نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    پیروڈی: کمال بھول گیا اور زوال بھول گیا

    بہت شکریہ عدنان بھائی! محبت ہے آپ کی :-)
  2. عاطف ملک

    مظفر وارثی تو کجا من کجا

    سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔کیا ہی خوبصورت ہدیہِ عقیدت ہے کعبۂ عشق تو، میں ترے چار سو تو اثر میں دعا، تو کجا من کجا :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
  3. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    1-قارون کا مرا یہ خزانہ تو ہے نہیں میں "مرا" اچھا نہیں لگا۔۔۔۔۔قارون کا یہ کوئی کریں تو کیسا؟ 2-دین کے نظام کا نام لینے والوں کیلیے صرف نماز کا استعارہ کافی نہیں 3-دنیا ظالم ظلم کرنے والوں کی وجہ سے ہے۔ یہاں زمانہ نہیں آ سکتا؟ 4- قیمت مرے یہ دل کی۔۔۔۔۔۔۔میں یہ مجھے عجیب لگ رہا ہے دوبارہ دیکھیں...
  4. عاطف ملک

    پیروڈی: کمال بھول گیا اور زوال بھول گیا

    محترم راحیل فاروق کی ایک اور غزل کے ساتھ پنجہ آزمائی کی ہے۔ محفلین کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ (راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ) "کمال بھول گیا اور زوال بھول گیا" پڑی ہے مار وہ ابا سے "حال" بھول گیا لگا جو سر پہ مرے ان کا "چھترِ اول" تو چاند چہرہ و چشمِ غزال بھول گیا خدا کا راز ہے...
  5. عاطف ملک

    بہار جذبوں پہ آئے، پھر آنکھیں خشک رہیں۔۔۔۔۔ یہ برّ و بحر مرا پھر سے بحر و بر ہو جائے (اعجاز عبید)

    بہار جذبوں پہ آئے، پھر آنکھیں خشک رہیں۔۔۔۔۔ یہ برّ و بحر مرا پھر سے بحر و بر ہو جائے (اعجاز عبید)
  6. عاطف ملک

    سرِ نگہ بھی وہی ہوں، پسِ نگہ بھی وہی۔۔۔۔ منافقت کا لبادہ نہ راس آئے مجھے

    سرِ نگہ بھی وہی ہوں، پسِ نگہ بھی وہی۔۔۔۔ منافقت کا لبادہ نہ راس آئے مجھے
  7. عاطف ملک

    کردار

    آپ کی پہلی تحریر ہے جس پر میں اس لیے داد دے رہا ہوں کیونکہ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے یہ مجھ جیسوں کیلیے لکھی گئی ہے۔ صاف اور واضح :-) بہت اچھی اور انتہائی موثر تحریر۔ ڈھیر ساری داد۔ سلامت رہیں اور خوب سے خوب تر لکھتی رہیں۔
  8. عاطف ملک

    نعت برائے اصلاح

    محفل پر خوش امدید Ammar baig بہت اچھی کاوش ہے۔ اللہ قبول فرمائے۔ اساتذہ کرام کو ٹیگ کر رہا ہوں۔ استادِ محترم@الف عین استادِ محترم@محمد وارث استادِ محترم@راحیل فاروق برادرم محمد ریحان قریشی (استاد العروض)
  9. عاطف ملک

    مبارکباد بدرالفاتح کے دو ہزار مراسلے مکمل

    زبردست مریم افتخار بہن۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔ بدر الفاتح بھائی آپ کو منصبِ دو ہزاری کی بہت بہت مبارکباد ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ محفل کی رونق میں ایسے ہی اضافہ کرتے رہیں :-)
  10. عاطف ملک

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: شیر اور منہ دھلائی وغیرہ ہاہاہاہاہا:laughing::laughing::laughing: بالکل۔۔۔۔۔کیا ہی خوبصورت طریقے سے بیان کی ہے اس کی خصوصیت:applause::applause::applause...
  11. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    (صرف میری رائے) قارون کا یا "مرا" خزانہ؟ درست نماز سے کس کا لہو بہتا ہے؟ "دھرتی کے ظلم" پر میں "دھرتی" کے فاعل یعنی ظالم ہونے کا گمان ہوتا ہے۔اس کو دیکھیں۔ کوچے گلی کو صاف عجیب لگا اچھا ہے روانی کیلیے دوبارہ دیکھیں الفاظ کی ترتیب بدل کر روانی بہتر ہو سکتی ہم کو جو الف بے پ سکھانا میں...
  12. عاطف ملک

