نتائج تلاش

  1. شکیب

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    ساری آپ ہی کو کرنی ہیں مائی باپ!
  2. شکیب

    Rest in "peace" India for 5 more years... #RIPdemocracy

    Rest in "peace" India for 5 more years... #RIPdemocracy
  3. شکیب

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    فلسفی کوالٹی کم کر کے ڈاؤنلوڈ کریں بھائی، حجم تو آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔ :ڈ
  4. شکیب

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    ✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦✦ ️✔لنکس بھی ٹائٹل سے تبدیل ہو گئی ہیں۔ اس لیے نیچے اقتباس کے چوکھٹے میں درج کر رہا ہوں: تدوین: یہ کتب اب ڈاؤنلوڈ ہوچکی ہیں (بشکریہ فلسفی بھائی)۔ اس لڑی کا صفحہ 3 دیکھیے!
  5. شکیب

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    --- ڈاؤنلوڈ کرنی ہیں --- کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1941، جلد 1 جلد ۔ 001 | ریختہ کتاب الہند البیرونی، سید اصغر علی ، 1942، جلد 2 جلد ۔ 002 | ریختہ نکلے تری تلاش میں،مستنصر حسین تارڑ ،1987 مستنصر حسین تارڑ | ریختہ اندلس میں اجنبی، مستنصر حسین تارڑ 1980 مستنصر حسین تارڑ | ریختہ چاچا...
  6. شکیب

    انس کا وزن کیا ہو گیا ۔۔

    پہلے کوئی پچپن کلو تھا، اب رمضان میں 50 کلو ہوگیا ہے۔
  7. شکیب

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    ڈاؤنلوڈڈ کتب کا اندراج: فہرستِ کتب (ڈاؤنلوڈ شدہ) - ریختہ شریف
  8. شکیب

    فہرست کتب مع روابط - ریختہ

    ---ڈاؤنلوڈ ہو چکیں--- فاتح: احتساب العروض ۔ کندن اراولی اردو املا ۔ رشید حسن خان اردو املا ۔ مولوی غلام رسول اردو املا اور اس کی اصلاح ۔ ابو محمد سحر اردو املا اور رسم الخط (اصول و مسائل) ۔ فرمان فتحپوری اردو املا و رموزِ اوقاف (منتخب مقالات) ۔ گوہر نوشاہی اردو املا و قواعد (مسائل و مباحث) ۔...
  9. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آرکائیو میں تو ہر کتاب کا میٹا ڈیٹا بھی شامل کرنا ہوتا ہے، اور ایک بار میں ایک ہی کتاب اپلوڈ کی جا سکتی ہے(؟) ڈرائیو پر یہ جھنجھٹ نہیں ہوگی۔ فلسفی کوالٹی ذرا کم کر کے اتارنا سود مند ہوگا؟ اتنی ہائی کوالٹی کا کیا کرنا ہے۔ (او سی آر؟ تو گوگل او سی آر کم ریزولوشن پر بھی اچھے ہی نتائج دیتا ہے۔)
  10. شکیب

    کتب خانے نیلی جھیل کا خزانہ از ستار طاہر

    ناسٹلجک۔ یہ کتاب گھر سے گم ہو گئی تھی۔ بھلا ہو ریختہ والوں کا۔ ایک چھوٹی چھوٹی کہانیوں کا مجموعہ ہار کی چوری کے نام سے بھی تھا، دوسری چڑیوں کا شہر(پاکٹ بُک، پانچ کہانیاں)۔ کمال کی کہانیاں تھیں ان میں، اور بہترین طرزِ تحریر۔
  11. شکیب

    کتب خانے اردو کے تیرہ افسانے از اطہر پرویز

    جزاک اللہ بھائی۔ اس میں بہترین کلاسک اور یاد رہ جانے والے افسانے ہیں، خوش ذوق احباب ضرور پڑھیں۔
  12. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    تراویح بعد مشکل ہے۔ سحری کے بعد میں اہم (اور ذاتی دلچسپی کی) کتب کے نام مع روابط ایک لڑی میں جمع کرنے کی کوشش کرتا ہوں ان شاء اللہ۔ کوئی اور بھی آگے آ سکتا ہے۔ ڈاؤنلوڈنگ سے معذور ہوں۔۔اتنا ہی سکتا ہوں۔
  13. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی اس طرز پر فہارس ہی مرتب کر لی جائیں؟ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرنے کا وقت سب کا بچے گا۔ بعد میں ہر ایک اپنی فہرست کو آرکائیو /ڈرائیو پر اپلوڈ کر دے۔ ایک کام یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ جو کتب زیادہ ضروری ہیں ان کی فہرست بنا کر پہلے ڈاؤنلوڈ کر لی جائیں۔ ایک لڑی بنا ہی دیں اب اس کے لیے۔
  14. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ابھی ابھی دیکھا۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہ لوگ اس لڑی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ :cry2:
  15. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ کام بہت کم لوگ کریں گے۔نئی لڑی کھولنے میں وقت لگتا ہے جبکہ ایک نیا مراسلہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ فی الحال SEO زیادہ معنی نہیں رکھتا۔ میرا اندازہ درست ہے تو زیادہ لوگوں تک رسائی ہم لوگ خود بھی نہیں چاہ رہے، بس محفوظ کرنا چاہ رہے ہیں۔ سپلائی کا انتظام بعد میں کیا جا سکتا ہے۔
  16. شکیب

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    Orlapis PDF Reducer تلاش کریں۔ پی ڈی ایف کا سائز گھٹانے میں بہترین کارکردگی ہے اس سافٹ ویئر کی۔ عطاء رفیع بھائی کے بلاگ پر بھی ایک پوسٹ تھی اس حوالے سے، تفصیل کے لیے وہ بھی دیکھیے۔
  17. شکیب

    روزے میں بھی وضو کرتے ہوئے 3 ہی مرتبہ کلی کرنا سنت ہے!

    روزے میں بھی وضو کرتے ہوئے 3 ہی مرتبہ کلی کرنا سنت ہے!
  18. شکیب

    ایک بار پھر چاند پر، جانے ہی نہیں، رہنے کا پلان

    وہ اس لیے کہ "وہاں" مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے، چاند پر نہیں۔
Top