شکریہ عمر بھائی :-)
جی بہت بہتر :)
ماشااللہ، آپ کی غزل بہت خوبصورت ہے :-)
اور خوبصورت چیزوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہمارا مشغلہ :p
امید ہے کہ یہ جسارت معاف فرمائیں گے:)
:battingeyelashes:
:surprise::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise:
کاش استاد محترم کمنٹ نہ کرتے :p:p:p
تفنن برطرف،
استادِ محترم نے مصرع کی فنی حیثیت بتائی ہے۔
میرا مطمعِ نظر کچھ اور تھا:)
بہر حال بہت شکریہ میری جسارت کو برداشت کرنے کیلیے۔
جزاک اللہ :-)
خوب سے خوب تر لکھتی رہیں :)
ہک ہے ہک ہے ہک ہے
ہک دی دم دم سک ہے
(بے شک وہ وحدہ لا شریک ہے ، ایک ہے ایک ہے ہر دم اس کے چاہت ہے اسی کا اشیاق ہے)
ہک دے ہر ہر جا وچ دیرے
کیا اچ ہے کیا جھک ہے
(کیا نشیب ، کیا فراز ، ہر جگہ اسی کا ٹھکانہ ہے)
ہک ہے ظاهر ہک ہے باطن
بیا سب کچھ ہلک ہے
( عالم ظواہر میں بھی وہی ایک ہے اور عالم بطوں...
استادِ محترم،
ایک ہی چغہ بھی زبردست ہے۔
"سلُوکا" اس لیے ڈالا ہے کہ سیدھا اور الٹا پہنا جا سکتا ہے اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی :p
:redheart:
بہت بہت شکریہ استادِ محترم !
میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے آپ کا یہ تبصرہ :)
"سیدھا پہن لیا کبھی الٹا پہن لیا"
یوں چار ماہ اک ہی سلُوکا پہن لیا
پڑھ کر نماز عید کی، سونے سے پیشتر
ہم نے گزشتہ روز کا کرتا پہن لیا
سلمیٰ سے عید ملنے کو جانا تھا اس کے گھر
جب اور کچھ نہ سوجھا تو برقع پہن لیا
دیکھی جو ہم نے پارہِ جاناں کی رفعتیں
چپکے سے ہم نے ان کا ہی جوتا پہن لیا
ہم کو تو...
آپ کے حال اور اپنے مستقبل کو دیکھ کر دل رو رہا ہے بخدا :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
اللہ رحم کرے۔
تفنن برطرف،
بہت خوبصورت کلام ہے تابش بھائی :)
سلامت رہیں اور اچھا اچھا لکھتے رہیں :)
سبحان اللہ۔۔۔۔بہت خوبصورت ہدیہِ عقیدت ہے La Alma جی!
پڑھ کر بہت لطف آیا:)
اللہ قبول فرمائے :)
بحیثیت عام قاری،
اس کے مصرعِ اول میں "کِ ان کی" تھوڑا گراں گزرتا ہے۔
اس میں تھوڑا ردو بدل ہو سکے تو :)
جیسے
"نظیر ان کی عنایتوں کی ملے بھی کیونکر"
بہت شکریہ عباد بھائی!
حسنِ نظر ہے آپ کا :-)
بس کیا کہیے جی۔۔۔۔۔۔سہے جا رہے ہیں ظلم:unsure:
:p
پسندیدگی کا شکریہ :-)
بہت نوازش بھائی :-)
جب سر پہ آتی ہے تو instruments یاد کرنے پڑتے ہیں،ورنہ امتحان میں کامیابی نہیں ملتی (n)
آپ کا گمان صحیح بھی تو ہو سکتا ہے:unsure:
نوازش کاشف بھائی :)
اٹھاؤ...
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک امان اللہ بھائی!
دعاؤں میں یاد رکھیے گا :)
تو یہ نظم ہے؟؟؟ :eek::p:)
اور تقریباً درست بھی؟؟؟ :eek::eek::eek:
آخری شعر کے حوالے سے آپ کا حکم سر آنکھوں پہ استادِ محترم :)
وسے ہی کر دیا:)
ڈرتے ڈرتے اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں یہ تُک بندیاں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔
تنقیدی اور اصلاحی آراء کا منتظر ہوں۔
مسرت کے دن بھی رُلاو گی، ظالم؟
تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟
سنوارو گی کنگھے سے زلفوں کو اپنی
جبیں پر بھی بندیا سجاؤ گی، ظالم؟
لگاؤ گی آنکھوں میں کاجل کا ناوک
کمان...
ہماری طرف سے بھی تمام معتکفین کو اعتکاف کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم ہم سب کے نیک اعمال کو قبول فرمائے اور آخرت کیلیے باعثِ اجرِ عظیم بنائے۔
آمین :-)
آپ کی شفقت ہے استادِ محترم!
آپ سب اساتذہ کی رہنمائی سے ہی ہماری تُک بندیاں اس قابل ہو پاتی ہیں کہ پڑھی،سنی جا سکیں۔
سلامت رہیں :)
بہت شکریہ امجد بھیا!
انشااللہ آپ کے نکتے کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے مزید بہتری کی کوشش کرتا ہوں۔
آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ :)
سلامت رہیں :)
نوازش بھیا!
اردو کا...