا ۔ میں سمجھتا ہوں کہ ابنٹو ایک...
  12. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    زکریا بھائي : اللہ خیر کرے گا ۔ اور ویسے بھی میرا نام رشین اور اسرائیلی سا لگتا ہے ۔ وہ سمجھیں کہ اپنا بھائي ہی ہے ۔ اور میرے ہی کمپیوٹر کو کریک نہیں کریں گے اس طرح سے ۔ :P
  13. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    زکریا بھائي : بڑی خوشی کی بات ہے ۔ ماشاء اللہ ۔ اور یہ بات بھی مزے کی ہے کہ اسی اگست میں سسٹر جیہ اور سسٹر ماوراء کی بھی سالگرہ ہے ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    راجہ بھائي : میں تو اب یہ چاہ رہا ہوں کہ ان سائٹس پر جا کر کریکرز کو ای میل کروں اور ان کو اس بات کی طرف راغب کروں کہ وہ مائکروسافٹ کے اردو لینگویج پیک کو کریک کریں ۔ میں کل سے ہی ان کو ای میل بھیجنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اسی کام کے لیے میں آپ تقریبا ساری ہی ٹورینٹ سائٹ کا ممبر بن گیا ہوں ۔...
  15. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    شمشاد بھائي : پچھلے کچھ دنوں سے میں کمپیوٹر کے مسائل حل کرنے میں لگا ہوا تھا ۔ اب کل سے میں بھی کچھ شیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔
  16. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    خیر مبارک نعیم بھائي ؛ میری خوشی آج ناقابل بیاں ہے ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    جشنِ آزادی

    دوستوں ۔ جشن آزادی سے پہلے میری سالگرہ آ رہی ہے جو 12 اگست کو رات 1:46 پر ہر سال منائی جاتی ہے ۔اور اس سلسلے میں میرے گھر میں تیاریاں عروج پر ہیں ۔ اور تحائف کی آمد آمد ہے ۔یہ میرا مہینہ ہے ۔
  18. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    میں آپ تمام دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ جس قدر ممکن ہو انٹرنیٹ اکسپلورر 7 انسٹال کر لیجیے ۔ اور پھر محفل کے مزے لیں ۔ اس نے اردو سائٹس کو انسٹال کرنے میں حیرت انگز تیزی دکھائي ہے ۔ میں حیران ہوں اور دل کر رہا ہے کہ آج پوری رات جاگوں ۔ اس وقت میرے یہاں رات کے تین بجے ہیں ۔
Top