عمومی رویہ یہ نہیں ہے برادرم! ہرگز نہیں ہے۔ مضمون اتنا ہی بودا ہے جتنا بودا یہ دعویٰ کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہوتے ہیں۔
مضمون نگار نے تو خود کو لبرل نہیں مانا، آپ کہہ رہے ہیں۔ اور یہ سوالات مذہب سے متعلق نہیں ہیں تو مولوی مولوی کی گردان کیوں لگائی گئی ہے، ڈاکٹر، الیکٹریشن وغیرہ کی بات کی ہوتی۔...