بہت بہت شکریہ :)
محفل میں خوش آمدید :)
امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ اور آپ کو ہم سے "کچھ نہ کچھ" سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔
ہمارے آفیشل مددگار محترم محمد تابش صدیقی آپ کو محفل کی روایات سے روشناس کرانے کا فریضہِ غیر منصبی سر انجام دیں گے۔
خوش رہیں،سلامت رہیں۔
جزاک اللہ :)
بہت بہت نوازش استادِ...
"حق" نظر نہ آنے سے مراد کچھ اور لے رہا ہوں میں۔
خیر اس کی جگہ
"کچھ نہ آئے نظر"
آرام سے لایا جا سکتا ہے:)
دوسرا مصرع "بین المسالک" محبت و مؤدت کیلیے یوں کر لیجیے
"میں خطاکار وہ رحمتِ بے کراں، وہ کہاں میں کہاں"
گو کہ مطلع ایک نہیں ہے :)
اف۔۔۔۔۔روزے کے ساتھ یہ کیاغضب کروا رہی ہیں ہم سے :p
متفق :unsure:
بلکہ ہمیں تھیوری کی بھی بالکل سمجھ نہیں آئی :unsure:
افطار پہ یہ ڈش لذتِ دہن کیلیے پیش کی جائے تاکہ اندازہ ہو کہ آخر یہ ہے کیا؟؟؟ :p:p:p:LOL::LOL::LOL:
بہت شکریہ چوہدری صاحب :)
ایک عرصے بعد آپ کو محفل پر دیکھا تو بہت خوشی ہوئی ورنہ تو حال یہ تھا کہ "کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں کہ۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ"
اللہ آپ کی دعا میرے اور تمام محفلین کے حق میں قبول فرمائے،آمین۔
آمین۔ثم آمین :)
جزاک اللہ
:-(
...بالکل
عامر بھائی کی دوستانہ طبیعت کے باعث بہت کم عرصے...
بجا فرمایا امان بھائی!
اب تدوین کی ہے مراسلے میں،میرا خیال ہے کہ ابہام کی تشفی ہو جائے گی ان تبدیلیوں سے :-)
انتہائی خوبصورت خیال :-)
بہت شکریہ محترم۔
آمین۔
جی آپ کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے اصلی لڑی میں تدوین کی ہے،امید ہے کہ یہ ٹوٹی پھوٹی سی کاوش قابلِ قبول ہو گئی ہو گی اب :-)
جزاک اللہ۔...
بہت شکریہ استادِ محترم :)
استادِ محترم،
موازنہ یا مقابلہ کرنا تو ہرگز مقصود نہ تھا،
اللہ معاف فرمائے۔
حاتم طائی کی سخاوت کی بطورِ اچھی صفت حدیثِ پاک میں بھی ذکر ہے غالباً سیرت کی کتب میں تو حضرتِ عدی بن حاتم کے اسلام لانے کے واقعے میں ایسا ذکر ملتا ہے۔
اللہ میری خطا سے درگزر فرمائے۔
ان اشعار کا...
بہت بہت شکریہ فرقان بھائی!
اللہ قبول فرمائے۔
نوازش آپا۔
دعا کیلیے بہت شکریہ۔
آمین۔
محبت اور آپ کی توجہ کا شکریہ :-)
حقِ رسالت واقعی میں عجیب لگ رہا تھا،اس کو بدل کر "حقِ محبت" کر دیا ہے۔
مطلعِ اول میں مصرعِ دوم، "حاتم کی سخاوت" اور "نوشیروان کےعدل" کی تشبیہ پر اساتذہ کی رائے کا انتظار ہے :-)...
محمد تابش صدیقی بھائی کی تحریک اور ان کے مشوروں کے بعد یہ چند اشعار اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں تنقیدی و اصلاحی تبصرے کی امید پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔
نعت رسولِ پاک(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!
میں ہوں خاک اور وہ نورِ کون و...