نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    بیزار ہوں میں آفتِ دوراں سے اس قدر۔۔۔۔۔۔خواہش ہے جا بسوں کسی جنگل میں غار میں

    بیزار ہوں میں آفتِ دوراں سے اس قدر۔۔۔۔۔۔خواہش ہے جا بسوں کسی جنگل میں غار میں
  2. عاطف ملک

    حرف حرف، لہو لہو ۔ ڈاکٹر صغیر صفی

    لاجواب شراکت ہے جناب! بہت سی داد :-)
  3. عاطف ملک

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Prison Break Sequel :Season 5 دیکھا۔ ابھی ابھی ختم کیا ہے۔ مجھے تو کافی اچھا لگا کہ اس دفعہ کہانی کو بلاوجہ گھسیٹا نہیں گیا۔ یمن کےحالات کے تناظر میں لکھی گئی کہانی ویسے ہی fascinating تھی۔اس پر میرے پسندیدہ کردار مائیکل کی واپسی۔شاید اس لیے بھی بہت اچھا لگا یہ سیزن :-)
  4. عاطف ملک

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    واقعی میں۔۔۔۔۔بہت ہی بورنگ لگا مجھے یہ سیزن :-( میرا بھی یہی حساب ہے۔ تیسرا سیزن بھی ویسے کچھ خاص اچھا نہیں لگا تھا مجھے :-) یہ آپ کے کام کی چیز :p
  5. عاطف ملک

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    اساتذہ کرام کی اصلاح بالخصوص جناب محمد خلیل الرحمٰن اور محترم امجد علی راجا کی خصوصی توجہ کے بعد کچھ یہ صورت ہوئی ہے غزل کی۔ "لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں" شاید سکون پا سکوں بیوی کی مار میں گردہ نہ بیچ پایا آئی فون کے لیے کہتا تھا جاں بھی اپنی لٹا دوں گا پیار میں میں ڈھونڈتا ہوں Jane کو...
  6. عاطف ملک

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    بہت شکریہ حماد بھیا :-) نوازش فرحان بھائی :-)
  7. عاطف ملک

    بہادر شاہ ظفر ٹکڑے نہیں جگر کے ہیں اشکوں کے تار میں

    غزل ٹکڑے نہیں جگر کے ہیں اشکوں کے تار میں یہ لعل موتیوں کے پروئے ہیں ہار میں قطرے نہیں پسینہ کے ہیں زلفِ یار میں دُرّانی آگئے ہیں یہ مُلکِ تَتار میں سُرمہ نہیں لگا ہوا مژگانِ یار میں ہے زنگ سا لگا ہوا خنجر کی دھار میں ساقی شتاب دے مجھے تو بھر کے جامِ مے بیٹھا ہوں بے حواس نشہ کے اُتار میں ہم...
  8. عاطف ملک

    سیماب اکبر آبادی شاید جگہ نصیب ہو اس گل کے ہار میں۔۔۔سیماب اکبر آبادی

    غزل شاید جگہ نصیب ہو اس گل کے ہار میں میں پھول بن کے آؤں گا اب کی بہار میں کفنائے باغباں مجھے پھولوں کے ہار میں کچھ تو برا ہو دل مرا اب کی بہار میں گندھوا کے دل کو لائے ہیں پھولوں کے ہار میں یہ ہار ان کو نذر کریں گے بہار میں نچلا رہا نہ سوز دروں انتظار میں اس آگ نے سرنگ لگا دی مزار میں خلوت...
  9. عاطف ملک

    میں وہ عاطف ہوں جس کو تازگی بالکل نہیں بھاتی۔۔۔۔ کہیں گلشن سنورتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    میں وہ عاطف ہوں جس کو تازگی بالکل نہیں بھاتی۔۔۔۔ کہیں گلشن سنورتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں
  10. عاطف ملک

    کچھ تو لکھا تھا ہم نے مٹی پر (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    بہت خوب نوید بھائی! زبردست۔۔۔۔ پھر ہوا لے گئی اڑا کر ساتھ کچھ تو لکھا تھا ہم نے مٹی پر واہ۔۔۔۔کیا کہنے :-)
  11. عاطف ملک

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    واٹسن کے بچے بھی کہتے ہوں گے "ابو کس چَوَل باؤلر کے پریشر میں آ گئے تھے آپ" :LOL::LOL::LOL: (فیس بک)
  12. عاطف ملک

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    واہ واہ امجد بھیا، مزا آگیا :LOL: خوبصورت:) لاجواب:)
  13. عاطف ملک

    چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

    میں نے فیس بک پر کہیں یہ پڑھا ہے کہ جب باقی ٹیمیں دو دو وارم اپ میچز کھیل رہی ہیں تو انڈیا کو تیسرا وارم اپ میچ کیوں دیا گیا ہے؟؟؟ #پاک انڈیا ٹاکرا
  14. عاطف ملک

    بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن۔۔۔۔ بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی تُو(رحمان فارس)

    بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن۔۔۔۔ بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی تُو(رحمان فارس)
  15. عاطف ملک

    پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو (رحمان فارس)

    واہ۔۔۔۔خوبصورت :) مقطع تو انتہائی خوبصورت :in-love::in-love::in-love:
  16. عاطف ملک

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 18 چڑیل چھمک چھلو

    خبر دینے کا طریقہ بالکل "ہمارے میڈیا" جیسا ہے :LOL: مطلب خبر کے ساتھ فیصلہ بھی خود ہی سنا دیا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: جیلر بیچارا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اچھی قسط ہے لئیق بھائی۔۔۔۔چھوٹی لگی تھوڑی :-) لیکن خوب ہے۔
  17. عاطف ملک

    پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

    :in-love::in-love::in-love: متشکرم! شعر یہ لاجواب ہے شاید (نہیں یقیناً) محبت پر ممنون ہوں لئیق بھائی :-)
  18. عاطف ملک

    اس کی تجلیات کا مظہر بنا ہوں میں

    بہت نوازش جناب :-) شکریہ حسن بھائی :-) دعا پر آمین۔ بہت بہت نوازش محترم :-) نوازش احمد بھیا :-) اللہ قبول فرمائے. آمین
  19. عاطف ملک

    پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

    بہت خوشی ہوئی آپ کا تبصرہ پڑھ کر۔ آپ کو یہ کوشش پسند آئی، یہ میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے :-)
  20. عاطف ملک

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    شوق وہ ہے کہ انتہا ہی نہیں درد ایسا ہے، کچھ دوا ہی نہیں دم نکل جائے اتنا دم ہی کہاں! اس پہ جینے کا آسرا ہی نہیں یک بہ یک وار دوستوں کے سہے ایسا باظرف تھا، مڑا ہی نہیں میں یہ کہتا ہوں مان جا اب تو! اس کی ضد ہے کہ وہ خفا ہی نہیں داد خواہی کی کیسے ہو امید اس نے جب مدعا سنا ہی نہیں وہ ستمگر ہے...
Top