نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    یہ وائے افسوس ہے یا "وائے" استفسار؟

    یہ وائے افسوس ہے یا "وائے" استفسار؟
  2. عاطف ملک

    اے اردوئے معلیٰ۔۔۔۔۔۔۔حافظ خدا تمہارا

    اے اردوئے معلیٰ۔۔۔۔۔۔۔حافظ خدا تمہارا
  3. عاطف ملک

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ ظلم ہے جج صاحب!
  4. عاطف ملک

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  5. عاطف ملک

    مدد کی اپیل

    اس لڑی کا عنوان دیکھا تو ماہِ رمضان کی مناسبت سے یہ غلط فہمی ہوئی کہ شاید کسی ضرورت مند کو خیرات یا صدقات کی مد میں مدد درکار ہے :)
  6. عاطف ملک

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    ویسے تو یہ غزل ناقابلِ اصلاح ہے،لیکن اساتذہ اور محفلین سے درخواست ہے کہ اس کی بہتری کیلیے قیمتی رائے سے نوازیں۔ لیکن اس سے قبل اس دعا پر آمین بھی کہہ دیجیے گا:p ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی مجھ کو "ابا" کہا کرے کوئی گھر سے جب جاؤں کام پر باہر یاد مجھ کو کیا کرے کوئی لوٹ کر جب میں آؤں واپس گھر...
  7. عاطف ملک

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    اس لڑی کی تشکیل پر آپ کو بہت بہت مبارکباد جناب! محترم وارث صاحب، آپ کو محفل سے وابستگی کی ایک دہائی مکمل ہونےپر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ آپ اسی طرح اردو زبان اور اہلِ زبان کی خدمت کرتے رہیں۔ میری طرف سے بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات۔ سلامت رہیں۔
  8. عاطف ملک

    عام لطیفے

    چین کے سائنس دان دن رات چاند سے ہیلیم گیس لانے کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں _ توانائی کے حصول کے لیے وہ سورج کی طرز پر زمین میں ایک محدود اور کنٹرولڈ فیوژن ری ایکٹر بنانا چاھتے ہیں _ جس کے لیے ہیلیم گیس درکار ہے _ جو زمین سے قریب صرف چاند پر وافر مقدار میں موجود ہے _ جس دن یہ لوگ ہیلیم...
  9. عاطف ملک

    مبارکباد امریکی وزیر خارجہ کا رمضان المبارک کے موقع پر پیغام

    مبارکباد وصول پا کر رسید لکھ دی ہے :) گویا شام میں اولمپکس چل رہے ہیں۔ اور یمن، فلسطین،عراق اور افغانستان "لالیکا" میں حصہ لے رہے ہیں۔ خوب ہے جی! جبکہ تیل کی دولت ہتھیانے کیلیے کیمیائی ہتھیاروں کی موجودگی کا جھوٹا الزام لگا کر عراق پر حملہ آور ہونا اعلیٰ ترین اخلاقیات کی بے نظیر مثال تھی۔ اور...
  10. عاطف ملک

    ہمم 2

    ہمم 2
  11. عاطف ملک

    حق کو اس دور میں بھی حق کہنا۔۔۔۔۔۔۔ جرم کا ارتکاب ہے شاید

    حق کو اس دور میں بھی حق کہنا۔۔۔۔۔۔۔ جرم کا ارتکاب ہے شاید
  12. عاطف ملک

    پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

    ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمداحمد کی ایک انتہائی خوبصورت غزل پر ،جو کہ میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے، طبع آزمائی کی ہے۔ محفلین کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ میرا بھیجا خراب ہے شاید یا خمارِ شراب ہے شاید چہرہ میرا ہے اور "چپیڑ" اس کی اک بھیانک سا خواب ہے شاید آہ کتوں کی لگ گئی...
  13. عاطف ملک

    غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی

    بہت خوب مقطع تو :in-love::in-love::in-love:
  14. عاطف ملک

    میرا کیفیت نامہ

    دراصل آپ نے ٹھیک سے تلاش نہیں کیا ہو گا۔ اگر آپ محفل میں پُھپھو کی صلاحیت کے ساتھ تلاش کرتیں تو جس کو ڈھونڈنا چاہ رہیں تھیں،اس کا شجرہِ نسب بھی تلاش کر لیتیں۔ لیکن پریشان نہ ہوں،محفل میں کچھ لوگ ایسی صلاحیتوں سے مالامال ہیں اور وہ یہ تحقیقی کام انسانیت کی فلاح و بہبود کیلیے مفت کرتے ہیں،ان سے...
  15. عاطف ملک

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    بہت بہت شکریہ فرقان احمد بھیا! میں نے لڑی کے عنوان اور متن میں آپ کے ربط اور اس تحریر کے مطابق تدوین کر دی ہے۔ واقعی میں یہی قرآن کا اعجاز ہے کہ اس کا اندازِ بیان اپنے ردھم اور مخصوص طرز کے باعث ہر طرح کے شعری و نثری کلام سے بدرجہا افصح اور ابلغ ہے۔
  16. عاطف ملک

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں درد ایسا ہے، کچھ دوا بھی نہیں دم نکل جائے اتنا دم ہی کہاں! اس پہ جینے کا آسرا بھی نہیں یک بہ یک وار دوستوں کے سہے ایسا باظرف تھا، مڑا بھی نہیں ڈال رکھا ہے مجھ کو الجھن میں مانتا بھی نہیں، خفا بھی نہیں داد خواہی کی کیسے ہو امید اس نے جب مدعا سنا بھی نہیں وہ ستمگر...
  17. عاطف ملک

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    میرے خیال میں بھی ایسا ہی ہے اور شاید یہ بھی ایک وجہ ہے کہ قرآن قلیل العمری میں ہی حرف بہ حرف یاد ہو جاتا ہے۔ مروج اوزان کا تو مجھے علم نہیں لیکن قرآن پاک ایک مخصوص لَے اور ردھم میں ہے۔ اسی لیے عرب کے "فصحا" اس کلام کو شعر کہتے تھے کہ اس میں قوافی اور بہت سی جگہ اوزان کاخیال رکھا گیا ہے۔ اللہ...
  18. عاطف ملک

    ایک جملہ کے لطائف

    اندھے نے گونگے سے کہا! یار اتفاق کی بات ہے کہ میں دیکھ نہیں سکتا اور تم سن نہیں سکتے ;)
  19. عاطف ملک

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ہمیں بھی یہ تحریر پڑھ کر بالکل ہنسی نہیں آئی لیکن پر مزاح کی ریٹنگ دے دی ہے تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے :p:LOL::LOL::LOL:
  20. عاطف ملک

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    قران مجید کا صوتی نظام اور ردھم قرآن کریم ایک ایسی نثر پر مشتمل ہے جس میں شعر کے قواعد و ضوابط ملحوظ نہ ہونے کے باوجود ایک ایسا لذیذ اور شیریں آہنگ پایا جاتا ہے، جو شعر سے کہیں زیادہ حلاوت اور لطافت کا حامل ہے۔ اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ انسان کا جمالیاتی ذوق نظم اور شعر میں ایک ایسی لذت اور...
Top