نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    عید کارڈ

    واہ فرقان احمد بھیا! آپ نے تو بچپن کی سنہری یادیں تازہ کر دیں :-) زبردست :-)
  2. عاطف ملک

    خیالِ یار کے جب گھیرتے ہیں سائے مجھے

    بہت شکریہ لاریب جی! نوازش ہے آپ کی نور! نہایت شکریہ عدنان بھیا! جزاک اللہ بدر بھیا :-) دعاؤں میں یاد رکھا کریں :-) بہت شکریہ عمر بھائی! ذرہ نوازی ہے آپ کی محترم! بہت شکریہ:-)
  3. عاطف ملک

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    ترامیم و اصلاح کے بعد: درد کا دل کے باب میں ملنا پیاس جیسے سراب میں ملنا ان کا الفت کی داستاں بن کے زندگی کی کتاب میں ملنا ہو کے حاوی مرے خیالوں پر مجھ سے ہر رات خواب میں ملنا دل کا سینے سے کوچ کر جانا اور ان کے جناب میں ملنا ان کی ضو چاند میں نظر آنا ان کی خوشبو گلاب میں ملنا التجا میری...
  4. عاطف ملک

    شاہوں کا شاہ عشق ہے، صدرِ صدور عشق۔۔۔۔۔شاد مردانوی

    غزل شاہوں کا شاہ عشق ہے, صدرِ صدور عشق دربارِ دل میں تخت نشیں ہے حضور عشق اس حسنِ خوش ادا کی تجلی میں یوں لگا موسی ہوں لے گیا ہے سرِ کوہِ طور عشق اس بار سامنا تھا سلیمان کا تجھے بلقیس اب کہ ہونا تھا تجھ کو ضرور عشق صحرا نوردیوں میں کھپاتا ہے قیس کو کچّے گھڑے پہ کرتا ہے دریا عبور عشق تیرے...
  5. عاطف ملک

    دنیا سے کوئی ہو گیا بے زار تو کیا ہے ۔۔۔ برائے اصلاح

    واہ۔۔۔۔۔۔بہت خوب شاہد بھائی! لاجواب! میری رائے یہ ہے کہ ان اشعار میں تھوڑا سی چاشنی کم ہے جو معمولی سی توجہ سے بڑھ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ردیف "تو کیا ہے" کی وجہ سے میرے خیال میں سبھی اشعار میں شرطیہ رنگ ہونا چاہیے۔ ذاتی رائے ہے۔اگر مناسب لگے تو اس پر غور کیجیے گا۔ غزل بلاشبہ بہت خوب ہے اور...
  6. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید (غزل27)

    ماشااللہ امان بھائی! اچھی غزل ہے۔ چند باتیں بطورِ ذاتی رائے! "یہ درد" سے بیانیہ مبہم سا لگ رہا ہے مجھے۔ کونسا درد ہے جو مفارقت میں قربت کی مٹھاس ہے؟ خون میں نہانا عموماً مقتول کیلیے استعمال ہوتا ہے جہاں تک میرا علم ہے۔ پہلے مصرع میں "وہ" عجیب لگا اور اشکِ جاں کی ترکیب کے متعلق شک ہے۔ (اشک ایک...
  7. عاطف ملک

    تعارف مجھے بھی جانیے

    ماشااللہ۔۔۔۔۔زبردست :-) محفل میں خوش آمدید :-) اردو سے محبت رکھنے والوں کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ سلامت رہیں :-)
  8. عاطف ملک

    لاریب ۔۔۔۔کیفیت نامے سے؟؟؟ R U Sure :-P

    لاریب ۔۔۔۔کیفیت نامے سے؟؟؟ R U Sure :-P
  9. عاطف ملک

    سرجری والے

    طبیبوں کا ضابطہِ اخلاق اور تربیت ایسی ہوتی ہے کہ ان سے ایسی حماقت کی توقع نہیں کرنی چاہیے۔ آپ کی یہ بات درست ہے کہ آپریشن تھیٹر کے لباس میں ڈاکٹروں اور مددگار عملے کے مابین تفریق عام آدمی کیلیے بہت مشکل ہے :)
  10. عاطف ملک

    O_O

    O_O
  11. عاطف ملک

    سرجری والے

    :eek: :cautious: :excruciating::excruciating: بھائی، طبیبوں پر اتنا ظلم تو ہماری صوبائی حکومتوں نے نہیں ڈھایا جتنا آپ کے اس مضمون نے ڈھایا ہے :unsure: ان تمام باتوں کو پڑھ کے ذہن میں ایک ہی مصرع گونجتا ہے ع.....اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے ;) تفنن برطرف،مزا آیا پڑھ کر:) اللہ کرے زورقلم...
  12. عاطف ملک

    دعا

    کمال است،کمال است،کمال است زبردست سے بھی اوپر :-) اللہ قبول فرمائے :-) :redheart::redheart::redheart: بس یہ ٹائپو درست کر لیجیے "تری ذات کی پذیرائی" :-) سلامت رہیں
  13. عاطف ملک

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    لوڈشیڈنگ کا پاکستانی قوم پر اتنا شدید نقسیاتی اثر ہوا ہے کہ حسن علی وکٹ لینے کے فوراً بعد جنریٹر اسٹارٹ کرنا شروع کردیتا ہے کاپیڈ
  14. عاطف ملک

    https://www.geo.tv/latest/144312-teenager-arrested-in-india-for-writing-pakistan-zindabad-on-face...

    https://www.geo.tv/latest/144312-teenager-arrested-in-india-for-writing-pakistan-zindabad-on-facebook
  15. عاطف ملک

    مبارکباد تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!

    توجہ دلانے کا بہت شکریہ فرقان بھائی :-) متفق وغیرہ محمد تابش صدیقی بھائی، آپ کو دس ہزار مراسلہ جات کی بہت بہت مبارکباد ہو۔ یقیناً یہ ایک بہت اہم سنگِ میل ہے اور اس پر بقول استادِ محترم پارٹی بنتی ہے (آپ کی طرف سے ہماری :p) اس موقعے پر یہ دعا ہے کہ اللہ آپ کو ایک لاکھ بلکہ اس سے بھی زیادہ مراسلہ...
  16. عاطف ملک

    میں ارتقا کے نظریے کو کر ہی دوں بیَّن۔۔۔۔۔بجا کے ڈگڈگی شیطاں اگر نچائے مجھے

    میں ارتقا کے نظریے کو کر ہی دوں بیَّن۔۔۔۔۔بجا کے ڈگڈگی شیطاں اگر نچائے مجھے
  17. عاطف ملک

    وہ جو ہمیں عزیز ہے،کیسا ہے کون ہے۔۔۔۔۔کیوں پوچھتے ہو، ہم نے بتانا تو ہے نہیں(رحمان فارس)

    وہ جو ہمیں عزیز ہے،کیسا ہے کون ہے۔۔۔۔۔کیوں پوچھتے ہو، ہم نے بتانا تو ہے نہیں(رحمان فارس)
  18. عاطف ملک

    یاد نے آکے دل پہ دستک دی.... اور اسی پل میں نیند آنے لگی(الف عین)

    یاد نے آکے دل پہ دستک دی.... اور اسی پل میں نیند آنے لگی(الف عین)
  19. عاطف ملک

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    کہاں ہیں دو سو والے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top