    خیالِ یار کے جب گھیرتے ہیں سائے مجھے

    مزید تک بندیوں کے ساتھ حاضر ہوں۔ محترم اساتذہ اور محفلین سے گزارش ہے کہ اس جسارت کو برداشت کریں اور ہو سکے تو اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ خیالِ یار کے جب گھیرتے ہیں سائے مجھے جہاں لگے ہے کوئی اجنبی سرائے مجھے لباس اس کی محبت کا اوڑھے رہتا ہوں کہ سرد و گرمِ زمانہ سے وہ بچائے مجھے مکینِ دشت ہوں...
  13. عاطف ملک

    مسئلے کا حل نہ نکلا دیر تک ۔۔۔ شیام سندر نندا نور

    بخدا ہم میں سے کسی نے آپ پر شاعری کا الزام نہیں لگایا۔۔۔۔یہ تو ویسے ہی اپنے علم کیلیے سوال پوچھا تھا :-) سلامت رہیں :-)
  14. عاطف ملک

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    خان صاحب جواباً تکلف برطرف بصد احترام، کیا آپ نے کبھی "ٹائپنگ کی غلطی" نہیں کی؟؟؟؟ قبلہ آپ بھی کوئی "Elite" نوعیت کی بیماری لے کے جایا کریں نا۔۔۔۔۔۔چھوٹی موٹی" سڑک چھاپ" بیماریوں پہ تو یہی دوائی ملے گی :-) اور رہی بات اسپیشلسٹس کی تو انہیں بغیر دیکھے ہی آپ کی بیماریوں کا اندازہ ہوتا ہے،تبھی ;)
  15. عاطف ملک

    خان صاحب "اوبر آدمی" اکثر آپ کو "سوبر" بننے کی ناکام کوشش کرتا دکھائی دے گا :-پی

    خان صاحب "اوبر آدمی" اکثر آپ کو "سوبر" بننے کی ناکام کوشش کرتا دکھائی دے گا :-پی
  16. عاطف ملک

    قران کوئز 2017

    قمیصِ یوسف علیہ السلام اذھبو بقمیصی۔۔۔۔علاج فلما را قمیصہ کد من دبر۔۔۔۔۔۔دلیل یا جھوٹ؟ وجاؤ علی قمیصہ۔۔۔۔ایضاً
  17. عاطف ملک

    Sophie's choice

    Sophie's choice
  18. عاطف ملک

    ایبسرڈ غزل

    استادِ محترم۔۔۔۔۔ایبسرڈ غزل کی لڑی میں بھی "reasonable" ردعمل کی توقع کر رہے ہیں آپ؟؟:(
  19. عاطف ملک

    آزاد بلوچستان

    قبلہ، جس کی لڑی میں بحث ہو رہی ہے،اس کا حق بنتا ہے کہ وہ کسی کی بات پر اعتراض کرے۔ محفل کے آداب کا تقاضا یہ ہے کہ جو گفتگو ہو رہی ہے یا تو اس میں حصہ لیا جائے یا پھر سلام کر کے نکل لیں۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ بن بلائے آئے اور کسی کو چیونٹی کاٹ کے "نو دو گیارہ" ہو گئے :) مجھے امید تھی کہ اس...
  20. عاطف ملک

    "کریم آدمی" کی خاصیت یہ ہے کہ کوئی شخص اس کے ساتھ جتنا زیادہ "گھٹیا پن" کا مظاہرہ کرے گا،اس کا...

    "کریم آدمی" کی خاصیت یہ ہے کہ کوئی شخص اس کے ساتھ جتنا زیادہ "گھٹیا پن" کا مظاہرہ کرے گا،اس کا حلم اور بردباری اتنی ہی بڑھتی جائے گی :-)
Top