نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    فراز ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مت لکھو ۔ احمد فراز

    میں نےکوئی زبردستی شراکت نہیں کرائی۔ میں تو خود شریکِ محفل کرنے لگا تھا لیکن تلاش کرنے پر علم ہوا کہ پہلے سے لڑی موجود ہے :-) اب اس پہ کیا کہوں! شکریہ :in-love:
  2. عاطف ملک

    فراز ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مت لکھو ۔ احمد فراز

    زبردست شراکت! لاجواب سر :-)
  3. عاطف ملک

    میری پستی کو بھی لکھّا گیا رفعت آلود ......... ایک غزل احباب کی خدمت میں

    اب آپ نے پوچھ ہی لیا تو ذاتی رائے دے دیتا ہوں۔ جس طرح ٹوٹ کے ہیرا رہے ہیرا پھر بھی میری پستی کو بھی لکھّا گیا رفعت آلود "پھر بھی" مجھے کھٹک رہا ہے۔۔۔۔۔آخرِ مصرع میں۔ اس کےعلاوہ ردیف کو نبھانے میں ایک آدھ جگہ مجھے کچھ کسر دکھائی دی ہے۔آخری شعر میں محنت طلب کی جگہ محنت آلود تو کافی عجیب لگا۔...
  4. عاطف ملک

    میری پستی کو بھی لکھّا گیا رفعت آلود ......... ایک غزل احباب کی خدمت میں

    واہ کیا ہی خوبصورت خیال ہے۔ زبردست :-) زبردست۔ ڈھیروں داد :-) منفرد ردیف میں بہت اچھے اشعار ہیں ماشااللہ۔ اس میں تھوڑی سی تشنگی لگی ہے مجھے۔ دونوں ہی ورژنز میں۔ ذاتی رائے۔
  5. عاطف ملک

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید جناب!
  6. عاطف ملک

    اس کی تجلیات کا مظہر بنا ہوں میں

    آپ کی دعائیں ہیں عامر بھیا :-) بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔بہت نوازش :-) شکریہ عدنان بھائی! نوازش :-) جزاک اللہ تابش بھائی! نوازش! شکریہ جناب!
  7. عاطف ملک

    اقبال سے معذرت:دیارِ نقل میں اپنا مقام پیدا کر

    استادِ محترم! آپ کی تعریف باعثِ فخر و انبساط ہے میرے لیے :-) شکریہ امان بھیا! بہت نوازش :-) شکریہ آصف بھیا!
  8. عاطف ملک

    اقبال سے معذرت:دیارِ نقل میں اپنا مقام پیدا کر

    محترم امجد علی راجا کی اصلاح کے بعد پوسٹ کی ہے :-)
  9. عاطف ملک

    اقبال سے معذرت:دیارِ نقل میں اپنا مقام پیدا کر

    میٹرک یا شاید انٹر میں لکھی گئی یہ کاوش چند تبدیلیوں کے ساتھ پیشِ نظر ہے۔ (اقبال سے معذرت) دیارِ نقل میں اپنا مقام پیدا کر تو میری قوم میں ذہنی غلام پیدا کر تجھے قسم ہے جو رشوت کا تو نے سوچا بھی! سفارشوں سے ہی رزقِ حرام پیدا کر تُو اپنی روح کو خود ہی سلا دے موت کی نیند شعورِ نفس کی مرگِ دوام...
  10. عاطف ملک

    آ کر قریب دیکھو نظاروں کے آس پاس

    واہ۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔ آج کے دن تو بہت ہی اچھا ہے کہ ایسا کلام پڑھنے کو ملا۔ مقطع تو ایسا ہے کہ دل جھوم اٹھا :-) کیا تخیل ہے جناب! بہت سی داد ہماری طرف سے، گو کہ داد جیسالفظ اس لائق نہیں کہ اس غزل کے متعلق تبصرے میں استعمال کیا جائے۔ سلامت رہیں۔
Top