نتائج تلاش

  1. شکیب

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    قوسین اور اس میں کیا فرق ہے؟
  2. شکیب

    ”ایک“ اطلاع ”نامے“

    میں بھی وہی سوچ رہا تھا جو فہد اشرف نے کہا۔ نئے ڈھانچے کے مطابق پلانز کہاں تک پہنچے ہیں اور کب تک عمل متوقع ہے؟ زین فورو اپگریڈ سے تو لگ رہا ہے کہ فی الوقت کوئی ارادہ نہیں(؟) خیر ہے، جو بھی ہو اچھا ہی ہوگا۔ بس ٹیکنالوجی والے فورم کو جلد از جلد شروع فرمائیے گا۔ :)
  3. شکیب

    ”ایک“ اطلاع ”نامے“

    محفل جس فورم سافٹ ویئر پر جلوہ افروز ہے، وہ زین فورو کہلاتا ہے۔
  4. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی ، غالباً پی ڈی ایف میں صفحات کی ترتیب درست نہیں آ رہی۔
  5. شکیب

    سوشل میڈیا اور جھوٹی خبریں

    میں نیوز کی بات کر رہا ہوں۔ :) نمونہ ادھار رہا۔ پرسنل پر شیئر کروں گا;)۔
  6. شکیب

    سوشل میڈیا اور جھوٹی خبریں

    تیسرے یہ جس نے آپ سے شیئر کی ہے، اسے اس کے شعور کی مناسبت سے سمجھایا جائے، تاکہ آئندہ کی بچت ہو۔ میک دی ورک ایزی بائے ٹیچنگ ادرز۔
  7. شکیب

    سوشل میڈیا اور جھوٹی خبریں

    پلوامہ حملے کو لے کر ہند و پاک، دونوں طرف سے ایسی ایسی نت نئی نیوز "چھوڑی" جا رہی ہیں کہ پڑھ کر جی خوش ہو جائے۔
  8. شکیب

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    چارجنگ کا پروگریس بار جو اوپر کی طرف ہے، اچھا لگ رہا ہے۔
  9. شکیب

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    ہوم اسکرین: لاک اسکرین:
  10. شکیب

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    آخر میں بنی دو اسمائلیز دیکھ کر ہمارا اندازہ ہے کہ آپ نے کچھ مثبت کہا ہے، سو بہت شکریہ! :redrose:
  11. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت شکریہ فلسفی بھائی۔ جے آر ای تو اسی ہفتے تازہ ترین ورژن پر اپڈیٹ کیا تھا۔ گھر پہنچ کر دیکھتا ہوں۔
  12. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے سوچا ہو سکتا ہے پی ڈی ایف میں موجود واٹر مارک (ٹیکسٹ) کی وجہ سے گڑبڑ کر رہا ہو تو flatten کرنے کے لیے امیج میں بدل کر دیکھتے ہیں، لیکن امیج والا کام بھی نہیں ہوا۔ جے سن تو متن کے لیے لگے گی۔ ڈائرکٹری ڈیسکٹاپ ہی ہے۔ کوئی اسپیس نہیں۔
  13. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    دوسرے نمبر کی پی ڈی ایف پر آزما رہا ہوں، وہ پہلے ہی سے تصویری ہے۔
  14. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کنورٹ پر کلک کرتے ہی سافٹ ویئر کی ڈائکٹری میں پی ڈی ایف کے نام کا فولڈر بن رہا ہے اورمحض "ڈن" کا میسج۔ فولڈر خالی۔ آؤٹ پٹ فولڈر میں بھی کچھ نہیں۔ یہی حال پی ڈی ایف 2 امیج پر کلک کرنے کا ہے۔ جے سن فائل کے علاوہ کچھ تو نہیں لگے گا؟ ہو سکتا ہے کہیں غلطی ہو رہی ہو۔
  15. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    http://armughan.net/latest.pdf یا https://docs.google.com/uc?authuser=0&id=0B_5Cu6hfh4QPVWVzdGQtWnhkSlE&export=download تدوین: باہم مربوط شمارندوں کے عالمی جال کے سست رفتار ہونے کے سبب مابدولت کی نگہِ دور رس سے اس سے قبل کے پیغامات اوجھل رہے۔
  16. شکیب

    ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر

    تڑپ کر۔۔۔ شیئر کر رہا ہوں۔ :rollingonthefloor:
  17. شکیب

    برائے اصلاح

    کیا خطاب میں ط مشدد نہیں ہے؟ فلسفی بھائی داد قبول کیجئے، اس شعر کے لیے خصوصاً حیاتِ مستعار میں ہیں بے پناہ مشکلیں فضول دل پہ لے لیا ہے عشق کا عذاب الگ
  18. شکیب

    وزن کم کرنے میں مدد

    ویسے خواتین کے لیے تو عمر بھی کنٹرول ہی میں رہتی ہے۔:p
Top