نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏یقین کریں کہ سائیکل کو سیکل، موبائیل کو موبیل,آم کو امب کہنے والے جب رمضان کو رمادان کہتے ہیں تو "خصوصی شکریہ" ادا کرنے کو دل کرتا .... #فیس بک
  2. عاطف ملک

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ABDUL AR بھائی، آپ...
  3. عاطف ملک

    مسئلے کا حل نہ نکلا دیر تک ۔۔۔ شیام سندر نندا نور

    واہ۔۔۔۔۔۔عمدہ شراکت ہے :-) داد قبول کیجیے۔ اس میں غالباً ٹائپنگ کی غلطی ہے :-) محترم محمد وارث برادرم محمد ریحان قریشی ٹھہرنا بطورِ قافیہ کچھ عجیب لگ رہا ہے مجھے!
  4. عاطف ملک

    قران کوئز 2017

    درست فرمایا۔۔۔۔۔جو واضح بات ہے وہ پوچھی جائے یا پھر پسِ منظر دے کے سوال کیا جائے تو میرے خیال سے بہت بہتر ہو گا کہ کم از کم میری قرآن پاک کے حوالے سے معلومات بہت سطحی نوعیت کی ہیں۔ اگر آسان سوال ہوں گے تو جواب دینے کا اور اس لڑی میں شرکت کا ذوق پیدا ہو گا۔ اس حوالے سے جنا نبیل کے سوال اچھے ہیں...
  5. عاطف ملک

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

    28000 مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں سیدہ :-) سلامت رہیں ،خوش رہیں اور اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتی رہیں :-)
  6. عاطف ملک

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    بہت شکریہ :-) مابدولت، برادرم "مابدولت" کے پیغام پر فرحت و انبساط محسوس کرتے ہوئے برادرم "مابدولت" کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں،ان کی دعاؤں پر آمین کہتے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی اسی طرح ان کو دعاؤں میں یاد رکھا جائے گا :-) :-)
  7. عاطف ملک

    غیرتِ ایمان اپنی بیچ کر سوئے ہیں جو........ کیا خبر وہ جاگ جائیں عین کی باتوں کے بعد

    غیرتِ ایمان اپنی بیچ کر سوئے ہیں جو........ کیا خبر وہ جاگ جائیں عین کی باتوں کے بعد
  8. عاطف ملک

    پکوڑے

    غالباً یہ پہلی ریسیپی دیکھ رہا ہوں جس کو دیکھ کر یہ کہہ سکتا ہوں کہ ٹرائی کروں گا :p جزاک اللہ
  9. عاطف ملک

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر رات کا ایک بج چکا تھا‘لائٹ تین گھنٹے سے غائب تھی‘ یو پی ایس بھی جواب دے گیا تھا‘ سب سوئے ہوئے تھے‘ مجھے نیند نہیں آرہی تھی لہٰذا موبائل پر ہینڈز فری لگائی اور ایک ایف ایم ریڈیو چینل آن کرلیا۔میزبان صاحب خمار آلود آواز میں عجیب وغریب فلسفہ بیان کر...
  10. عاطف ملک

    فیض سے معذرت:ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    متفق ہوں اور اس کا علم بھی تھا ویسے:-) "قافیہ" گو کہ غلط ہے لیکن شعر میرے خیال میں درست ہے :-) اور "ہاتھوں" کا بطورِ قافیہ استعمال درست ہے یا وہ بھی غلط ہے؟ ۔۔۔۔۔اس کی بھی وضاحت فرما دیجیے تو کیا ہی بات ہے. محمد ریحان قریشی بھائی سے بھی گذارش ہے کہ وہ اس معاملے میں مدد کریں۔
  11. عاطف ملک

    فیض سے معذرت:ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    یعنی میں نے پچھتانے میں بہت "جلدی" کر دی؟؟؟
  12. عاطف ملک

    فیض سے معذرت:ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    شکریہ محترم :) تشکر لئیق بھائی! استادِ محترم، ان اشعار کے سب کردار و واقعات فرضی اور تخیلاتی ہیں۔ کسی واقعے یا شخصیت سے مماثلت محض اتفاقی ہوگی :p
  13. عاطف ملک

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    قابلِ صد احترام ایچ اے خان صاحب کو ہماری طرف سے چودہ ہزار مراسلہ جات کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق کو بڑھاتے رہیں۔ سرخ سلام :-) اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ کیلیے :-)
  14. عاطف ملک

    تشکر :-)

    تشکر :-)
  15. عاطف ملک

    فیض سے معذرت:ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    قابلِ قدر اساتذہ کرام اور معزز محفلین کی خدمت میں یہ تک بندیاں پیش کرنے کی جسارت حاصل کر رہا ہوں۔تنقیدی اور اصلاحی رائے کی درخواست ہے۔ (فیض سے معذرت) "ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد" روک دی اس نے پٹائی ڈیڑھ سو لاتوں کے بعد کاش تُو برباد ہو یوں "اے مرے ٹُنڈے رقیب!" ٹوٹ جائیں تیری ٹانگیں...
  16. عاطف ملک

    کس کا ہے یہ تم کو انتظار میں ہوں نا :پی

    کس کا ہے یہ تم کو انتظار میں ہوں نا :پی
  17. عاطف ملک

    وہ ایک پل کہ ہے بزمِ خیال میں ہر دم۔۔۔۔۔ نہ جانے کیسے کوئی "ماہ و سال بھول گیا"

    وہ ایک پل کہ ہے بزمِ خیال میں ہر دم۔۔۔۔۔ نہ جانے کیسے کوئی "ماہ و سال بھول گیا"
  18. عاطف ملک

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    بہت شکریہ محترم :) نوازش :) جزاک اللہ شکریہ :) بہت شکریہ استادِ محترم :) اللہ سے دعا ہے کہ مجھے انسانیت کی خدمت کی توفیق دے :) بہت شکریہ احمد بھائی :) آپ کا حسنِ ظن ہے فقط :) اس کو زیادہ اونچا نہ کیجیے گا کہ ہم آپ کے حسنِ ظن کی لاج رکھتے رکھتے کلفت میں پڑ جائیں :) نیک تمناؤں اور دعاؤں کیلیے...
  19. عاطف ملک

    لیکن یہ میرا نہیں ہے :-)

    لیکن یہ میرا نہیں ہے :-)
  20. عاطف ملک

    جی ہادیہ ۔۔۔۔۔یہ میرا ہے :-)

    جی ہادیہ ۔۔۔۔۔یہ میرا ہے :-)
Top