حلیفاں والی بات میں نے بھی نوٹس کی۔
مطلع میں قافیہ طے نہیں ہو پارہا ہے۔ اگلا شعر دیکھ کر سمجھ میں آتا ہے کہ قافیہ کیا تھا۔مقطع میں"پھر" اضافی محسوس ہوا۔
غزل کا کلاسیکی لہجہ واقعی بہت اچھا لگا۔ اساتذہ کی آراء سے ان شاءاللہ اور نکھر جائے گی۔ پھر گا کر سنائیے گا۔
بالکل۔ اس کو غزوۂ ہند میں دیکھ لیں گے۔
تفنن برطرف: الیکشن سے قبل ہر طرف مودی مخالفت جاری تھی۔ سب تنگ تھے۔ مجھے اب بھی یقین نہیں ہوتا کہ یہ حضرت جیت کیسے گئے۔
جزاک اللہ خیرا۔
ڈرائیو کا یہی فائدہ ہے کہ ایک کلک پر میرے پاس بھی محفوظ ہو گئی۔
اورنگ زیب عالمگیر کی کتب آپ نے خوب ڈاؤنلوڈ کیں۔ دو کتابیں اپنے پاس شامل کر لی ہیں۔
میرا مطلب تھا کہ یہ کتاب دوسری ویبسائٹس پر آسانی سے میسر ہے، آپ ریختہ پر ڈاؤنلوڈ سے پہلے گوگل پر کتب کا "نایاب ہونا" نہیں جانچ رہے؟
صحیح ہے لیکن، ضرورت نہیں شاید۔ پھر ہائی کوالٹی اسکین بھی تو مل رہے ہیں جو اور کہیں نہیں۔
کہیں پی ڈی ایف بنانے کے الگوردم کی وجہ سے تو نہیں ہو رہا @فلسفی؟ اگر ایسا ہے تو بڑی کتب کی فقط تصاویر اتاری جائیں اور بعد میں پی ڈی ایف کسی سافٹویئر سے۔