نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    اردو محفل اب ایسے تیزی سے کام کر رہی ہے کہ جیسے کہ بندوق سے گولی نکلتی ہے ۔ واہ
  2. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    پیارے دوستوں میں نے ابھی ابھی مینڈوز سرویس پیک ون کے اوپر ہی وینڈوز سرویس پیک ٹو انسٹال کر لیا ہے ۔اور قیصرانی بھائی کی مہربانی کہ ان کی مدد سے ٹورینٹ سائٹ سے ہی انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 انسٹال کر لیا ہے جو کریک کیا ہوا تھا ۔ اس لیے مجھے وینڈوز جین ون ایجوانٹیج پر جانے ہی نہ دیا ۔ اور اس کے بغیر...
  3. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائي : پذیرائي کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ یہ بتائیے کہ کیا اس کے بارے میں کتب کہیں سے مل سکتی ہیں ۔ میں نے تو جی توڑ کوشش کی ہے اور یہ بنایا ہے ۔ مجھے پہلے اس کو بنانے کا کوئي طریقہ نہیں آتا تھا ۔
  4. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    شمشاد بھائي : یہ تو زکریہ بھائي ہی بتا سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے ۔ قیصرانی بھائي آپ کے ذہن میں کچھ آ رہا ہے اس سلسلے میں ؟
  5. محمد شمیل قریشی

    محفل کی آر ایس ایس میں

    شاکر بھائي: آپ نے میرا بتایا ہوا آر ایس ایس ریڈر استعمال کیا ؟ اور یہ بھی بتائے کہ آپ جو آر ایس ایس ریڈر استعمال کر رہے ہیں ۔ اس کی ویب سائٹ کا ربط کہاں ہے ۔ جو آر ایس ایس ریڈر میں استعمال کرتا ہوں ۔ اس کا ربط یہ ہے ۔ http://www.curiostudio.com/
  6. محمد شمیل قریشی

    مبارکباد عبدالحفیظ صاحب کی شمولیت پر انھیں خوش آمدید

    جناب عبدالحفیظ صاحب ، آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔...
  7. محمد شمیل قریشی

    تعارف خوش آمدید سیمل

    جنابہ سیمل صاحبہ ، آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔ پھر...
  8. محمد شمیل قریشی

    تعارف احمد کو خوش آمدید

    جناب احمد صاحب ، آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔ پھر بھی...
  9. محمد شمیل قریشی

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی ؛ اسلام یہ بتائیے کہ لائبریری کا وہ صفح کہا ہے جس پر دوست نے لائبریری کے بارے میں بڑا پیارا تعارف لکھا تھا ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    شوبی بھائي : میں آپ سے فلیش میں کام کرنا سیکھنا چاہتا ہوں ۔ سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ نے یہ ٹوٹوریلز بھلا کس فلیش کے ورژن میں تیار کیے ہیں یعنی آپ کون سا فلیش کا ورژن استمعال کرتے ہیں ۔ میں نے Macromedia Flash MX 2004 انسٹال کیا ہے ۔ کیا یہ بھی کام کے لائق ورژن ہے ؟ اسی کے ساتھ ہی میرے...
  11. محمد شمیل قریشی

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    جناب تفسیر صاحب : کم پوسٹ کرنے والے ممبران کے سلسلے میں اسی ڈور پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائي تھی ۔ خوش ہوں کہ آپ سمیت اب باقی ممبران بھی میری ہی بات کو تسلیم کر رہیں ہیں ۔ :P
  12. محمد شمیل قریشی

    چھوٹا منہ اور بڑی بات

    سسٹر امن : میں محب بھائي اور تلمیذ بھائي کی باتوں کی تائید کرتا ہوں ۔ اور ساتھ ساتھ اس بات پر بھی خوش ہوں کہ آپ ہماری اس محفل میں دلچسپی لے رہی ہیں ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    میں نے کچھ دیر پہلے جوں ہی ایڈوب فلیش پلیر9 ڈاون لوڈ کیا اور کمپیوٹر کے ری سٹاٹ کیا ۔ جیسے ہی انٹرنیٹ لگایا تو دوبارہ سے وہی رن ٹائم ایرر آنے لگ گیا ۔ میں نے ایڈوب فلیش پلیر کو ان انسٹال کر دیا اور کمپیوٹر دوبارہ ری سٹاٹ کیا ۔ کنٹرول پینل میں انٹرنیٹ آپشنز میں جا کر میں نے ساری ہیسٹری ، کوکیز...
  14. محمد شمیل قریشی

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    بزم الکرم ہماری بزم میں زمانے کے بعد آئے ہیں میری امید کے جانے کے بعد آئے ہیں ۔ کہاں تھے آّپ ؟ آپ سات اکتوبر 2005 کو اس بزم میں شامل ہوئے اور آج 29 جولائی 2006 کو آئے ہیں ۔ تقریباً پوری ایک سال بعد ۔ :shock: :roll:
  15. محمد شمیل قریشی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    محسن بھائی : آپ کی اس پر خلوص کاوش کو کامیابی سے ہمکنار ہونے کے لیے دعا گو ہوں ۔ پر آپ کا پاک نستعلیق فونٹ کا بیٹا ورژن کب تک پیش کیا جائے گا ؟
  16. محمد شمیل قریشی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    دوست اور قیصرانی بھائي : بہت بہت شکریہ ۔
Top