نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    اس کی تجلیات کا مظہر بنا ہوں میں

    اس کی تجلیات کا مظہر بنا ہوں میں گو عینِ حق نہیں ہوں مگر حق نما ہوں میں پھرتا ہوں در بدر کہ اسے ڈھونڈتا ہوں میں دکھلا دے کوئی راہ کہ بھٹکا ہوا ہوں میں جس سمت جاؤں اس کے ہی جلوے ہیں جابجا دیکھوں جدھر بھی صرف "اسے" دیکھتا ہوں میں گونجی تھی جس کی عالمِ لاہُوت میں صدا وہ بازگشتِ "صبحِ اَلَسْت و...
  2. عاطف ملک

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    میں اب یہ تبصرہ ارسال کرنے کے فیصلے پر تذبذب میں ہوں۔ سوچ رہا ہوں یہ تبصرہ کرنا چاہیے تھا یا نہیں۔ اس لڑی میں ماشااللہ مجھے مشرق و مغرب کی جغرافیائی،تاریخی و سیاسی صورتحال سے آگاہی ملی ہے۔ اور اتنی زیادہ اگاہی نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے :p
  3. عاطف ملک

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید اسد صاحب! امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  4. عاطف ملک

    مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

    منصبِ 28 ہزاری کی مبارکباد قبول کیجیے۔ آپ کیلیے بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں :)
  5. عاطف ملک

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک لاریب مرزا "You are a gem indeed" نہیں جی۔۔۔۔۔۔۔سائنَس نہیں ہے لیکن یہ "سُپرا وینٹریکولر ٹیکی کارڈیا ود ابیرنٹ سرکٹس" ہے. خان صاحب کو 440 وولٹ لگانے پڑنے ہیں دل میں :p بیٹا بلاکرز سے بہت آگے پہنچ چکا کام :LOL::LOL::LOL:
  6. عاطف ملک

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    جہاں میں ہوں،وہاں الٹے پیر والیوں کو congenital deformities کی حامل سمجھ کے "سیدھے پیر والیوں" کی نسبت زیادہ توجہ ملے گی۔ اور ایسی "توجہ" کہ وہ بھاگ جائیں گی :p یعنی ترقی کر کے "تصویری شیف" ہو جائیں گی۔ چلیں اچھا ہے۔لیکن ابھی عشق کے امتحاں اور بھی وغیرہ وغیرہ:LOL::LOL::LOL:
  7. عاطف ملک

    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے

    مبارک ہو بہت بہت راحیل بھیا!:in-love::in-love::in-love::in-love:
  8. عاطف ملک

    ہاہاہا۔۔۔۔کس کو "دُر دُر" کیا جا رہا ہے؟؟؟

    ہاہاہا۔۔۔۔کس کو "دُر دُر" کیا جا رہا ہے؟؟؟
  9. عاطف ملک

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    :notworthy::rollingonthefloor: ہائے اوئے! :cry2::cry2: شاعری میں تمہاری اے امجد بیوی، بیگم سے ماسوا کیا ہے؟ بہت خوب۔ واہ :LOL::LOL::LOL: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لاجواب۔۔۔۔بہت سی داد۔ بہت سی دعائیں۔
  10. عاطف ملک

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    محمد تابش صدیقی بھائی، آپ کو شاید اندازہ نہ ہو لیکن آپ نے ہر شخص کے ہاتھ میں میزائل تھما دیے ہیں اینڈرائڈ ایپس بنا کر :p:LOL::LOL: :redheart::redheart::redheart:
  11. عاطف ملک

    "مسئلہ بچّوں کے ناموں کا"

    زبردست شراکت! بہت خوب. میں شیئر کرنے لگا تھا لیکن محفل میں تلاشکرنے پر علم ہوا کہ آپ یہ کارنامہ پہلے ہی سرانجام دے چکے ہیں :)
  12. عاطف ملک

    عاشق ملک ریاض جو ہو جائے کسی کا۔۔۔۔۔ پھر "بحریہ" سا دشت سنوارے دگڑ دگڑ

    عاشق ملک ریاض جو ہو جائے کسی کا۔۔۔۔۔ پھر "بحریہ" سا دشت سنوارے دگڑ دگڑ
  13. عاطف ملک

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    الفاظ نہیں۔۔۔۔۔۔کیا کہوں؟؟؟؟ کیسے کہوں کہ میرا تو سب کچھ ہی۔۔۔۔۔
  14. عاطف ملک

    حیدرآبادی قبولی بریانی

    رات کے اس پہر بھوک سے برا حال اور قبولی بریانی۔۔۔۔۔۔پیٹ قبول ہے قبول ہے کی رٹ لگائے جا رہا ہے :p اور آپ ہیں کہ ترکیب لکھ دی،بنائی نہیں۔ ایسی "کاغذی شیف" کا بھلا کیا فائدہ؟؟؟؟:unsure::(
  15. عاطف ملک

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کی دوستانہ طبیعت کا میں بھی بہت بڑا معترف ہوں۔ ایسے ہی محبتیں بانٹتے رہیں اور بدلے میں کئی گنا محبتیں پائیں۔ بہت سی دعائیں آپ کیلیے۔ واہ۔۔۔۔چھاگئے راحیل بھیا! بہت تیز نظر پائی ہے ماشااللہ۔ سلامت رہیں۔
  16. عاطف ملک

    عاشق گلہ کرے تو کرے کیوں سماج کا

    مرشدی،آپ کی محبت بجا۔ لیکن پیروڈی تو میں بہت کم وقت میں اور بہت کم توانائی صرف کر کے لکھ لیتا ہوں۔ البتہ سنجیدہ پر محنت کرتا ہوں،توانائی صرف کرتا ہوں اور حسبِ استظاعت کرتا ہوں۔ لیکن اس میں اکثر کمی رہ جاتی ہے :) انشااللہ اس پر محنت جاری رہے گی۔ آپ کی دعائیں اور رہنمائی درکار ہے۔
  17. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    جی راحیل بھیا اس غزل پر بات ہوئی تھی لیکن نامکمل چھوڑ دی تھی تب۔ برائے اصلاح بہت بہتر۔ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن کی اصلاح لے لیتا ہوں کہ قبلہ اعجاز صاحب نے بھی یہی حکم دیا ہے۔ اور ان تمام نکات پر غور کرتا ہوں۔ :-) بہت شکریہ کہ آپ نے توجہ فرمائی۔ میں مزید بہتری کی کوشش کرتا ہوں۔ سلامت رہیں۔
  18. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    میرے خیال سے تو درست ہے۔ درست درست عکس کس کا دیکھا؟کس نے دیکھا؟ کس کی نگاہوں میں دیکھا؟ درست تو پہلے بھی تھا۔ یہ شعر پڑھ کر میرے ذہن میں "صبحِ الست" کی ترکیب گونجی تھی۔اگر اساتذہ درست قرار دیں تو۔ اب اساتذہ کی رائے بھی لے لیجیے :) پھر سے نیا مصرع۔۔۔۔۔اف! تابش بھائی سے متفق ہوں۔ شعر کو...
  19. عاطف ملک

    یہ اور بات کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں..... وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں(ساغر)

    یہ اور بات کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں..... وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں(ساغر)
Top