نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    بہترین ہے استادِ محترم، لیکن یہاں ردیف کا فیصلہ نہیں ہو پا رہا! "ہی نہیں" کو ردیف کیا جائے یا "بھی نہیں" ٹھیک ہے؟
  2. عاطف ملک

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    اوہو۔۔۔۔۔میں نے آخری قسط پہلے ہی پڑھ لی تھی :unsure: سارا سسپنس کرکرا ہو گیا :) اچھا لکھتے ہیں آپ۔ تھوڑی سی محنت سے آپ کی تحریر مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ لکھتے رہیں گے تو انشااللہ بہت جلد بہت ہی اچھا لکھنے لگیں گے۔ بہت ساری دعائیں آپ کیلیے۔
  3. عاطف ملک

    پراسرار چور آخری قسط

    بہت اچھا لکھا علی۔۔۔۔۔اس عمر میں اتنا اچھا لکھنا قابلِ تعریف ہے۔ ایسے ہی لکھتے رہیں :-) زبردست۔
  4. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید (غزل30)

    بہت اچھے امان بھائی! عمدہ غزل ہے۔
  5. عاطف ملک

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    بہت شکریہ عدنان بھائی :) شکریہ استاد محترم! اگر اسقام کی نشاندہی بھی فرما دیا کریں تو سونے پہ سہاگہ ہو جائے :) بہت شکریہ بھائی! سب سے پہلے تو بیت بہت شکریہ عظیم بھائی کہ آپ نے اس غزل کو تبصرے کے لائق سمجھا۔ بہت خوشی ہوئی۔ میں خود بھی تذبذب کا شکار تھا کہ ردیف "ہی نہیں" ہو یا "بھی نہیں" پھر...
  6. عاطف ملک

    ایک chain چلا دی ہے آپ نے احمد بھائی! :-)

    ایک chain چلا دی ہے آپ نے احمد بھائی! :-)
  7. عاطف ملک

    یہ جو آبِ زر سے رقم ہوئی ہے یہ داستاں بھی ہے مستند۔۔۔۔۔۔ وہ جو خونِ دل سے لکھا گیا ہے وہ حاشیہ...

    یہ جو آبِ زر سے رقم ہوئی ہے یہ داستاں بھی ہے مستند۔۔۔۔۔۔ وہ جو خونِ دل سے لکھا گیا ہے وہ حاشیہ بھی تو دیکھتے(افتخار عارف)
  8. عاطف ملک

    شاید!

    شاید!
  9. عاطف ملک

    عشق لاعلاج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور احتیاط لایعنی :-(

    عشق لاعلاج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور احتیاط لایعنی :-(
  10. عاطف ملک

    پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

    :-) جی! اصل غزل بلاشبہ لاجواب ہے :in-love: پیروڈی کی پسندیدگی کیلیے شکرگزار ہوں۔ بہت شکریہ امجد بھائی :) آپ کی اور دیگر اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر ہے۔ میں آپ حضرات کی سہولت کی خاطر بہت زیادہ لوگوں کو ٹیگ نہیں کرتا لیکن آپ حضرات کی رہنمائی درکار ہوتی ہے اور شاید رہے گی۔ شفقت فرماتے رہا کریں۔ بہت...
  11. عاطف ملک

    ہمارا ادب گشت میں

    :LOL::LOL::LOL: زبردست:) کمال است:) بہت خوب(y) سلامت رہیں
  12. عاطف ملک

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    متفق۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ محترم سچ کہتے ہیں کہ تجربے کا نعم البدل کوئی نہیں :) "لوٹ کر گھر جو آؤں دفتر سے" کر لیتا ہوں۔ آپ نے مزید گڑبڑا دیا استادِ ہزل۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔ عاطف صاحب کا عطا کردہ مصرع ہی لے لیتا ہوں ورنہ چکرا جاؤں گا :p
  13. عاطف ملک

    ایچ اے خان صاحب۔۔۔۔۔۔میرےخیال میں تو اس لڑکی نے قائد کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی۔ ایک استغاشہ...

    ایچ اے خان صاحب۔۔۔۔۔۔میرےخیال میں تو اس لڑکی نے قائد کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی۔ ایک استغاشہ پیش کیا تھا جس کو میزبان گستاخی سمجھ بیٹھا۔
  14. عاطف ملک

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    محترم یہ دیکھیے گا۔ ان میں سے کوئی قابلِ قبول ہے؟ لوٹ کر جب میں اپنے گھر آؤں یا اور جب واپسی پہ گھر پہنچوں یا اور واپس جو اپنے گھر پہنچوں کھلکھلا کر ہنسا کرے کوئی
  15. عاطف ملک

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    نوازش عدنان بھائی :-) آپ کا تبصرہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بہت شکریہ جناب :-) ;):p:LOL: بہت شکریہ سلامت رہیں :-) نوازش استادِ محترم۔۔۔۔۔۔۔۔"دو ملی لیٹر" خون بڑھ گیا آپ کی تعریف سے :p بہت شکریہ استادِ محترم۔ آپ کا تبصرہ باعثِ صد افتخار ہے۔ سر اصلاح غزل کی کرنی تھی :p :unsure: اچھی ہی خواہشات...
  16. عاطف ملک

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    زہے نصیب استادِ محترم کہ آپ اس لڑی میں آئے۔ استادِ محترم، آپ کی "آمین" کے علاوہ کوئی تبصرہ نہ ہونے کو ان اشعار کے درست ہونے پر محمول کیا جائے؟
  17. عاطف ملک

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    :LOL: آمین بالکل درست پہنچے امجد بھیا۔ یہ درحقیقت ایک دعا ہی ہے۔ اللہ قبول فرمائے :)
  18. عاطف ملک

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    اف اللہ۔۔۔۔۔۔کیا تشریح ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. عاطف ملک

    تقریری مقابلے میں حصہ لینے والی ایک لڑکی نے کوئی شعر پڑھا جس میں قائدِ اعظم کا ذکر تھا۔ساحر...

    تقریری مقابلے میں حصہ لینے والی ایک لڑکی نے کوئی شعر پڑھا جس میں قائدِ اعظم کا ذکر تھا۔ساحر بھائی "emotional" ہو گئے اور وہ بھی بے وجہ :-)
  20. عاطف ملک

    ساحر لودھی نے جو ڈرامہ کیا ہے،اس کے حوالے سے لکھا ہے :-)

    ساحر لودھی نے جو ڈرامہ کیا ہے،اس کے حوالے سے لکھا ہے :-)
Top